"شماریات" کا زمرہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ایک زمرہ اضافہ کیا جاسکتا ہے کیا شماریات کے نام سے ؟

اگر اس زمرہ میں متنوع موضوعات پر سنجیدہ اعداد و شمار جمع کیے جاسکیں تو ریفرنس (حوالے) کے طور پر اس سے استفادہ کیا جا سکے گا ۔

شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نبیل بھائی

یہ زمرہ ہر موضوع کا احاطہ کرے گا ۔ میرے ذہن میں لائبریری کے لئے خیال آیا تھا اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اسے ایک جدا پراجیکٹ کے طور پر کیا جائے تو پراجیکٹس کی کٹیگری میں ۔
 
Top