نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پوچھ لے یہ پاک امہات سے۔۔

    پوچھ لے یہ پاک امہات سے بچ سکیں کیسے برے کلمات سے پڑھ کے یوسف پاک کے کردار کو بچ سکیں گےغیر مستورات سے مرد او رعورت پہ لازم ہے یہ بات خود بچیں ہر فاحشہ کم ذات سے پوچھ لے اللہ کے بندوں سے یہ بات کس طرح بچتے ہیں بری حرکات سے پوچھ لے یہ پاک مستورات سے بچ سکیں کیسے برے بد ذات سے کس طرح بچنا...
  2. سید لبید غزنوی

    جو در آل کے دربان نظر آتے ہیں۔۔۔

    جو در آل کے دربان نظر آتے ہیں وہ بشر صاحب ایمان نظر آتے ہیں صرف اک سیدہ کا گھر ہے جہاں چھوٹے بڑے سب کے سب بولتا قرآن نظر آتے ہیں جس جگہ ہوتا نہیں تزکرہ آ ل نبی ایسے سب گھر ہمیں ویرآن نظر آتے ہیں جن کے اجداد رہیں دین کے غداروں میں آج کعبے کے نگہباں نظر آتے ہیں معنیءآیہءتطہیر نہ سمجھے اب...
  3. سید لبید غزنوی

    تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر

    تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر یہ میری نظر کا قصور ہے ! تیری راہ گزر میں قدم قدم کہیں عرش ہے کہیں طور ہے ! یہ بجا ہے مالک دو جہاں میری بندگی میں قصور ہے ! یہ خطا ہے میری خطا مگر تیرا نام بھی تو غفور ہے یہ بتا تجھ سے ملوں کہاں مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے ! کہیں دل کی شرط نا ڈالنا ! ابھی دل گناہوں سے چور...
  4. سید لبید غزنوی

    دُخترِ ختمِ الرسل جانِ پیمبر فاطمہ۔۔۔۔

    دُخترِ ختمِ الرسل جانِ پیمبر فاطمہ اے وقارِ بُو ترابی، شانِ حیدر فاطمہ رُوح کی تشنہ لبی کو آب کوثر ، فاطمہ سجدہ گاہِ اہلِ ایماں، آپ کا در فاطمہ لُٹ رہا تھا کربلا میں آپ کا گھر، فاطمہ آپ نے دیکھا ہے محشر، قبلِ محشر، فاطمہ آپ کی نسبت ہوئی ہم کو میسّر ، فاطمہ آپ کی مدحت ہوئی اپنا مقدر،...
  5. سید لبید غزنوی

    آیا نہ ہوگا اس طرح رنگ و شباب ریت پر۔۔۔

    آیا نہ ہوگا اس طرح رنگ و شباب ریت پر گُلشنِ فاطمہ کے تھے سارے گُلاب ریت پر جانِ بتول کے سِوا کوئی نہیں کھِلا سکا قطرہ ٔ آب کے بغیر اتنے گُلاب ریت پر ترسے حُسین آب کو میں جو کہوں تو بے ادب لمسِ لبِ حُسین کو تَرسا ہے آب ریت پر عشق میں کیا لُٹایئے عشق میں کیا بچا ئیے آلِ نبی نے لکھ دیا سارا...
  6. سید لبید غزنوی

    بیویاں کیسے آتی ہیں۔۔۔

    پرفیکٹ بیوی کی شاندار مقبولیت کے بعد پیش خدمت ہے۔۔۔۔۔ بیویاں کیسے آتی ہیں۔۔۔۔ فنی غزل۔۔ بیویاں آتی ہیں۔۔۔۔۔ہیر کی طرح میٹھی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔کھیر کی طرح نمکین ہوتی ہیں۔۔۔۔۔پنیر کی طرح اور پھر کچھ ماہ بعد۔۔۔ چبھتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔تیر کی طرح حکم چلاتی ہیں۔۔۔۔۔۔پیر کی طرح وعدے کرتی ہیں۔۔۔۔وزیر کی طرح کر...
  7. سید لبید غزنوی

    پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

    پرفیکٹ بیوی نہ کبھی تنگ کرتی ہے۔۔ نہ کبھی جھوٹ بولتی ہے۔۔۔ نہ کبھی دھوکا دیتی ہے۔۔۔ نہ کبھی شک کرتی ہے۔۔۔ نہ کبھی اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔۔ نہ کبھی شوہر سے بے جا فرمائیشیں کرتی ہے۔۔ نہ کبھی طعنے دیتی ہے ۔۔۔ نہ کبھی بات کا بتنگر بناتی ہے۔۔۔ اورمزے کی بات یہ ہےکہ۔۔۔۔! ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ ہی اس...
  8. سید لبید غزنوی

    طوفان کی آمد۔۔۔۔

    طوفان کی آمد کسی کمزور کو جینے کا نہ ہو گا کوئی حق اب تو کچھ ایسا ہی سامان ہوا چاہتا ہے جو ممالک ہیں نہتے ، ہیں فنا کے قابل اہل طاقت کا یہ ایمان ہوا چاہتا ہے اس زمانے میں کم مایہ جو اقوام، ان کے کفن و گور کا سامان ہوا چاہتا ہے پھر برسنے کو ہیں اقصائے زمیں پر فتنے پھر بپا حشر کا...
  9. سید لبید غزنوی

    دعا دعا اپنوں کےلیے۔۔۔

    ۔دعا اپنوں کےلیے۔۔۔ یا رب العزت میں نہیں جانتا میری عزیز ہستیوں کو کیا کیا پرشانیاں ہیں اللہ جی میں نہیں جانتا میرے پیاروں کو کیا کیا مشکلات ہیں پر تو تو جانتا ہے۔۔ میں انکی خاموشی کو دیکھا ہوں ۔۔۔۔اور تو تو اللہ انکی آہ و بقا سنتا ہے ۔۔ میں انہیں ہنستا دیکھتا ہوں۔۔اور تو تو اللہ انہیں روتا...
  10. سید لبید غزنوی

    بے وفا سے کبھی پیار نہیں ہوتا۔۔۔

    بے فا سے کبھی پیار نہیں ہوتا۔۔۔ مرنے کے بعد انتظار نہیں ہوتا۔۔۔ کسی سے پیار کرو تو دیکھ کر کرنا۔۔۔ کیوں کہ ۔۔۔۔۔ ہر انسان۔۔۔۔ میری طرح۔۔سویٹ، سمارٹ، کیوٹ، بیوٹی فل اور سمجھ دار نہیں ہوتا۔۔۔ چلو ماشاء اللہ بولو ۔۔کیوں کہ مجھے بہت جلد نظر لگ جاتی ہے۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    چند اشعار اصلاح کی غرض سے۔۔۔۔

    تو شافع محشر ہے ،تو مالک حوض کوثر ہے ،لا ریب فیھا تیر ے اوصاف حمیدہ کثیرا کثیرا تیری شان عظمًا عظیما تیرا راستہ سیدھا راستہ، ہے ہر بات تیری خیرًاکثیرا عامل جو حکموں کا تیرے ،نصیبے میں اسکے نعیماً کثیرا میں مخطی تو شافع ،خطائیں ہیں میری کثیرا کثیرا شفاعت کا طالب شفاعت کے بدلے شکرًاجزیلاً ہو...
  12. سید لبید غزنوی

    دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟

    دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟ ساڈا کوئی نہ پاوے مُل ۔ ۔ اَساں ماں پیو دے لاڈاں پلے ۔ ۔ تے گئے مٹی وِچ رُل ۔ ۔ دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟ ساڈے سینے وچ کِل ۔ ۔ لوکاں دے دلاں اُتے زخم ۔ ۔ تے ساڈا زخماں دے وچ دل ۔ ۔ دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟ ساڈا کوئی نہ پاوے مُل ۔ ۔ ساڈے مُنہ تے ہاسے اینج...
  13. سید لبید غزنوی

    شان مؤمنین

    شان مؤمنین روٹی جو ملے خواہش حلوہ نہیں کرتے ہم اپنی انا کو رسوا نہیں کرتے جھک جاتی ہیں خود شرم و حیا سے میری نظریں عریاں ہوں اگر لوگ تو دیکھا نہیں کرتے بیدار ہیں خود دار ہیں دیندار ہیں بے شک دکھلاتے ہیں رستہ کبھی دھوکا نہیں کرتے اللہ سے ڈر تے ہیں جو رازق ہے ہمارا ہم قبروں پہ انسانوں کی...
  14. سید لبید غزنوی

    حج وی کیتی جاندے او،لہو وی پیتی جاندے او

    حج وی کیتی جاندے او لہو وی پیتی جاندے او کھا کے مال یتیماں دا بھج مسیتی جاندے او پھٹ دلاں دے سیندے نئیں ٹوپیاں سیتی جاندے او چھری نہ پھیری نفساں تے دنبے کیتی جاندے او دل دے پاک پوتر حجرے بھری پلیتی جاندے او فرض بھلائی بیٹھے او نفلاں نیتی جاندے او دسو نہ کچھ حضرت جی ایہہ کی کیتی جاندے او
  15. سید لبید غزنوی

    اُردو کے نامور شاعر جناب آنس معین صاحب کے کلام سے چند متفرق اشعار آپ احباب کی نذر

    یہ اشعار فیس بک پر جاوید مرزا صاحب نے پوسٹ کیے میں ربط ساتھ دے رہا ہوں۔۔۔۔ اُردو کے نامور شاعر جناب آنس معین صاحب کے کلام سے چند متفرق اشعار آپ احباب کی نذر آنس کی زندگی کا پہلا شعر آخرکو روح توڑ ہی دے گی حصارِ جسم کب تک اسیرخوش بورہے گی گلاب میں میں اپنی ذات کی تنہائی میں مقید تھا پھر اِس چٹان...
  16. سید لبید غزنوی

    میرے خون کا حساب دو

    سوئے ہو ئے لوگو۔۔۔ اپنی من مانی میں۔۔ کھوئے ہوئے لوگو۔۔ میرا وطن لہو لہو۔۔ میرا کفن لہو لہو۔ سوال تم سے۔۔۔ جواب دو تم۔۔ اغیار کے ہاتھوں۔۔ بکے ہوئے لوگو۔۔ میرا جرم کیا ہے؟۔۔ میری خطا کیا ہے؟۔۔ بتاؤ مجھ کو تم۔۔ میرے محافظ لوگو۔ خاموش کیوں ہو؟۔۔ جواب دو نا جواب دو ۔۔۔ میرے خوں کا حساب دو۔۔ میرے خوں...
  17. سید لبید غزنوی

    گالی کسے کہتے ہیں۔۔۔

    استاد : بتاؤ گالی کسے کہتے ہیں ؟ شاگرد : انتہائی غصہ کی حالت میں جسمانی طور پر ، تشدد نہ کرتے ہوئے ، زبانی طور پر کی جانے والی پر تشدد کاروائی کے لیے منتخب الفاظ کا مجموعہ ۔۔۔۔۔۔ جس کی ادائیگی کے بعد اطمنان و سکون کی ناقابل بیان کیفیت سے دل بہرہ ور ہو جاتا ہے اسے ہم ( گالی ) کہتے ہیں۔
  18. سید لبید غزنوی

    یہ کیا گلشن ہے جس گلشن میں لوگو ، بہاروں کا کوئی موسم نہیں ہے

    یہ کیا گلشن ہے جس گلشن میں لوگو ، بہاروں کا کوئی موسم نہیں ہے March 28, 2016 2:02 am · آئینہ سیدہ پاکستان کے طول ؤ وعرض میں بسنے والے اے وہ لوگ ! جواپنے پیاروں کی طاقتورحلقوں کے ہاتھوں گمشدگی کے کرب سےعاری ہو اپنے بھائیوں اور بیٹوں کی طرف نظر دوڑا ؤ ! آج وہ تمھارے پاس ہیں اس لیے تم نہ تو کسی کے...
  19. سید لبید غزنوی

    ادبی منافقت

    ادبی منافقت "سربکف" میگزین 1-جولائی،اگست 2015 عالم نقوی یہ بحث بہت پرانی ہے کہ ادب برائے زندگی ہو یا محض ۔ برائے شعر گفتن۔ اور اگر چہ یہ سوال کسی دل جلے ہی نے کیا ہے کہ شعر گفتن چہ ضرور؟ لیکن اس کے مختلف و النّوع جوابات سے دفتر کے دفتر بھرے پڑے ہیں۔ فضیل جعفری افسانوں کے مجموعے’’شیر آہو...
  20. سید لبید غزنوی

    اور لاہور خون میں نہا گیا۔۔

    اظہار تاسف اور لاہور خون میں نہا گیا۔۔ وہ معصوم پھول جنہیں ابھی پوری طرح کھلنا بھی نصیب نہیں ہوا تھا وہ نوجوان جو ابھی جوانی کی رنگینیوں سے پوری طرح لطف اندوز نہیں ہوئے تھےاور وہ بوڑھے جو اپنے پوتے پوتیوں کو گود کھلانے کی تمنا دل میں سموئے ہوئے تھے یہ ننھے پھول یہ نوجوان اور بوڑھے سب تفریح...
Top