نتائج تلاش

  1. La Alma

    گر خدائی تری یگانہ ہے

    بہت مشکور ہوں ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
  2. La Alma

    گر خدائی تری یگانہ ہے

    پذیرائی کے لیے بہت شکریہ!
  3. La Alma

    ضرورتِ شعری

    ضرورت تو رہی ہو گی لیکن ضرورتِ شعری نہیں۔ شاید یہاں ہر فرقے کا اپنا اپناکافِر/ کافَر ہو۔
  4. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبادت کا مغز ہے دعا ۔ تعظیماً ہم بھی پکوڑے کھا لیں گے۔
  5. La Alma

    گر خدائی تری یگانہ ہے

    غزل کی پسندیدگی اور تبصرے کا بہت شکریہ۔
  6. La Alma

    گر خدائی تری یگانہ ہے

    بہت نوازش۔ خوش رہیے!
  7. La Alma

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    بہت خوب! عمدہ کاوش ہے۔
  8. La Alma

    گر خدائی تری یگانہ ہے

    پذیرائی کے لیے مشکور ہوں۔ بہت نوازش!
  9. La Alma

    گر خدائی تری یگانہ ہے

    گر خدائی تری یگانہ ہے بندگی عشقِ جاودانہ ہے طور واعظ کا غافلانہ ہے فکر کافر کی عارفانہ ہے خوئے رہبر مسافرانہ ہے شوقِ منزل تو اک بہانہ ہے داستانِ عدم میں لکھا تھا عالمِ رنگ و بُو فسانہ ہے تیر الفاظ کے بھی ہیں کاری ضربِ خامہ بھی قاتلانہ ہے آج عنقا ہوا گزشتہ کل روزِ فردا نیا زمانہ...
  10. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبے میں ڈبہ ، ڈبے میں ۔۔۔ ؟ بوجھو تو جانیں۔
  11. La Alma

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    مگر مچھوں کے نام بھی ہو سکتے ہیں۔
  12. La Alma

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    یہ آبی لیٹر بکس ہے۔ غوطہ خور دیکھنا چاہ رہا ہے کہ موجوں کے نامے کس کے نام آتے ہیں۔
  13. La Alma

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    مانا کہ یہ اردو کی محفل ہے لیکن میری خواہش ہے کہ انگریزی کو تھوڑی سی توSpace دے دیں ۔ دو لفظوں کے درمیان بیچاری انگلش کے لیے ذرا سی خالی جگہ چھوڑ دیں۔😊
  14. La Alma

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    وہ اہلِ نظر جنہیں اپنے لیڈر کی بصیرت پر اندھا اعتماد ہوتا ہے۔ پاکستانی سیاست سے مماثلت محض اتفاقیہ ہے۔
  15. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دم سادھ لیتے ہیں سب اسکا نام سن کر ۔
  16. La Alma

    کون یاں دائم رہا ہے ، مر گیا ہے جو جِیا ہے سلسلہ ہے دو گھڑی کا، ابتدا ہے انتہا ہے

    کون یاں دائم رہا ہے ، مر گیا ہے جو جِیا ہے سلسلہ ہے دو گھڑی کا، ابتدا ہے انتہا ہے
  17. La Alma

    ورڈل/اردل

    Urdle (542) اُردل 7/7 ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ ⬛🟦🟦🟦 ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  18. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہونی کو ایک دن ہونا ہی تھا
  19. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آیا تو تانگے میں تھا
Top