نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    میں نے جو بات کی ہے اس کے بلند مفاہیم تک تمہاری ننھی سے عقل نہیں پہنچ سکتی ہے۔ تمہارے خواب بس شیر کے بکرے اور گائے کھانے تک ہی محدود ہیں۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    اس کے علاوہ ہر انسان کا اپنا ایک ظرف ہوتا ہے کوئی انہونی بات یا خبر یا مبشرات دیکھ لیتا ہے تو برداشت نہیں ہوتی ہے۔۔۔۔ضبط کرتے کرتے کرتے جب پھٹنے لگتا ہے تو کسی نہ کسی کو بتا دیتا ہے اس میں اپ کے ضبط اور ظرف کا بھی امتحان ہوتا ہے۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    جیسا کہ یاسمین نے اوپر بیان کیا کہ اِمام محمد ابن سیرین ؒنے فرمایا "خواب تین طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک تو حدیثِ نفس (دِلی خیالات کا اِنعکاس)دُوسرے تخفیفِ شیطان۔ تیسرے مبشّراتِ خداوندی ان میں سے کسی بھی خواب کو اپنے اوپر سوار نہ کرلیا کریں۔ خواب صرف خواب ہوتا ہے اور اس کی مزید کچھ حقیقت نہیں ہوتی ہے...
  4. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    بیورو نیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف 3846 ملین روپوں کے قرض نا دہندہ ہیں۔ کیا الیکشن کمیشن میں دم ہے کہ شہباز شریف کو نا اہل قرار دیں یا الیکشن کمیشن اپنا سر جھکا لے گا۔ ۔ ۔ ۔یا شہبار شریف بڑی آسانی سےسپریم کورٹ سے stay کی پرچی لے آئیگا کیسے? دیکھیے۔ ۔ ۔...
  5. عظیم اللہ قریشی

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    ہائے ہائے آٹھویں کلاس یاد دلا دی غزنوی جی ۔۔۔۔۔مصطفیٰ زیدی کی یہ غزل میں نے آٹھویں کلاس میں پڑھی تھی۔۔۔۔آپ نے تو جاگتے میں خواب کی سیر کرادی بزم میں باعثِ تاخیر ہوا کرتے تھے ہم کبھی تیرے عناں گیر ہوا کرتے تھے ہائے اب بھول گیا رنگِ حنا بھی تیرا خط کبھی خون سے تحریر ہوا کرتے تھے کوئی تو بھید ہے...
  6. عظیم اللہ قریشی

    800 سو سالہ تاریخ پاکستانی لڑکے نے توڑدی

    مبالغہ آرائی ہمارا قومی مشغلہ اور قومی بیماری بھی بن چکی ہے ۔مضامین کی بنیاد پر امتحان کا یہ نظام برطانیہ میں 1950 کی دھائی میں متعارف ہوا۔ٹوٹل تقریباً 64 سال عمر ہے اس نظام کی تو ریکارڈ 800 سال پرانا کیسے ٹوٹ گیا ۔ موجودہ برطانوی نظام تعلیم باقاعدہ 1نیسویں صدی کی ساتویں دھائی میں مرتب ہونا شروع...
  7. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    ریالوں کی کہانی عزیزی کی زبانی
  8. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ايک بچہ اپنی ماں سے “آپ روتی کيوں ہيں ؟” ماں “کيونکہ ايسی ضرورت پڑتی ہے” بچہ ” مجھے سمجھ نہيں آئی” ماں نے بچے کو سينے سے لگا کر پيار کرتے ہوئے کہا “تمہيں سمجھ آئے گا بھی نہيں” پھر بچے نے اپنے باپ سے سوال کيا “ماں بغير وجہ کيوں روتی ہے ؟” باپ نے لاپرواہی سے جواب ديا “سب عورتيں بلاوجہ روتی ہيں”...
  9. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    قلب کو اگر دنیا کی فضولیات سے خالی رکھا جائے تو اس میں عجز و انکسار کے شگوفے کِھلتے ھیں، ان شگوفوں کی خو شبو " عُجب اور کِبر " کی بدبو کو نکال باھر کرتی ھے..... عُجب اور کبر دو روحانی بیماریاں ہیں .....عُجب میں انسان دوسرے کو تو حقیر نہیں سمجھتا لیکن اپنے آپ کو عظیم سمجھتا ھے.....(جیسا کہ میں...
  10. عظیم اللہ قریشی

    پہلا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    ٹائپنگ غلطیاں اگلے منظر میں ایک صحن ہے۔ بیچوں بیچ انجیر کا ایک تناور درخت لگا ہوا ہے۔ شاخوں پر ابھی انجیر نہیں لگے لیکن پتے ہرے ہو گئے ہیں۔ غالباً نوروز کی چھٹیاں ہیں۔ صحن کی ٹائلوں میں لگے ماربل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے سورج کی کے تہہ خانے میں چاندی کے فریم میں لٹک رہا ہے۔...
  11. عظیم اللہ قریشی

    صحت جرم اور صحت جسم سے ملزم کا انکار

    دونمبری یا ایک نمبری؟؟؟
  12. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    تو میری تحریر میں کہاں شامل ہے کہ میں نے انبیاء کو کسی غلط کام میں شامل کیا ہے ؟؟؟ اوپر جو کورٹ تم ایک محفلین کا کیا ہے اور ساتھ ہی جلد بازی میں میری تحریر کو سمجھے بغیر کہ میں نے کیا جواب دیا ہے میری تحریر کو بھی غلط معنوں میں معنون کیا ہے۔ یہ بھی نہ سوچا کہ میں نے غیر محسوس انداز میں کہ میرے...
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ملوث کا مطلب جانتے ہو؟؟؟
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    انیباء کے ملوث ہونے کا تو نہیں پتہ ؟؟؟ لیکن تمام انبیاء کرام بشمول اولیاء اللہ نسل انسانی کے بقا کے لیئے اس فعل کو سرانجام دیتے رہے تاکہ دنیا میں نیک پاک اور طیب نفوس مؤجود رہیں۔ جہاں تک مجامعت کا تعلق ہے تو یہ فعل حیوانی ہی کہلاتا ہے کیونکہ انسان ایک حیوان ہی ہے دراصل یہ فلسفہ کے زیر اثر کہا...
  15. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    پیر روشن ضمیر ایک ولی اللہ سے کسی شخص نے کچھ زرو دینار قرض حسنہ لیئے ایک مدت کے بعد اس شخص نے لکھا کہ صاحب مجھے فراغت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی امین ملتا ہے اگر وقت نکال کر تشریف لے آئیں اور اپنی رقم واپس لے جائیں تو احسان مند کو سکون قلبی حاصل ہوگا ۔ پس ولی اللہ نے دنیا کے رنگ دکھانے یا پھر عملی...
Top