میرے جیسا تو اسکی تشریح میں یہی لکھے گا
ایک محفل مشاعرہ میں ایک شاعرہ کا دودھ پیتا بچہ بے تحاشا رو رہا تھا اور مشاعرے کا مزہ خراب کررہاتھا ۔ درایں اثناء کسی کونے کھدرے سے یہ صدا آئی
نقش فریادی ہے کس کی شوخیء تحریر کا
بچے کی ماں مارے شرم کے چپکے سے اٹھی اور بچے کو لے کر محفل مشاعرہ سے باہر چلی گئی