نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    فنِ افسانہ نویسی

    فنِ افسانہ نویسی (مضمون از کتاب"ادب کیا ہے") مصنف: نورالحسن ہاشمی ، صدر شعبۂ اردو و فارسی لکھنؤ یونیورسٹی ناشر :ادارہ فروغِ اردو لکھنؤ ۔ ۱۹۵۹ء ٭٭٭ قصہ ہو یا کہانی، حکایتیں ہوں یا داستانیں ، افسانے ہوں یا ناول، ان سب کے لکھنے یا کہنے کے کچھ خاص گُر ہوا کرتے ہیں۔ بظاہر تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ...
  2. ظہیراحمدظہیر

    فنِ افسانہ نویسی

    نورالحسن ہاشمی (سابق صدر شعبۂ اردو و فارسی لکھنؤ یونیورسٹی) کی کتاب"ادب کیا ہے" دلچسپ تنقیدی مضامین پر مشتمل ہے ۔ارادہ تھا کہ اس کتاب کے چند منتخب مضامین کی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کے بعد اردو محفل پر شائع کیا جائے ۔ اس کتاب کا ایک مضمون بعنوان" استادوں کی اصلاحیں" پچھلے سال یہاں پوسٹ کیا...
  3. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    ان شاء اللہ ! جب کبھی دارالحکومت آنا ہوا تو تو آپ کا یہ کیمیائی تجربہ ضرور خود پر آزمائیں گے۔ سعادت بھائی ،مصروفیات تو کبھی پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔ آپ بس چند اچھے مضامین منتخب کیجیے اور بیٹھ جائیے مائک کے سامنے۔ پطرس کے مضامین اور ابنِ انشا کی خمارِ گندم کو دیکھئے ۔ سعادت بھائی ،...
  4. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    بہت بہت شکریہ ، خواہرم ! اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے ، ہنستی مسکراتی رہیں ۔ ایسے چند مضامین ایک عرصے سے کہیں نظرِ ثانی کے انتظار میں سوکھ رہے تھے۔ اس وقت محفل کی صورتحال دیکھ کر مناسب جانا کہ کچھ مسکراہٹوں کا سامان پیدا کیا جائے۔ آپ محبتی بھائی بہنوں کا ممنون ہوں کہ ان بے فضول تحریروں کو...
  5. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    بہت بہت شکریہ ، خورشید بھائی! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔۔ مجھے مزاح نگاری پسند ہے ۔ اپنے قلم اور طبیعت کو دیکھتے ہوئے اس میدان میں کچھ شگفتہ تحریروں کے امکانات نظر آتے ہیں مجھے۔ تحسین و پذیرائی کے لیے ممنون ہوں ۔ شاد و آباد رہیں۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔اصل مضمون سیر ہے تو آپ کے تبصرہ جات سوا سیر! مزا آیا ۔ ایک کثیفہ جو بہت عرصے سے بھول گیا تھا آپ کی اس بات پر یاد آگیا ۔ چھوٹی بحر میں عرض کیا ہے: ایک آدمی نےنجومی کو ہاتھ دکھا کر مستقبل کا حال پوچھا تو نجومی بولا: تمہارےاگلے پانچ چھ سال بہت مشکل اور پریشانی میں گزریں گے۔ آدمی...
  7. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    بہت بہت شکریہ ، عاطف بھائی ۔ بہت نوازش! مقصد یہی تھا کہ کچھ مسکانیں محفل میں پھیلائی جائیں ۔ W11 سے تشبیہ دینا اعزاز سے کم نہیں ۔ تب سے میں فراٹے بھر رہا ہوں۔ :D نے ہاتھ وہیل پر ہے ، نہ پا ہے بریک پر
  8. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    بہت شکریہ ، نوازش ،عرفان بھائی ! تر اور کاری ۔۔۔۔۔ہا ہا ہاہا ۔۔۔۔۔۔ بہت خوب ! اُس نے پہلےتر کہا پھر کا کہا پھرری کہا اس طرح ظالم نےترکاری کے ٹکڑے کردیئے چلیے ، ترکاری ٹکڑے ٹکڑے ہوئی ۔ مقصد پورا ہوا۔ :)
  9. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    اس مسئلے کی اصل وجہ وہ بُعد ہے جو اہلِ باورچی خانہ اور علمائے ترکاریات کے درمیان پایا جاتا ہے ۔ اس فاصلے کو کم کرنا ہی اس تحقیقی مضمون کا مقصد ہے۔ امید ہے کہ اب اہلِ مطبخ اس سائنسی تحقیق سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پلیٹ سے پیٹ تک کے عمل کو ہمارے لیے آسان اور دلپسند بنادیں گے ۔ اے بسا آرزو کہ ۔۔۔۔۔ :)...
  10. ظہیراحمدظہیر

    عام آدمی از قلم نیرنگ خیال

    نین بھائی ، آپ کےمراسلے میں لفظ ہودی دیکھ کر مزا آیا ۔ یہ لفظ تو اب بول چال میں شاید متروک ہوچلا ہے کہ ہودیاں بھی متروک ہوتی جارہی ہیں ۔ کہیں کہیں کچھ تحریروں میں شاید باقی ہے۔ دہلی والوں میں ہر ایسی چھوٹی تالاب نما چار دیواری کو ہودی کہا جاتا ہے کہ جس میں نل یا دستی نلکا لگا ہو یا جس میں...
  11. ظہیراحمدظہیر

    عام آدمی از قلم نیرنگ خیال

    دلکش و دلپذیر! بہت خوبصورت عکاسی کی ہے نین بھائی۔ یعنی ایک سادہ سے آدمی کی سادہ سی عکاسی! ہر سطر سے زندگی ٹپک رہی ہے ۔ اور تصویر کے کیا کہنے! بخدا ٹیوب ویل کےپانی کی ٹھنڈک مجھے اپنے چہرے پر محسوس ہورہی ہے۔ آپ نے یہ تصویر لگا کر میرے بچپن کی بہت ساری یادیں تازہ کردیں۔ ۱۹۴۷ میں دہلی سے ہجرت کے...
  12. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    چلیے محنت وصول ہوئی ۔ اللہ آپ کوہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے ۔ بہت نوازش ، بہت شکریہ!
  13. ظہیراحمدظہیر

    ڈیژا وُو

    بالکل بجا کہا۔ میں سمجھتا ہوں کہ ڈیژاوو کا احساس اتنا بھی شاذ و نادر نہیں کہ جتنا ہم سمجھتے ہیں ۔ اپنے ماحول کو محسوس کرنے والے اور اندر کی آنکھ سے دیکھنے والے لوگوں پر ڈیژاوو اکثر گزرتا رہتاہے۔ نظم پر پسندیدگی ظاہر کرنے اور رائے دینے کا بہت شکریہ! بہت نوازش!
  14. ظہیراحمدظہیر

    تاسف پنجابی زبان کے منفرد لہجے کے شاعر تجمل کلیم کا سانحۂ ارتحال

    آج سے پہلے تجمل کلیم صاحب کے نام اور کلام سے واقف نہیں تھا ۔ ان کی شاعری دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یقیناً اچھے شاعر تھے۔ اگرچہ پنجابی زبان میں میری استطاعت اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن زبان و بیان میں سادگی اور برجستگی ہونے کی وجہ سے کئی اشعار پسند آئے ۔ پتھر اُتے لِیک ساں میں وی ایتھوں تک تے...
  15. ظہیراحمدظہیر

    تاسف پنجابی زبان کے منفرد لہجے کے شاعر تجمل کلیم کا سانحۂ ارتحال

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ کریم اپنے رحم و کرم کا معاملہ فرمائے!
  16. ظہیراحمدظہیر

    ریٹائرمنٹ

    ہائیں ، ڈین اور باقاعدہ آرٹ اسٹوڈیو میں بہت فرق ہوتاہے بھئی! :) ڈین (کہ جسے بیگم میرا کباڑ خانہ کہتی ہیں ) کے بغیر تو میرا گزارا نہیں ہوتا ۔ ساری کتابیں ، رسالے ، کاغذات ، آلات و اوزار اور دیگر الا بلا سب ایک ہی کمرے میں ٹھنسے ہوئے ہیں ۔ لیکن شوق ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد آرٹ کو سنجیدگی سے وقت...
  17. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    قارئینِ کرام ! یوں تو اس تحقیقی مضمون کا اصل مقام سائنس کا زمرہ ہے اور اسے میچو کاکا کی متوازی دنیاؤں اور دیگر خلائی تحقیقات کے برابر میں شائع ہونا چاہیے تھا لیکن سائنسی زمرے کی ٹریفک کو دیکھتے ہوئے مجھے مجبوراً یہ زمرہ منتخب کرنا پڑا کہ محفلین کی آمد و رفت اس طرف کو زیادہ ہے۔ (سائنسی زمرے...
  18. ظہیراحمدظہیر

    ترکاریات

    شادی کے چند سال بعد کا ذکر ہے ایک دن کھانے کے دوران احساس ہوا کہ دو تین روز سے میز پر سبزیوں کے علاوہ کچھ اور نظر نہیں آ رہا۔ استفسار کیا تو معلوم ہوا کہ بیگم صاحبہ ڈائٹنگ کر رہی ہیں۔ گھبرا کر عرض کیا کہ آپ کو ڈائٹنگ کی کیا ضرورت؟ آپ تو ٹھیک ٹھاک ہیں۔ کہنے لگیں کہ وزن بڑھ گیا ہے۔میں نے کہا کہ...
  19. ظہیراحمدظہیر

    عاطف بھائی ، یعنی نکمے شاعر کو کچھ یوں کہنا چاہیے تھا؟!:unsure: میں تو یک بوری اسے سونپ...

    عاطف بھائی ، یعنی نکمے شاعر کو کچھ یوں کہنا چاہیے تھا؟!:unsure: میں تو یک بوری اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن ایک بوری میں میرے خواب کہاں آتے ہیں
Top