نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس پیپلز پارٹی کا منشور

  2. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    السلام علیکم بادامی باغ کے سانحے کے بعد جب میں نے احساس شرمندگی کا اظہار کیا تو ایک اعتراض ہوا کہ پوری قوم کو جہالت کا الزام دینا نا قابلِ قبول ہے ۔اسی تنا ظر میں ایک معاشرتی سنجیدہ بحث کا آغاز کرنا چاہتی ہوں فرد معاشرے کی اکائی ہے فرد کے کردار کی تعمیر میں خاندان، وراثت، گھریلو تربیت، مکتب...
  3. زرقا مفتی

    دائرے

    دائرے دائروں کا مرکز ہوں، خا مشی کا مظہر ہوں ان کہی کہانی ہوں دائروں کا مرکز ہوں! اک مری محبت کا، اک تری ضرورت کا اک تری اجازت کا، خواہشوں کی شدت کا لمس اُس کی قُربت کا، اور تیری فرصت کا اک مرے مقدر کا دائروں کا مرکز ہوں! محافظ مہرباں بھی ہیں یہ مدار یہ حصار جفاکار صیاد بھی یہ مدار یہ حصار مجھ...
  4. زرقا مفتی

    مسلم لیگ ن کا منشور

    مسلم لیگ ن کا منشور http://www.pmln.org/manifesto/ Economy PML(N)’s leadership possesses the team, experience and credibility to restore growth and investment to Pakistan: reduce inflation: and create new jobs on a large, nationwide scale. PML(N)’s aim is to make Pakistan one of the top ten...
  5. زرقا مفتی

    کراچی میں دھماکہ کہاں ہوا؟؟

    اس تصویر کو عباس ٹاؤن والے دھاگے میں چسپاں کرنا چاہتی تھی مگر وہ مقفل ہے کراچی والے بتائیں یہ سچ ہے یا جھوٹ؟؟
  6. زرقا مفتی

    انتخابی بیٹھک

    السلام علیکم نگران حکومت کے بنتے ہی تمام روایتی سیاستدان عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے تو آئیے ان کے لئے ایک سوالنامہ تیار کریں۔ ممکنہ سوالات ١۔ آپ کا تعارف ، تعلیمی قابلیت وغیرہ ۲۔ آپکی اور بیوی بچوں کی شہریت ۳۔ آپ کا پیشہ آمدن ۴۔ اثاثے ﴿بیوی بچوں اور والدین کے بھی﴾ ۵۔ آپ کتنا ٹیکس ادا کرتے...
  7. زرقا مفتی

    پاکستان کو امریکی پابندیوں کی دھمکی

    ہوئے تم دوست جس کے دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو؟
  8. زرقا مفتی

    صنفی امتیاز: پاکستان دُنیا کے چار بد ترین ممالک میں شامل

    جنیوا: ورلڈ اکنامک فورم نے صنفی امتیاز کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ملکوں میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں خواتین کی ملازمت کی صورتحال بہتر ہونے کے باوجود دیگر شعبوں میں ملازمتوں اور تنخواہوں کے معاملے میں اب بھی عورتوں کے ساتھ صنفی امتیاز برتا جاتا ہے۔ یہ صورتحال ان...
  9. زرقا مفتی

    لشکرِ جھنگوی کے ملک اسحاق نے گرفتاری دیدی

    http://www.thenewstribe.com/2013/02/22/aswj-leader-malik-ishaq-surrenders-says-will-challenge-arrest-in-court/
  10. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کی دیگر پالیسیاں

    انسدادِ بد عنوانی کی پالیسی یوتھ پالیسی صحت کی پالیسی بلدیاتی پالیسی
  11. زرقا مفتی

    تحریکِ انصاف کی توانائی پالیسی

  12. زرقا مفتی

    میں مسلمان باقی سب کافر ۔۔۔ انصار عباسی

    فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف ایک موثر تحریر
  13. زرقا مفتی

    بلوچستان جل رہا ہے

    السلام علیکم بلوچستان کے حالات پر ایک دھاگہ کھولنا چاہتی ہوں مگر اسے پچھلے دھاگے(آزاد بلوچستان) سے متصل نہیں کرنا چاہتی۔ اگر انتظامیہ متفق ہو تو سنجیدہ بحث کے لئے شروع کیا جائے ورنہ مقفل کر دیا جائے والسلام زرقا
  14. زرقا مفتی

    صوبائی حکومتوں کی کارکردگی

    السلام علیکم میرا خیال ہے محفل میں چاروں صوبوں کی نمائندگی کے اہل ارکان موجود ہیں۔ سیاست میں دلچسپی لینے والے اراکین سے درخواست ہے کہ اپنی صوبائی حکومتوں کے کارناموں اور ناکامیوں پر روشنی ڈالیے والسلام زرقا
  15. زرقا مفتی

    این ایف سی ایوارڈ

    السلام علیکم صوبہ پنجاب پر یہ الزام عائد ہوتا آیا ہے کہ یہ صوبہ دوسرے صوبوں کے وسائل پر تصرف رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں بغیر ثبوت کے جذباتی باتیں کی جاتیں ہیں این ایف سی ایوارڈ کے مطابق وسائل کی تقسیم کا فارمولا درج ذیل ہے 4.Allocation of shares to the Provincial Governments.—(1) The...
  16. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    السلام علیکم محفل میں ملکی سیاست پر بحث جاری ہے۔ مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری قوم کی مثال ایک ایسے گروہ کی مانند ہے جو اندھیری راہوں میں بھٹک رہا ہو اور نشانِ منزل گم کر چکا ہو ایسے میں جو شخص امید کا جگنو ہاتھ میں لئے نظر آتا ہے گروہ کے کچھ افراد اسے ہی اپنا نجات دہندہ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ ایک...
  17. زرقا مفتی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130115_longmarch_visit_islamabad_ka.shtml
  18. زرقا مفتی

    نظم : ابھی آزاد ہیں قاتل ( اپنے دیور کے نام) از : زرقا مفتی ؔ

    اپنے دیور کے نام (اُسکی بیوہ کی ترجمانی کرتے ہوئے) تمہارا ساتھ جب پایا محبت پہ یقیں آیا بھرا خوشیوں سے آنگن تھا کھلے تھے پھول گلشن میں سہانی زندگانی تھی مگر کیا جانئے کس پل کسی حاسد کی نظرِ بد لگی میرے نشیمن کو لٹیرے تین آئے تھے ارادے سے ڈکیتی کے مجھے سونا بچانا تھا نہ مجھ کو مال پیارا تھا مگر...
Top