نتائج تلاش

  1. La Alma

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    جرمانہ تو ہونا چاہیے۔ بس دھیان رہے کہ متروکات کا خلا پُر کرنے کے لیے کچھ ایسے ہی رائج الفاظ کلام میں لائے جائیں تاکہ ابلاغ کو یقینی بنایا جا سکے۔ :)
  2. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین طمانیت کا باعث ہے کہ ابھی بھی کچھ لوگ ظلمتوں میں چراغ کی مانند ہیں۔
  3. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبع پر گراں گزرنا چاہیے اگر ہم سے کسی کی دل آزاری ہو جائے ۔
  4. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر اور نماز سے کام لینا چاہیے زندگی کی ہر آزمائش میں۔۔۔
  5. La Alma

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    جیسا کہ ہممم
  6. La Alma

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ کون بتائے عدم آباد ہے کیسا ٹوٹی ہوئی قبروں سے صدا تک نہیں آتی شکیب جلالی
  7. La Alma

    ورڈل/اردل

    Wordle 637 6/6 🟨⬜⬜⬜⬜ ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜🟩⬜⬜🟨 ⬜⬜🟨⬜🟨 🟨🟩🟩⬜🟨 🟩🟩🟩🟩🟩
  8. La Alma

    ورڈل/اردل

    Urdle (430) اُردل 7/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟦⬛🟧🟦 🟦🟦⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  9. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن سب پر سلامتی ہی ہونا چاہئے۔
  10. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم پر لازم ہے کہ پورا سچ جانیں کیونکہ آدھا سچ بعض اوقات جھوٹ ہوتا ہے۔
  11. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرداً فرداً سلام عرض کرنے کی بجائے، ایک ہی بار سب کو تسلیمات۔
  12. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب تک آپ لوگ چائے پی رہے ہیں ہم دیکھتے ہیں کہ دوسری لڑی میں کیا ہو رہا ہے۔
  13. La Alma

    ورڈل/اردل

    Wordle 632 4/6 🟩⬜🟩⬜🟩 ⬜⬜⬜⬜⬜ 🟨🟨⬜🟨⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  14. La Alma

    ورڈل/اردل

    اُردل 4/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  15. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ کے اوپر جیسے ط پڑا رہتا ہے ویسے ہی مدتوں یہ نقلی پھول کسی گلدان میں بنا مرجھائے پڑے رہیں گے۔
  16. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شروعات رمضان کی ہمیشہ اس نیت سے ہونی چاہیے کہ کم از کم ایک مہینہ ہی مکمل یکسوئی کے ساتھ اس خدا کی عبادت کریں گے جس کی نعمتوں کا کوئی شمار نہیں۔
  17. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذخیرہ بھی نہیں کیا جا سکتا پھولوں کا، کیونکہ وہ جلد مرجھا جاتے ہیں۔
  18. La Alma

    ورڈل/اردل

    6/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛🟧🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  19. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں کچھ کہنا تھا لیکن بھول گئے۔
Top