نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    یہ آپ کے مطلب کا نہیں ہے یہ مردانہ منتر ہے اس کے پڑھنے سے پری حاضر ہوتی ہے۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    فیض رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد ۔ ۔ پشتو منظوم ترجمہ ازہمایون ہمدرد

    اوہو اوہو چوک ہوگئی غزنوی جی آپ سے بہت بڑی چوک ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔آپ کو پٹھان کا مزاج نہیں معلوم ہے جناب شروع شروع میں جب میں فیصل آباد آیا تھا تو ادھر چونکہ مزاج گپ شپ اور مزاح کا ہے تو شروع شروع میں بہت سارے لوگ پٹھانوں کے حوالے سے جگت مارتے تھے تو کئی لوگوں سے ہاتھا پائی بھی ہوگئی تھی لیکن بعد میں...
  3. عظیم اللہ قریشی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    حکمرانوں کے ایک ساتھی کے مجرے کی فلم لیک ہوگئی جو کہ روزنامہ دنیا نے دکھائی فلم کو کانٹ چھانٹ کر اپلوڈ کیا گیا ہے۔ http://dunyanews.tv/index.php/en/mustwatch/4331/PML-N-MPA-enjoys-dance-party-in-Muzaffargarh#.U1TAs1J3q9t
  4. عظیم اللہ قریشی

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    سانپوں کو بوتل میں بند کیا تھا یا کہ پٹاری میں ۔۔۔۔ میں تو بوتل میں بند کرتا ہوں اور ڈھکنے پر ایک چھوٹا ساسوراخ ہوا کے لیئے چھوڑ دیتا ہوں اور پھر بعد میں کسی ویران علاقہ میں چھوڑ دیتا ہوں
  5. عظیم اللہ قریشی

    متوقع وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

    یہ حضرت علامہ ہیں ان کی کیا بات ہے۔ ویسے سب لوگوں کی خدمت میں عرض ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں کسی مسلمان بادشاہ کا مطمع نظر کبھی بھی کسی بھی صورت میں اسلام پھیلانا نہ تھا بلکہ اپنی بادشاہت کا فروغ اور اسکا پھیلاؤ تھا ورنہ اگر ایسا ارادہ ہوتا جیسا کہ سپین میں یعنی ہسپانیہ جہاں مسلمانوں نے سات سو...
  6. عظیم اللہ قریشی

    متوقع وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

    ہا ہا ہا ہا کیا نہلے پہ دہلا ماراہے۔ دونوں حضرات ہی علامہ ہیں اب میں کم علم درمیان میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ ویسے لاہور میں ہندو کبھی تھے ہی نہیں اسی طرح شیخوپورہ اور فیصل آباد وغیرہ وغیرہ میں اسی طرح پشاور میں کبھی تھے ہی نہیں ویسے ہی کچھ علاقوں کے نام انڈیا سے محبت کی وجہ سے بٹوارے کے بعد رکھ لیئے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    تعارف اردو زبان سے محبت

    جبرائیل کنگ بھائی آپ کیوں ناراض ہوتے ہو دراصل کسی نے آپ کے نام سے شرارت کی اور آپ اس کو دل پر لے بیٹھے ایسا نہ کریں اور اس سازش کا مردانہ وار مقابلہ کریں اور ہم تو یہ آس لگائے بیٹھے تھے کہ آپ جیسے جینئس اور پروفیشنل بندے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا پلیز آپ خاموشی کا تالہ توڑ دیں اور جس نے بھی آپ...
  8. عظیم اللہ قریشی

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    اوہ ہو یہ جان کر بڑا فسوس ہواکہ آپ اتنے غریب ہو کہ آپ کے پاس فوم والا ڈبل بیڈ بھی نہیں ہے اورآپ صرف منجی پرگزاراکرتے ہو ویری سیڈ۔ اب ڈانگ کے خوف سے کہیں یہ سیاپا نہ الاپنا شروع کردینا کہ میں کیھڑے پاسے جاواں تے میں منجی کتھے ڈھاواں۔ ویسے سنا کہ آپ کرکٹ ٹیم میں بڑا ڈانگ رولتے تھے یعنی وہ بڑا سا...
  9. عظیم اللہ قریشی

    حامد میر پر حمہ - ڈاکٹر ضیا الدین خان

    ایک عمدہ اور جاندار کالم
  10. عظیم اللہ قریشی

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    بہت عمدہ ۔۔۔۔ویسے حیرانگی کی بات ہے کہ مغل جی کو بھی پشتو آتی ہے۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    وادیِ تیراہ

    جناب عالی کیا تیراہ کا چکر لگا کے آئے ہیں لیکن کیسے؟؟؟ادھرتو حالات بہت خراب ہیں
  12. عظیم اللہ قریشی

    ریمنڈ ڈیوس۔ اصل حقائق ۔ از جاوید چوہدری

    ناصر علی مرزا صاحب آج آپ نے یہ مسئلہ حل کرہی دیا کہ لئیق احمد گنجوں کے بےضابطہ وکیل صفائی ہیں
  13. عظیم اللہ قریشی

    بھارتی محفلین جواب دیں

    Modi Ji ki doosri wife Asma khan pathan jiske liye jasodabehn ko chora کیا یہ خبر درست ہے؟؟؟
  14. عظیم اللہ قریشی

    جعلی میموری کارڈکو پہچانیے

    جعلی اور اصلی کا تو نہیں پتہ لیکن ہمارے ادھر چائنہ کا ملتا ہے2جی بی 150 روپے کا مل جاتا ہے
  15. عظیم اللہ قریشی

    طلاق نامہ, قاری حنیف ڈار

    والد صاحب مسلسل ٹینشن میں رھنے لگے تھے کیونکہ ان کا دوسری بیوی سے بڑا بیٹا ھر دوسرے تیسرے دن کسی نہ کسی معاملے میں تھانے جا پہنچتا ، کبھی چرس تو کبھی لڑائی جھگڑا ! یہ ٹینشن ان کے لئے فالج کو لے کر آئی ،، اسے یہ خبر عدالت میں ایک مقدمے کی بحث کے دوران دوسرے وکیل نے آ کر بتائی کہ اس کے والد کو...
  16. عظیم اللہ قریشی

    طلاق نامہ, قاری حنیف ڈار

    پارٹ ٹائم ٹیویشن پڑھانے کے باوجود والدہ اور اپنی یونیورسٹی کے اخراجات کے لئے اسے پیسے کا انتطام کرنا مشکل ھو رھا تھا ! ایسے میں گاؤں کے ایک صاحب جو اس کے والد کے دوست تھے اور لندن سے پینشن لینے کے بعد مستقل گاؤں میں ھی آ کر آباد ھو گئے تھے ! نام تو ان کا نور حسین تھا مگر کافی تعلیم یافتہ بھی تھے...
  17. عظیم اللہ قریشی

    طلاق نامہ, قاری حنیف ڈار

    طلاق نامہ تحریر: قاری حنیف ڈار اگست کی تپتی دوپہر ، تندور کی طرح ل۔ُ۔و کی لپٹیں اٹھاتی گلیوں میں سے وہ دوڑتا ھوا ماں کے پاس پہنچا جو ایک تالاب پر کپڑے دھونے آئی ھوئی تھی ! امی ، امی ابو کا خط اس نے ماں کو خوشخبری سنائی ! تیسری کلاس میں پڑھتے اپنے بیٹے کے تپتے ھوئے چہرے کو دیکھتے ھوئے اس نے اسی...
Top