نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    بل ادا نہ کرنے پر خیبر پختونخواہ کے وزیر کے گھر کی گیس کٹ گئی

    ہاں ایک اور بات کہ ایک پنجابی جس کو عمران خان نے پنجاب سے اٹھا کر آئی جی پولیس صوبہ خیبر پختون خواہ بنا دیا ہے اس نے ایک اور کام بھی شروع کررکھا ہے اور وہ ہے پولیس سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ اور اس سلسلے میں ایس پی لیول تک پر مقدمات چل رہے بے شمار تھانیدار اور سب انسپکٹروں کا تو کوئی حساب ہی نہیں...
  2. عظیم اللہ قریشی

    بل ادا نہ کرنے پر خیبر پختونخواہ کے وزیر کے گھر کی گیس کٹ گئی

    میں پشاور سے ہوں مجھے پتہ ہے کہ سرکاری محکموں کے کیا حالات ہیں سب کی ماں مری ہوئی ہے پٹواریوں کی رشوت 70فیصدی ختم، ہسپتال کی حالت پہلے کے مقابلے میں بہترین، انکم ٹیکس کی 90فیصدی وصولی، وزیروں اور ممبران صوبائی اسمبلی کا تھانے میں عمل دخل پی ٹی آئی کی حد تک سو فیصد ختم ۔ اب تبدیلی اور کسے کہتے ہیں
  3. عظیم اللہ قریشی

    دفتری سیاست سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے

    ہممم دواشکال ذہن میں تیزی سے در آئیں وجہ نمبر ایک ایشین یا پاکی وجہ نمبر دو یہ سالی ہے ہی کم ظرف اور تنگ دل
  4. عظیم اللہ قریشی

    محبت کی شادی کرنے پر بہن کا اغواء ۔ درست اقدام یا غلط۔تبصرہ کیجئے

    http://daily.urdupoint.com/news/2014-04-22/national-news-183213.html میرے خیال درست نہیں تو کچھ زیادہ غلط بھی نہیں ہے۔ اگر ایک بندہ پسند کی شادی کرتا ہے تو اس کو دیکھنا چاہیئے کہ بعد میں اس کے نتائج کیا ہونگیں۔مخالفین کیا کرسکتے ہیں۔ان سب باتوں کو سوچ کر ایسا قدم اٹھانا چاہیئے۔ اب اگر مخالفین...
  5. عظیم اللہ قریشی

    دفتری سیاست سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے

    دیکھیں وہ بندہ شیطان صفت ہوگا ورنہ سب کا اس طرح سوشل بائیکاٹ تو ممکن ہی نہیں ہے پھر عدالت ثبوت اور گواہ بھی مانگتی ہے جب سارے لوگ ہی خلاف تھے تو ثبوت اور گواہ کہاں سے میسر آئے ؟؟؟
  6. عظیم اللہ قریشی

    دفتری سیاست سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے

    جناب سب کو بھی تو آپ نظر انداز نہیں کرسکتے ہیں اگر سب نے سماجی مقاطعہ کیا ہے تو ضرور اس کی بھی کچھ وجہ ہوگی
  7. عظیم اللہ قریشی

    دفتری سیاست سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے

    مجھ سے تو یہ سیاستیں یا منافقتیں بالکل بھی نہیں ہوتی ہیں میں تو کھری بات ہرجگہ کرتا ہوں اور جس جگہ دیکھتا ہوں کہ جو بندہ زیادہ پھنے خان ہے تو اس سے جان بوجھ کر پنگے لیتا ہوں اور جدھر دیکھتا ہوں کہ جو بندہ زیادہ خوشامدی ہے تو اسکو ہر بات میں ٹوکنا اور اس پر فضول میں ہر بات پرجرح اور اس کو بات بات...
  8. عظیم اللہ قریشی

    اسرار و رموز

    بہت ہی رہنما اصول ہیں۔ نورے نے بتائے ہیں ؟؟؟
  9. عظیم اللہ قریشی

    متوقع وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

    سنا ہے کہ کانگرسی ملا جس طرح 47 میں پاکستان بنتے وقت مسلمانوں کو گمراہ کیا تھا اب دوبارہ پینترا بدل کر اس مرتبہ ہندوستانی مسلمانوں کو مزید گمراہ اور اب کی بار مکمل ہندواتا کے حصول کے سرگرم عمل ہیں اور اپنی مساجد ضرار میں یہ فتویٰ دے رہے ہیں کہ اس مرتبہ ووٹ بھارتی جتنا پارٹی کو دیں ۔ نیچے ایک...
  10. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    پھر تو وہ مرجائے گا ایسے بہت سارے تجربات ہم نے کیئے ہوئے ہیں۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    زیک نے جو بات انگریزی میں سمجھانے کی کوشش کی ہے اس کا بامحاورہ ترجمہ صاحب سجدہ نے پیش کردیا ہے پڑھیئے اور سَرکو دھنیئے
  12. عظیم اللہ قریشی

    تعارف اردو زبان سے محبت

    ناعمہ عزیز بٹیا آپ بہت شریر ہوگئی ہو بس بہت ہوگیا اب ذرا ہاتھ ہولا رکھیں
  13. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    ایک ہی بات ہے ہم لوگ دم کہتے ہیں اور ہندی زبان میں اس کو منتر کہا جاتا ہے۔جیسے تنتر منتر جنتر اب ہر ایک کی الگ الگ تشریح ہے۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    سنگ چور سانپ کو سنگ چور اس لیئے کہتے ہیں کہ اس بالش بھر سانپ کا زہر اتنا طاقت ور ہوتا ہے کہ انسان کو فورا پھاڑ کے رکھ دیتا ہے یعنی اگر یہ پتھر کو کاٹ لے تو پتھر بھی چور چور ہوجائے۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    شیش ناگ اس کالے کوبرے کو کہتے ہیں جس کا پیٹ بھی کالا ہو اور ایسا بہت کم ہوتا ہے کیونکہ زیادہ تر کالے کوبرے کا پیٹ کالا نہیں ہوتا ہے قریبا 10 سال پہلے کی بات ہے دس ہزار روپے میں سندھ سے منگوایا تھا اور راستے کا خرچہ ملا کر 12 ہزار میں پڑ گیا تھا۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    جواب غلط ہے ویسے شیش ناگ کا کیا مطلب ہے؟؟؟
  17. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    اچھا چلیں ایک سوال صرف اہل علم کے لیئے : سانپوں کے بادشاہ کو کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟
  18. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    وہ اس لیئے کہ سانپ بول پڑ اور اس نے کہا روحانی بابا کی وجہ سے آپ کو نہیں ڈس رہا۔ کیوں قیصرانی ایسا ہی ہے؟؟؟
  19. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    یہ فاؤل ہے آپ نے سانپ کو بل دے رکھا ہے یعنی اس کے منہ کے قریب کے حصے کو دوسرے حصے سے لپیٹ رکھا ہے تاکہ آپ کو کاٹ نہ سکے۔ بڑے چلاک ہیں آپ
Top