نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    اسامہ کی موت، کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟

    اسامہ کی موت، کتنی حقیقت کتنا فسانہ؟ جین کاربن بی بی سی نیوز • 17 جون 2015 اسامہ بن لادن کی موت کے بارے میں حالیہ دنوں میں منظر عام پر آنے والے ایک متنازعہ بیان کے مطابق القاعدہ کے رہنما کو قتل کرنے کی سازش میں پاکستان اور امریکی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار شریک تھے۔ میں گذشتہ تقریباً بیس برسوں...
  2. سید لبید غزنوی

    بلا عنوان

    بلا عنوان کمر ے میں اکیلا بیٹھا کسی سوچ میں گم۔۔۔باہر رات کا پر ہول سناٹا ہے ۔۔۔اوربے آباد گلیوں میں تاریکی اور سردی بے یار ومددگار بھٹک رہی ہیں۔۔۔رات کے تیسرے پہر آس پاس رہنے والے مکینوں کے مکانات جو غریبی اور افلاس کی بولتی تصوریں ہیں ۔۔۔ٹوٹی ہوئی کھڑکی کے آدھ کھلے پٹ سے نظر آرہے ہیں۔۔۔سامنے...
  3. سید لبید غزنوی

    بے حیثیتی کا دکھ۔۔

    بے حیثیتی کا دکھ اے ستمگرتمہیں کیا معلوم کیا ہوتا ہے آگ برساتے الفاظ سماعت سے ٹکراتے ہیں جب چہرے اجنبی نظر آتے ہیں لفظ پرائے لگتے ہیں پھر سماعتیں ،بصارتیں،گویائیاں سب سلب ہو جاتی ہیں پھر خوش گپیاں اور ہنسیاں ،موجیں اور مستیاں کھو جاتی ہیں ا حساس ختم ،ارمان قتل ،جذبات دفن امیدیں ختم ہو جاتی...
  4. سید لبید غزنوی

    اسے نہ پڑھیں

    اسے نہ پڑھیں مگر اب تو آپ اسے لازما پڑھیں گے کیونکہ آپ ایک مخلص اور سچے پاکستانی ہیں اور پاکستانی ہونے کا اصول یہ ہے کہ جو چیز نہ پڑھنی ہو اسے پڑھیں۔جہاں پارکنگ نہ کرنی ہو ادھر کریں، جہاں نہ تھوکنا ہو وہاں تھوکیں،جہاں ہارن نہ بجانا ہو وہاں بجائیں اور جو کام نہ کرنے کا حکم ہو وہی کریں۔ اسی منفرد...
  5. سید لبید غزنوی

    وہ دس عادتیں جن کو اپنا کر آپ بھی امیر بن سکتے ہیں۔

    لندن: کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی موجودہ اور آنے والی دولت کا انحصار چند بہت ہی بنیادی اور بظاہر غیر اہم عادات پر ہوتا ہے جی ہاں، اپنی روز مرہ کی ذاتی اور پیشہ ورانہ مصروفیا ت سے کچھ وقت نکال کر اگر ان دس عادات کو معمول بنا لیا جائے تو مستقبل قریب میں آپ کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوگا،...
  6. سید لبید غزنوی

    نایاب صاحب کے 12 ہزار مراسلوں کی تکمیل پر کچھ اشعار

    تو صاحب کمال، تیری ہر تحریر میں ہے جمال۔۔۔۔۔تو منفرد ہے سب سے، تو اسم با مسمیٰ ،تو گوھر نایاب تیری زندگی دراز ہو، ملے نہ تجھے حزن و ملال۔۔۔۔لے دعا تو رہے سلامت،لایا ہے مراسلوں کا سیلاب کبھی گم نہ ہونا اس محفل سے اے صاحب کمال۔۔۔بڑی محبت ،بڑی الفت سے کہہ رہے ہیں تمام احباب تمام محفلین ان اشعار...
  7. سید لبید غزنوی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    ۔اے بے خبر !آ تجھ کو بتاؤں اپنے دُکھڑے سناؤں کچھ خود روؤں کچھ تجھے رلاؤں تو چھوڑ گیا منہ موڑ گیا ،سب رشتے ناتے توڑ گیا،صدمے سے حال یہ ہو گیا اک غم ،درد، اک تڑپ، آہ اک آس،حسرت ،ارمان مسلسل ہے تیرا ستم ،میری برداشت ،تیرا جبر، میرا صبر مسلسل ہے اس سب کے باوجود بھی تو کیسا ہے ،تو کہاں ہے اے...
  8. سید لبید غزنوی

    تھوڑا نہیں بھرپور وقت۔۔۔از:ثمینہ فیاض ۔۔۔ایکس پریس نیوز

    تربیت صرف زبانی کلامی چیزیں بتانے کا نام نہیں، بلکہ بچے سب سے موثر تربیت والدین کے عمل سے حاصل کرتے ہیں۔ ضروری ہے کہ اپنے عمل سے جب بچوں کو غلط اور صحیح کی پہچان کرائی جائے، ہم خود اتنے سہل ہو گئے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ ہماری سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی آہستہ آہستہ دم توڑتی جا رہی ہے۔ ہماری...
  9. سید لبید غزنوی

    ناشکری کی سزا - حافظ شیخ کلیم اللہ عمری مدنی

    ناشکری کی سزا اللہ کی شکر گذاری کرنے والے اللہ کی بعض نعمتوں کی شکر گذاری کرتے ہیں اور بعض کی نا شکری۔ شکرگزاری کرتے بھی ہیں تو خاص خاص حالات میں، انہیں کے بارے میں اللہ نے اپنی متعدد نعمتوں کا تذکرہ کرنے کے بعد فرمایا : ترجمہ : ”کہہ دیجئے کہ وہی اللہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے کان،...
  10. سید لبید غزنوی

    باطنی مرض تکبر

    باطنی مرض تکبر تکبر کیا ہے؟؟؟ ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛ تکبر حق کو چھپانا اور لوگوں کو حقیر جاننا ہے صحیح مسلم؛ح91،الایمان؛39 مسلمان کو حقیر جاننے کا گناہ؛ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں؛ کبریائی میری چادر ہے اور عظمت میری ازار ہے جس شخص نے ان...
  11. سید لبید غزنوی

    تصویر کے رخ۔۔۔

    نثر ی نظم تصویر کا پہلا رخ دیکھتے ہیں۔۔۔ تو اور میں ساتھ ہیں میں خوش و خرم تو شادو فرحاں ہے توہی ہمدم ،غم گسار و راز داں ہے محبت ،پیار ہر اک احساس تجھی سے ہے الغرض جینے سے لے کر مرنے تک مرا سب کچھ تم سے لےکر تم تک تصویر کا دوسرا رخ دیکھتے ہیں ۔۔۔ تو مجھ سے جدا ،میں تجھ سے جدا غم مجھے بھی ہے...
  12. سید لبید غزنوی

    سرکاری سکول۔۔۔تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سرکاری سکول: تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر : نامعلوم دنیا کی دیگر اقوام کی طرح پاکستانیوں میں بھی بحثیت قوم جہاں بے شمار خوبیاں ہیں وہیں چند ایک ایسی کمزوریاں ہیں جن کی بدولت ہمیں کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے ’’ تحقیق کا فقدان‘‘ انہی خامیوں میں سے ایک اہم ہے۔ ریسرچ یا تحقیق کا فقدان...
  13. سید لبید غزنوی

    اک المیہ۔۔۔۔۔لمحہ فکریہ

    اک المیہ آج عورت کو ٹی وی چینلوں کی زینت بنادیا گیا، میزبان آتی ہیں، شرمناک لباس، عریانی کا مظہر، سرننگے، اللہ کا دیا ہوا حسن وجمال اس پر رنگ روغن کی سجاوٹ، مذہبی اور قومی امور پر گفتگو۔ دیکھتا ہوں کہ بڑے جید علما کرام بھی انکی محفل میں موجودہوتے ہیں لیکن کوئی بھی یہ کہنے کی جرات نہیں کرتا کہ...
  14. سید لبید غزنوی

    قدرت کے فیصلے کیسے کیسے رنگ دکھاتے ہیں اک خوبصورت تحریر۔۔از نا معلوم

    ایک کہانی آپ کے نام کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ خوبصورت کہانی جو آپ کے ایمان کو پختہ کرے گی زندگی کی نہایت اہم رات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ختم نبوت اکیڈمی لندن اس کا نام ڈاکٹر احمد تھا اور وہ سعودی عرب کا معروف طبیب تھا۔ لوگ اس سے مشورہ لینے کے لیے کئی کئی دن تک انتظار کرتے۔ اس کی شہرت بڑھتی چلی گئی۔دارالحکومت میں ایک...
  15. سید لبید غزنوی

    حمد

    آج میں اپنی لکھی ہوئی پہلی حمد اصلاح کی غرض سے پیش کر رہا ہوں اور یہ (الف عین) صاحب کے لکھنے کے لیے ابھارنے کی وجہ سے لکھی ہے اور میں انہی سے اصلاح کے لیے درخواست کروں گا۔۔کیونکہ یہ میری ابتداء ہے تو اللہ کے پاک نام سے ہی کرتے ہیں۔۔ رب سے ڈرنا ، رب رب کرنا شرک سے بچنا ، شرک نہ کرنا رب سے لینا...
  16. سید لبید غزنوی

    خاوند اوربیوی کے حقوق کیا ہيں ؟

    کتاب وسنت کے مطابق بیوی کے اپنے خاوند پر کیا حقوق ہیں ؟ یا دوسروں معنوں میں خاوند کی اپنی بیوی کے بارہ میں کیا ذمہ داریاں ہيں اوراسی طرح بیوی کی اپنے خاوند کے بارہ میں کیا ذمہ داریاں ہیں ؟ دین اسلام نے خاوند پر بیوی کے کچھ حقوق رکھے ہيں ، اور اسی طرح بیوی پربھی اپنے خاوند کے کچھ حقوق مقرر کیے...
  17. سید لبید غزنوی

    حفاظتِ وقت اور ہمارا معاشرہ - میرزاہد مکھیالوی

    از: سید لبید غزنوی وقت اللہ رب العزت کی ایک ایسی عام نعمت ہے، جو انسانی معاشرہ میں یکساں طور پر امیر، غریب، عالم، جاہل، صغیر، کبیرسب کو ملی ہے ، وقت کی مثال تیز دھوپ میں رکھی ہوئی برف کی اس سِل سے دی جاتی ہے کہ جس سے اگر فائدہ اٹھا یا جائے تو بہتر ورنہ وہ تو بہر حال پگھلتی ہی جاتی ہے اس وقت...
  18. سید لبید غزنوی

    اک واقعہ اک سوچ۔۔۔۔کسی کو بھی حقیر مت جانیے۔۔

    اک واقعہ اک سوچ۔۔۔۔کسی کو بھی حقیر مت جانیے۔۔ دیکھ کر نہیں چل سکتے اندھے ہو کیا؟ ارسلان زور سے دھاڑا۔ ہسپتال کے گیٹ سے نکلتے وقت اپنی پریشانی میں مگن وہ میلے کچیلے لباس میں ملبوس ایک نوجوان سے ٹکرا گیا تھا۔ ایک تو سیاہ رنگت جو ارسلان کو ویسے ہی سخت نا پسند تھی اوپر سے اس کا لباس؛ لگ رہا تھا کہ...
  19. سید لبید غزنوی

    والدین کے حقوق

    والدین کے حقوق بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِین، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیم وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعْين۔ والدین کی فرمانبرداری قرآن وحدیث میں والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی خصوصی تاکید کی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے متعدد مقامات پر اپنی...
  20. سید لبید غزنوی

    تعارف ۔۔سید بدیع الدین شاہ راشدی ۔۔از سید لبید غزنوی

    سید بدیع الد ین شاہ راشدی نام :سید بدیع الد ین شاہ راشدی ولدیت: سید احسان اللہ شاہ راشدی ولادت: سید بدیع الد ین شاہ راشدی16مئی1926ء بمطابق1342ہجری میں گوٹھ فضل شاہ(نیو سعید آباد)ضلع حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائ تعلیم وتربیت :دینی تعلیم کا آغاز اپنے...
Top