نتائج تلاش

  1. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    کیا یہاں خالی جگہ پر کرنی ہے؟
  2. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    تین عدد بندروں جتنا۔
  3. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    یہ بچت پرافٹ بھی بن سکتی ہے اگر یہی کاپیاں بیچی جائیں!
  4. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے ہمارا دماغ واپس آئے، دہی نہ بنے گا اس کا!
  5. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    کل ڈسکورڈ میں میٹنگ اٹینڈ کی تھی۔ ادھر امین صدیق صاحب کی شستہ اردو سن کے دماغ کھل گیا!
  6. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    ابھی بلے سے کہتے ہیں کہ لسی بنا کے لائے!
  7. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    لگتا ہے ہمارا دماغ واپس آ گیا ہے!
  8. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    چوری سیکھنے میں خرچہ آیا ہو گا۔:mrgreen:
  9. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    دہی ہمیں بھی اچھا لگتا ہے۔
  10. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور پھر یہ جملہ کہ "مجھ سے زیادہ نہیں کھایا جاتا۔ اتنا سا کافی ہے۔"
  11. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    ڈیجیٹل کاپیاں بنائیں گے نا! :notworthy: نہ یہ تصویر چرانے میں خرچہ آیا نہ کاپی بنانے میں آئے گا!
  12. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    تو کیا شادی کا باقی کھانا اچھا نہیں لگتا؟:eek:
  13. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    اس کی دس کاپیاں بنا لیں۔ :rollingonthefloor:
  14. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    ہمیں ویب سرچ سے کہیں بھی فرنی کی دیگ نہ مل سکی۔ فی الحال فرنی کا پیالہ قبول کریں:
  15. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    واہ!! نہایت ہی خوب صورت ہیں یہ! ہماری طرف سے دس میں سے سو نمبر قبول کیجیے۔ :clap: :clap:
  16. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لڑی میں قدم رکھتے ہی دے دیا تھا!
  17. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    و یسے ابھی تاریخ دیکھی تو یاد آیا محفل آخری دنوں میں ہے۔:arrogant:
  18. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کسی ایک امیدوار کا انتخابی نشان "دیگ" بھی ہونا چاہیے تھا!
  19. اربش علی

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ ہم اس لیے کر رہے ہیں تاکہ امیدوار ہمیں فرنی پکاتا دیکھ کر اس کی دیگ کی دیگ پکوائیں!
Top