لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عمران سیریز سے ایک ناول خوفناک عمارت کی پروف ریڈنگ مکمل ہو گئی ہے ۔ پروف ریڈنگ کا یہ اہم مرحلہ لائبریری ٹیم ممبر خرم کی محنت سے انجام پذیر ہوا۔

ویل ڈن خرم بھائی !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لائبریری ٹیم میں نئے رکن ساجد کی شمولیت

لائبریری اور پروف ریڈ ٹیم میں خوش آمدید ساجد بھائی !
 

خرم

محفلین
شکریہ شگفتہ بہنا،
اب آپ بتائیے کہ آگے کون سی کتاب کی پروف ریڈنگ شروع کروں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دلی شکریہ خرم بھائی ۔

لائبریری میں اب آئندہ کام ایک فلو ورک کے تحت کرنے کا آغاز کیا ہے اسی ذیل میں آپ سے ابنِ صفی کے لئے درخواست کروں گی ۔ اس حوالے سے پہلا متن کنگ چانگ ہے ۔

خرم بھائی یہ ربط مذکورہ متن پر اپڈیٹ کے لئے :

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9311

/
۔
 

ساجد

محفلین
لائبریری ٹیم میں نئے رکن ساجد کی شمولیت

لائبریری اور پروف ریڈ ٹیم میں خوش آمدید ساجد بھائی !
سیدہ شگفتہ بہن ،
مجھے خوش آمدید کہنے پر میں آپ کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔
آپ ہی نے مجھے سب سے پہلے محفل پر خوش آمدید کہا تھا اور ابھی بھی آپ نے وہی روایت قائم رکھی ہے۔ اس روایت کے بر قرار رکھنے پر ایک بار پھر آپ کا شکریہ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

ٹیسٹ پوسٹ



رکن | متن |صفحات|پروف ریڈنگ | پراگریس
سیدہ شگفتہ | کنگ چانگ | 6 - 15 |شگفتہ | 20%
فرحت کیانی | کنگ چانگ |16 - 25|خرم |100%
قیصرانی | کنگ چانگ |26 - 35|خرم | 100%
شمشاد | کنگ چانگ |36 - 45|خرم | 100٪
--- | کنگ چانگ |46 - 55|خرم | 100٪
عمار | کنگ چانگ |56 - 65|خرم | 50٪
حسن نظامی | کنگ چانگ |66 - 75|خرم | صفحات کی رسید
--- | کنگ چانگ |77 - 85|خرم | ---
--- | کنگ چانگ |86 - ؟ |خرم | ---









 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top