نتائج تلاش

  1. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتلی گلی سے نکل گیا ٹوٹ بٹوٹ
  2. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثواب تو نہیں ملتا اگر سوہن حلوہ کو حلوہ سوہن کہا جائے۔
  3. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت رہے لوگوں کا بھرم، چراغ بھلے ٹوٹ جائیں۔
  4. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تاروں کی موجودگی میں چراغ کی کیا ضرورت!
  5. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بارہ بج گئے، ہماری طرف آج گزشتہ کل ہو گیا۔
  6. La Alma

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    بائی پولر
  7. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ کی سنگت اختیار کریں۔ وہ صحرا نشینوں میں سے ہے۔
  8. La Alma

    جھٹ پٹ انٹرویو

    خود فریبی کو فریب دیتے ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں سے کونسا پہر پسندیدہ ہے؟
  9. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دجلہ و فرات ہی نہ ہو جائے کہیں محفل اگر زیادہ برسے تو!!
  10. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حروف بھی موسیقی کے سُروں کی طرح ہوتے ہیں۔ چند حرفوں سے انگنت لفظ بنےاور ان سے بےشمار جملے، ایسے ہی جیسے سات سروں سے لاکھوں دھنیں بنیں۔
  11. La Alma

    اصولی طور پر دو طرفہ۔ یک طرفہ تو جبر ہوتا ہے۔ لیکن حضرتِ انسان کی نادانی بھی تو دیکھیے کہ خوشی...

    اصولی طور پر دو طرفہ۔ یک طرفہ تو جبر ہوتا ہے۔ لیکن حضرتِ انسان کی نادانی بھی تو دیکھیے کہ خوشی خوشی اس چیز کا بھی سودا طے کر لیا جس کا باراٹھانے کی سکت ، ارض و سماوات میں کسی کے پاس نہ تھی۔
  12. La Alma

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ کار کی ڈارون تھیوری ہے۔
  13. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو اور دو چار ہوتے ہیں، لیکن ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں ۔ نجانے کیسے!!
  14. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہیلو، ہائے بھی کبھی کبھار کہہ لینا چاہیے۔
  15. La Alma

    اوپر کی بات تو اوپر والا جانے۔ سودے کے اعتبار سے تو بلکہ زیرِ زمیں اترنا لکھاہے۔

    اوپر کی بات تو اوپر والا جانے۔ سودے کے اعتبار سے تو بلکہ زیرِ زمیں اترنا لکھاہے۔
  16. La Alma

    اس کاروبارِ ہستی میں ہمارا بھی کچھ حصّہ ہے جان ہماری خرچ ہوئی ہے تیرے “ کُن“ کے سودے میں

    اس کاروبارِ ہستی میں ہمارا بھی کچھ حصّہ ہے جان ہماری خرچ ہوئی ہے تیرے “ کُن“ کے سودے میں
  17. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فضیلت کے اعتبار سے عشرہ ذی الحجہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
  18. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرانسلیشن حج سے متعلق ایک آیت کی کچھ یوں ہے “ اور یاد کرو اللّٰہ کو گنتی کےچند ایام میں” ۔ لہذٰا ان دنوں کثرت سے تکبیر و تحمید کا اہتمام کرنا چاہیے۔
  19. La Alma

    اب اِدھر کو جو آ نکلتا ہے۔ برائے اصلاح

    اصلاح، صلاح سے قطع نظر مجموعی طور پر اچھی غزل ہے۔
Top