یعنی 66 روپے روزانہ۔ اگر کوئی چار گھروں میں بھی کام کرے تو تقریباً 265 روپے یومیہ بنتے ہیں جو کہ انتہائی کم ہیں۔
کہتے ہیں کہ فقر انسان کو کفر تک پہنچا دیتا ہے۔ جہاں محنت کے باوجود اتنی اجرت نہ ملے کہ دو وقت کی روٹی خریدی جا سکے وہاں یا تو جرائم پنپتے ہیں یا پھر سوال کرنا عام ہوجاتا ہے۔ اب...