السلام علیکم بوچھی ، ایک سال بہت زیادہ ہوتا ہے اس میں پورے بارہ مہینے ہوتے ہیں اور ہفتے مہینوں سے زیادہ ہوتے ہیں اور دن ہفتوں سے بھی زیادہ اور گھنٹے دنوں سے زیادہ اور منٹس گھنٹوں سے زیادہ اور سیکنڈز ۔ ۔ ۔ :(:(
بوچھی آپ جلد واپس آجائیں ناں ۔ ۔ ۔ تو کتنا اچھا ہو جائے ۔ ۔ ۔ آپ کی اتنی کمی...