نہیں نہیں ایسی بات نہیں ہے یہ نایاب کتاب ہے اور اردو میں ہے اس کو صرف لکھنا اس میں زیادہ تر الفاظ ہندی کے ہیں اس لیئے میں چاہتا ہوں کہ آپ اس کو لائبریری کی زینت بناد یں ۔ پھر میرے پاس ہندی ورژن میں بھی یہی کتاب ہے تو دونوں میں موازنہ بھی ہوجائے گا۔
اس آپر یشن میں حصہ لینے والے ڈاکٹر کی مہارت دیکھ کر آپ اپنی آنکھیں ملنے پر مجبور ہو جائیں گےاس آپریشن میں خد ا کی انسان کو دی گئی عقل و فراست صاف نظر آئے۔
پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر جسے رشید
پھر یوں ہواکہ مجھ سے قضا ہوگیاوہ شخص
جناب عالی اسوقت میرا وضو نہیں تھا اس وجہ سے آپکا نام نامی اسم گرامی قضا ہوگیا ورنہ ضروربالضرور آپکو اصل نام سے ہی یاد فرماتا
ویسے حیرانگی کی بات ہے کہ آپکوکیسے پتہ چل گیا کہ میرا روئے سخن آنجناب کی طرف ہے ۔ ویری سرپرائز...
اس کا تو مجھے کچھ خاص علم نہیں ہے لیکن شہبازے کا نام ضرور شائد پنجاب کے لوگوں نے شہناز بیگم رکھ دیا ہے۔
ابھی تو کے پی کے میں اور بہت سارے مسائل مؤجود ہیں جن میں دہشت گردی، بے روزگاری اور سب سے بڑھ کر تھانہ کلچر کا قبلہ درست کرنا ہے۔
جہاں تک ڈیم کا تعلق ہے یہ بہت بڑا پراجیکٹ ہوتا ہے اور نورا لیگ...