اربش علی
محفلین
قریباً ایک سال ہونے کو ہے۔ابھی سے؟
قریباً ایک سال ہونے کو ہے۔ابھی سے؟
سچ میں تاکہ بھاگنے کی تیاری کریںہم تو دینے والوں میں سے ہیں۔ ٹینشن ہو یا سر درد۔
بھاگ کر دوسری لڑی ہی میں جائیں گے۔ بھاگ لیجئیے۔سچ میں تاکہ بھاگنے کی تیاری کریں
معدے کا مسئلہ ہے آپ نہار منہ ایماپرازول یوز کریںقریباً ایک سال ہونے کو ہے۔
یعنی بھاگنے کا راستہ نہیںبھاگ کر دوسری لڑی ہی میں جائیں گے۔ بھاگ لیجئیے۔
اللہ پاک مشکل آسان فرمائیں آمینقریباً ایک سال ہونے کو ہے۔
راستہ تو ہے لیکن فرار ممکن نہیں خان بھیایعنی بھاگنے کا راستہ نہیں
سردرد کیا معدے کے مسئلے کی وجہ سے ہوتا ہے؟معدے کا مسئلہ ہے آپ نہار منہ ایماپرازول یوز کریں
سر درد کی قسمیں ہیںسردرد کیا معدے کے مسئلے کی وجہ سے ہوتا ہے؟
آمین۔اللہ پاک مشکل آسان فرمائیں آمین
صحیح۔سر درد کی قسمیں ہیں
اس کے لئے تو پھر میکوں مشکل میں آنا پڑے گا۔آمین۔
اور بندر کی بھی مشکل آسان فرمائے۔
ان کا معدے کا مسئلہ ہے اتنی عمر میں درد کی کوئی اور وجہ نہیں ہوسکتیصحیح۔
لیکن ابھی آپ نے جھٹ سے معدے کا ذکر کیا تو اس لئے پوچھا تھا۔
آپ کسی بکری کو بندر کی طرح ٹرین کر لیجیے گا!اس کے لئے تو پھر میکوں مشکل میں آنا پڑے گا۔![]()
نہیں۔ جو بات بندر کی ہے وہ بکری کی ہر گز نہیں۔آپ کسی بکری کو بندر کی طرح ٹرین کر لیجیے گا!
پھر تو ایک ہی حل ہے کہ اچھا دھاری بکری ڈھونڈی جائے جو بوقتِ ضرورت بندر بن سکے۔نہیں۔ جو بات بندر کی ہے وہ بکری کی ہر گز نہیں۔
ڈھونڈ کر لائیے جلدی سے اپنے جادوگر بلے کی مدد سے۔پھر تو ایک ہی حل ہے کہ اچھا داری بکری ڈھونڈی جائے جو بوقتِ ضرورت بندر بن سکے۔
ڈھونڈ نکالی بلے نے!ڈھونڈ کر لائیے جلدی سے اپنے جادوگر بلے کی مدد سے۔
اب اسے تھوڑی سی بندر والی عادتیں بھی سکھا دیجئیے ۔ اور سختی سے میں میں کرنے سے بھی منع کیجئیے گاڈھونڈ نکالی بلے نے!
![]()
اس کی امی نے اسے پہلے ہی سب سکھا دیا ہے۔ آپ بے فکر رہیں! سونے پر سہاگا یہ کہ یہ ذرا چالاک نہیں!اب اسے تھوڑی سی بندر والی عادتیں بھی سکھا دیجئیے ۔ اور سختی سے میں میں کرنے سے بھی منع کیجئیے گا