نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺭَﺩ۔۔۔۔

    ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺭَﺩّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎ ﮨﺮ ﻣﺪّ ﻭ ﺷَﺪّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﮨﮯ ﻗﺮﯾﺏ ﺷﮧ ﺭﮒ ﺳﮯ ﺟﻮ، ﻗﻠﺐِ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎ ﻧﮧ ﺣَﺪّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﺣﻤﺪِ ﺑﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ، ﮐﯿﺎ ﺗﺨﯿﻞ، ﮐﯿﺎ ﺣﺮﻭﻑ؟ ﮨﯿﭻ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﻋَﺪَﺩ ! ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﻭﮦ ﮨﮯ ﯾﮑﺘﺎ ﻭﮦ ﺻَﻤَﺪ، ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺛﺎﻧﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟَﻢ...
  2. سید لبید غزنوی

    نصیحت۔۔۔

    ایک مرد کی اپنی ذاتی ضروریات زیادہ نہیں ہوتی ہے، وہ مناسب کمائی میں بھی زندگی گزار سکتا ہے، مگر جب وہ شوہر بنتا ہے تو اپنے بیوی بچوں کے لئے زمانہ بھر کی خاک چھان مارتا ہے تاکہ ان کو زندگی کا ہر سکون میسر ہو سکے اس لیے اپنے خاوند کی قدر کریں اور اپنی اولاد کو بھی باپ کی قدر کرنا سکھائیں...
  3. سید لبید غزنوی

    حمد

    اَلحَمَّد توں لے کے وَالنَّاس تائیں تیرے علم نوں ربِ کریم چُماں چُماں سنگِ اسود، کہ غلافِ کعبہ ہووئے پنہچ تے عرشِ عظیم چُماں چُماں نقش تیرے جِدھر نظر آون یا فیر روضہِ دُرِ یتیم چُماں چلو پُچھئیے چل کے عالماں نوں پہلاں الف چُماں کے میم چُماں کرسی عرش اُتے، بوریا فرش اُتے چھڈ...
  4. سید لبید غزنوی

    مینوں سونے دیِاں ڈنڈِیاں لَیادے۔۔۔

    مینوں سونے دیاں ڈنڈیا ں لیا دے مینوں سونے دیاں ڈنڈیا ں لیا دے تے کناں وچ پا دے میں تیرے قربان سوہنیا میں تیرے قربان سوہنیا ریشمی پراندہ مینوں لے دے کھٹے رنگ دا کُھسا تلے دار ماہیا لے دے مینوں جھنگ دا نالے پھلاں والی کرتی سوادے تے ریج میری لا دے میں تیرے قربان سوہنیا
  5. سید لبید غزنوی

    ٹرومین۔۔۔۔

    ٹرومین سلام ۔۔۔۔ہماری محفل کے پیارے اور معزز ممبر ٹرومین سے اک سوال ۔۔۔ آپ نے کس سے متا ثر ہو کر اپنا ۔۔۔نام ۔۔ٹرومین رکھا ہے ۔۔؟؟؟ فریڈ ٹرومین آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے پیدائش:1930ء انتقال: 2006ء فریڈ ٹرومین سٹین ٹن میں پیدا ہوئے۔ انیس سو اننچاس میں یارک شائر کی طرف سے کیرییر کا...
  6. سید لبید غزنوی

    غزل۔۔۔

    غزل دل پہ ہو اختیار نا ممکن اور ہو انتظار نا ممکن باغ میں وہ کبھی نہیں آئے اور آئے بہار نا ممکن صرف دھوکے ملے ہیں الفت میں پیار پر اعتبار نا ممکن تجھ کو اپنا بنا کر چھوڑوں گا مان لوں گا میں ہار نا ممکن حوصلہ ہو تو کیا نہیں ہوتا کس کو کہتے ہیں یار ناممکن رو رہا ہوں میں أپنی قسمت پر تو بھی...
  7. سید لبید غزنوی

    دعا دَر حضور پروردگار عالم

    یا الہی ! پاک کر میری نگاہ پھر لگے ناں فخر کی مجھ کو ہوا کر عطا مجھ کو سدا خلق عظیم نفرتوں کی آگےسے مجھ کو بچا عدل اور احسان کی تو فیق دے مجھ کو بندگی کرنے کے ڈھب مجھ کو سکھا کر عطا یا رب مجھے قلب ِ سلیم ایک تیرا ہی ہے مجھ کو آسرا یہ زبان اور ہاتھ رحمت کر مرے رکھ خلوص وآداب مجھ کو...
  8. سید لبید غزنوی

    حمد اور دعا

    وہ اللہ ہمارا ہے پروردگار وہ رزاق ہے اس کے کرم بے شمار وہی پیداکرتا ہے گلزار و خار وہی دے رہا ہے زندگی کو بہار وہی رہنما ہے وہی ہے عظیم وہی ذات ربی وہی ہے کریم وہی دیکھتا ہے سمیعٌ علیم وہی بخشتا ہے غفورٌ رحیم وہی جانتا ہے وہی ہے حکیم وہی راہ دکھاتا رہے مستقیم ہمیں رزق اپنا کھلاتا ہے وہ...
  9. سید لبید غزنوی

    شاہکار فطرت۔۔۔۔۔ عورت

    شاہکار فطرت۔۔۔۔۔ عورت مشیت کو ہوئی منظور جب تخلیق عورت کی اشارہ پا کےیوں گویا ہوئی ہر چیز فطرت کی زمین بولی ،الٰہی اس کو میری عاجزی دینا فلک بولا اسے میرا مذاقِ سرکشی دینا کہا سورج نے اس پر روشنی قربان کرتا ہوں قمر کہنے لگا، میں چاندنی قربان کرتا ہوں پکاری کہکشاں اس پر، میری بیداریاں صدقے ثریا...
  10. سید لبید غزنوی

    بلاعنوان۔۔۔۔۔

    یہ دیکھئے حال اس قوم کا معلوم پڑتا ہے جیسے یہ بھینسیں کسی یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ہوں اور یہ تعلیم یافتہ لوگ کسی ریوڑ کا حصہ ہوں معذرت کے ساتھ
  11. سید لبید غزنوی

    جوڑے۔۔۔۔

    جو شخص کپڑوں کے جوڑے اور گھوڑوں کے جوڑے میں فرق نہیں کرتا۔۔۔اس کی عقل میں فرق لگتا ہے ۔اک روز میلا ہونے پر اپنا اور دوسرے دن اپنی بیوی دھوبی کو دے آئے گا۔۔۔اور پھر ساس کی سرزنش پر معصومیت سےکہہ دے گا۔۔خالہ وہ ذرا میلی ہو گئی تھی ۔۔۔ ھن لباس لکم۔۔۔لمحہ فکریہ
  12. سید لبید غزنوی

    تل کے فوائد۔۔۔۔

    تل کے فوائد تل کے بے بہا فوائد، پیش خدمت ہیں تل غدی اعصابی تاثیر کا حامل هے یعنی گرم تر هے. کسی نے کہا ہے‘ تل اوٹ پہاڑ.... یہ بالکل صحیح ہے۔ تل کے چھوٹے چھوٹے دانوں میں نہ جانے کتنی سحر آفرینیاں‘ کرشمہ سازیاں اور معجزنمائیاں پوشیدہ ہیں۔ اسی لیے انسان ہزاروں سال پہلے تل کی جادو طرازیوں سے واقف...
  13. سید لبید غزنوی

    اسلام سا دین کوئی نہیں۔۔۔۔

    بھارت میں نچلی زات کی یہ بہادر لڑکیاں اپنے والد کی ارتھی خود اٹھا کر لے جا رہی ہیں۔ اور جنازے میں مرد شامل ہی نہیں ہیں کیونکہ اس علاقے کے لوگ نچلی زات کے لوگوں کو کاندھا دینا بھی پاپ سمجھتے ہیں پھر بتائیے کیا اسلام سے بہتر کوئی رستہ ہے؟؟؟؟ ماخذ ۔۔۔فیس بک۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    بالو ں کو اک نیا رنگ دیں۔۔۔

    کو ن کو ن اپنے بالوں کا یہ اسٹائل بنانا چاہتا ہے۔۔۔؟؟؟؟
  15. سید لبید غزنوی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    کون کون اس افطار پارٹی میں شامل ہونا چاہے گا۔۔۔؟؟؟؟
  16. سید لبید غزنوی

    دل کےپھپھولے۔۔۔

  17. سید لبید غزنوی

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    اس شخص کو دیکھیں جو روسی فضائی حملے میں اپنی بیوی اور اپنے چار بچوں کو کھو چکا ہے۔۔۔ حیران ہوں کہ یہ شخص اکیلا بیٹھا کیا سوچ رہا ہے.....!!
  18. سید لبید غزنوی

    شام کے پھول ۔۔۔۔

    شامی پھول جو بن کھلے ہی مرجھا گئے۔۔۔۔اللہ شام کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    والدين كى ليے دعا۔۔۔۔

    بسم الله الرحمن الرحيم اللهم صلي على محمد وعلى آل محمد... اللهم... يا ذا الجلال والإكرام يا حي يا قيوم ندعوك باسمك الأعظم الذي إذا دعيت به أجبت، أن تبسط على والداي من بركاتك ورحمتك ورزقك... اللهم... ألبسهما العافية حتى يهنئا بالمعيشة، واختم لهما بالمغفرة حتى لا تضرهما الذنوب... اللهم...
  20. سید لبید غزنوی

    سیلفی لینے کا جدید اورکم قیمت طریقہ۔۔۔۔

    سیلفی کی ایسی وبا چلی ہے ۔۔۔کہ ہر کوئی اس کا شکار ہے۔۔اور آج کل بازار سے ایک لمبی سٹک ملتی ہے جس میں آپ موبائل رکھ کر آپ گروپ فوٹو لے سکتے ہیں۔۔۔آئیے آج آپ کو ایک سستا طریقہ سکھاتے ہیں۔۔۔تصویر میں دیکھیں ۔۔۔یہ طریقہ اپنا کر لطف لیں سیلفی کا۔۔۔۔
Top