عظیم اللہ قریشی
محفلین
پہلی بار سمجھ نہیں آئے گی دوسری بار غور سے دیکھیں اور موٹر سائیکل سوار کو نظر میں رکھیں کہ یہ کس کس کو ٹکر مارتا ہے
یہ وبال کیا ہوتاہے؟؟یا تو اسے ڈرائیونگ نہیں آتی یا اس کے سبھی سعد ستارے حالت وبال اورسبھی نحس ستارے حالت حضیض میں ہیں ۔ ۔ ۔![]()