مصنوعی ذہانت معاشرتی موت تو نہیں البتہ ایک نئے نظام کا احیاضرور ہو سکتا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس، میٹا فزیکل ورلڈ کی طرف بھی اک عملی پیش قدمی ہے۔ یہ کائناتی فلسفے کو سمجھنے میں بھی یقیناً مددگار ہو گی۔ ہو سکتا ہے کہ اپنے اگلے مدارج میں یہ سائنس اور مذہب کے درمیان ایک پُل کا کام دے۔ مصنوعی ذہانت...