زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے
حسبِ معمول بہت عمدہ! غزل کے بیچ میں اگر مطلع کی طرز کا شعر آئے تو اسے کیا کہیں گے؟ تقابلِ ردیفین کا سقم یہاں تو نہیں لاگو ہو گا؟
La Alma
Post #16
اپریل 28، 2023
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)
نیکلیس تو نہیں ، لیکن جس دھاگے میں نیکلیس پرویا جاتا ہے اسے لڑی کہتے ہیں۔ ڈی این اے کاصحیح پتہ اسوقت چلتا ہے جب کسی لڑی میں لڑائی ہو۔ جن کا شجرہ ہلاکو خان سے جا ملتا ہے انہیں زیادہ تر محفل بدر کر دیا جاتا ہے۔ :)
La Alma
Post #76
اپریل 28، 2023
فورم:
گپ شپ
ورڈل/اردل
#Worldle #462 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr آج کی گیم سب ہی کھیل سکتے ہیں۔
La Alma
Post #2,604
اپریل 28، 2023
فورم:
آج کی گیم
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکر ہے سکول سے مختلف ہے یہ لڑی۔ یہاں الف ، ب تو سکھائی جاتی ہے لیکن سب اپنی مرضی سے حاضر ہوتے ہیں اور اپنی مرضی سے چھٹی کرتے ہیں۔
La Alma
Post #39,811
اپریل 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)
مان لیا۔ کیونکہ یہ احمقانہ باتوں کی لڑی ہے۔ :)
La Alma
Post #40
اپریل 27، 2023
فورم:
گپ شپ
ورڈل/اردل
#Worldle #461 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
La Alma
Post #2,598
اپریل 27، 2023
فورم:
آج کی گیم
آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)
ویسے تو دونوں ہم وزن ہیں لیکن روئی مونث ہے نا، اس لیے اپنا وزن کم بتاتی ہے۔
La Alma
Post #38
اپریل 27، 2023
فورم:
گپ شپ
آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)
بعض لوگ خود کال ملا کر پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ کون بول رہا/ رہی ہے۔ حالانکہ انہیں تو معلوم ہی ہونا چاہیے کہ کس کا نمبر ملایا ہے۔
La Alma
Post #28
اپریل 26، 2023
فورم:
گپ شپ
ورڈل/اردل
Urdle (469) اُردل 3/7 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟧⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
La Alma
Post #2,590
اپریل 26، 2023
فورم:
آج کی گیم
آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)
تقدیر کے پیچھے بھی کوئی نہ کوئی تدبیر، حکمت یا ریزننگ ہوتی ہی ہو گی۔
La Alma
Post #26
اپریل 26، 2023
فورم:
گپ شپ
آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)
اکثر لوگ پبلک ہالیڈے کی تاریخ کے متعلق استفسار کرتے پائے جاتے ہیں۔ جیسے ، چودہ اگست کس تاریخ کو آ رہی ہے۔
La Alma
Post #25
اپریل 26، 2023
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں کسی خرگوش کو ۔ بس آپ حروفِ تہجی کا قاعدہ لے آئیں۔
La Alma
Post #39,805
اپریل 26، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیبرے پر بیٹھ کر لگانا ہے یا اس سے ملتے جلتے کسی جانور پر ۔۔۔ :)
La Alma
Post #26,658
اپریل 26، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوابِ خرگوش سے جاگ کر حروفِ تہجی یاد کرنے پڑیں گے وگرنہ مشکل ہی رہے گی۔
La Alma
Post #39,803
اپریل 26، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ورڈل/اردل
#Worldle #457 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
La Alma
Post #2,575
اپریل 23، 2023
فورم:
آج کی گیم
پندرہویں سالگرہ
برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء
بر صغیر ہی معدوم ہو گیا۔
La Alma
Post #615
اپریل 23، 2023
فورم:
محفل کی سالگرہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دور کیجیے دل سے ہر ڈر اور ملال۔۔۔ کہ خوشی اندرونی کیفیت کا نام ہے اسکا تعلق مال و زر سے نہیں۔
La Alma
Post #26,620
اپریل 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذوق و شوق سے منائی ہو گی سب نے عید بفضلِ خدا۔
La Alma
Post #26,618
اپریل 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غلطی سے بھی چاکلیٹ پارے کو چاکلیٹ کوکیز نہیں کہنا چاہیے۔
La Alma
Post #39,782
اپریل 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اور انہیں چاہیے کہ معاف کردیں اور درگزر کریں ، کیا تم اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہاری...
اور انہیں چاہیے کہ معاف کردیں اور درگزر کریں ، کیا تم اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہاری بخشش فرما دے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔ سورہ النور
La Alma
کیفیت نامہ
مارچ 22، 2023
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top