حج وی کیتی جاندے او،لہو وی پیتی جاندے او

سید لبید غزنوی نے 'پنجابی فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2016

  1. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حج وی کیتی جاندے او
    لہو وی پیتی جاندے او
    کھا کے مال یتیماں دا
    بھج مسیتی جاندے او
    پھٹ دلاں دے سیندے نئیں
    ٹوپیاں سیتی جاندے او
    چھری نہ پھیری نفساں تے
    دنبے کیتی جاندے او
    دل دے پاک پوتر حجرے
    بھری پلیتی جاندے او
    فرض بھلائی بیٹھے او
    نفلاں نیتی جاندے او
    دسو نہ کچھ حضرت جی
    ایہہ کی کیتی جاندے او
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • غمناک غمناک × 1
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا خوب صدا ہے " فرزانے " کی
    شراکت پر بہت شکریہ
    ڈھیروں دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس کے شاعر کا معلوم کا نام معلوم ہو سکتا۔
    احباب کا کہنا ہے کہ یہ "بلھے شاہ" کی کافی ہے،لیکن مجھے بنظر غائر لگتا کہ انکی نہیں ہو سکتی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    ‏@سید لبید غزنوی بھائی گستاخی معاف لیکن بصد احترام عرض ہے ایسا کیا "مضحکہ خیز" کہہ دیا حضور-
     
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پائین نوں بهلے شاہ نال کوئی ویر اے۔۔۔۔ تے تسی اوناں دا نا لے لیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    اوہ اچھا اچھا فئیر ٹھیک اے
    ویسے میں نے سنا کہ "سیال" ابھی تک رانجھوں سے" رنجش " والا سین رکھتے۔
    لیکن سید بادشاہ بھی بھلے شاہ نال اجے تک مخاصمت رکھدے اج پتہ چلیا۔

    ٹھیک ای آکھیا بلھے شاہ ہوراں نیں
    نہ کوئی ذات پہچانے نہ کوئی سانوں منے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  7. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم بھائی
    یہ بابا بلھے شاہ سرکار کی نہیں بلکہ اس کے شاعر " محمد شریف انجم " صاحب ہیں ۔
    جہیڑا ساہنوں سید آکھے دوزخ ملن سزائیں
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت شکریہ بھائی ،آپکے لئے بھی دعائیں ، یہ معلوم کرنا تھا؟
    مجھے علم نہیں تھا تو پوچھ لیا جناب نے جواب دینے کی بجائے "مضحکہ خیز" کہہ دیا۔ میں سوچی پے گیا کہ انج دا کیہ آکھ دتا اے۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    534
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اچھا انتخاب ،انج دیاں نظماں چھیتی یاد ہو جاندیاں نیں
     
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,659
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اچھا انتخاب ہے لیکن سید صاحب آپ کا مزاج" زندہ دل" نظر نہیں آرہا۔:)
    عبد اللہ نے تو معصومانہ سا سوال کیا تھا بس۔۔۔۔
     
  11. Nisar Mustafa

    Nisar Mustafa محفلین

    مراسلے:
    2
    جی ہاں یہ بابا بلھے شاہ کی کافی ہے
     

اس صفحے کی تشہیر