حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رح علیہ فرماتے ھیں کہ اپنے احوال کے چہرے کو اس وقت تک بے نقاب نہ کرو جب تک کہ تم مخلوقات سے خارج ھو کر....اپنے تمام احوال میں اس کو پسِ پشت ڈالتے ھوئے...اپنی تمام خواھشات کو فنا نہ کردو ! پھر جب تمہارے عزائم و تمنّائیں زائل ھو چکیں گی تو پھر تم دنیا و آخرت کے لوگوں سے...