اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

۔اے بے خبر !آ تجھ کو بتاؤں اپنے دُکھڑے سناؤں کچھ خود روؤں کچھ تجھے رلاؤں
تو چھوڑ گیا منہ موڑ گیا ،سب رشتے ناتے توڑ گیا،صدمے سے حال یہ ہو گیا
اک غم ،درد، اک تڑپ، آہ اک آس،حسرت ،ارمان مسلسل ہے
تیرا ستم ،میری برداشت ،تیرا جبر، میرا صبر مسلسل ہے
اس سب کے باوجود بھی تو کیسا ہے ،تو کہاں ہے
اے دلنواز!تیری یاد،تیرا خیال مسلسل ہے
تو شاد و فرحاں رہے ،تو آباد رہے
تیرے حق میں مخاطب سخن
میرا یہ دعائیہ جملہ
مسلسل ہے
 
آخری تدوین:

صائمہ شاہ

محفلین
آ تجھ کو بتاؤں دُکھڑے سناؤں
کچھ خود روؤں کچھ تجھے رلاؤں
تو چھوڑ گیا منہ موڑ گیا
سب رشتے ناتے توڑ گیا
صدمے سے حال یہ ہو گیا
اک غم مسلسل ہے
اک درد مسلسل ہے
اک تڑپ مسلسل ہے
اک آہ مسلسل ہے
اک آس مسلسل ہے
اک حسرت مسلسل ہے
تیرا ستم مسلسل ہے
میری برداشت مسلسل ہے
تیرا جبر مسلسل ہے
میرا صبر مسلسل ہے
اس سب کے باوجود بھی
تو کیسا ہے ،تو کہاں ہے
اے دلنواز!تیرا خیال مسلسل ہے
تو شاد رہے ،تو آباد رہے
تیرے حق میں میرے مخاطب سخن
یہ دعائیہ جملہ، یہ دعائیہ جملہ
مسلسل ہے ،بس مسلسل ہے​
غزنوی صاحب
اپنی لکھی پوسٹ پر بہت مبارک
اس اظہار پر محبت سے زیادہ پین ریلیف کی ضرورت ہے :)
 
محمد وارث

لائبریرین
جی اور شاید اغلاط سے پاک نہیں ہے۔۔اصلاح کی طلب گار ہے ۔ ویسے یہ بحور سے آزاد نثری نظم ہے۔۔
شاہ جی، اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے جیسی بھی ہو۔ سر فخر سے بلند کر دیتی ہے، سینہ تن جاتا ہے انسان کا۔ نہ معافیاں نہ لعنتیں، نہ طعن۔ اللہ اللہ خیر صلیٰ
 
آ تجھ کو بتاؤں دُکھڑے سناؤں
کچھ خود روؤں کچھ تجھے رلاؤں
تو چھوڑ گیا منہ موڑ گیا
سب رشتے ناتے توڑ گیا
صدمے سے حال یہ ہو گیا
اک غم مسلسل ہے
اک درد مسلسل ہے
اک تڑپ مسلسل ہے
اک آہ مسلسل ہے
اک آس مسلسل ہے
اک حسرت مسلسل ہے
تیرا ستم مسلسل ہے
میری برداشت مسلسل ہے
تیرا جبر مسلسل ہے
میرا صبر مسلسل ہے
اس سب کے باوجود بھی
تو کیسا ہے ،تو کہاں ہے
اے دلنواز!تیرا خیال مسلسل ہے
تو شاد رہے ،تو آباد رہے
تیرے حق میں میرے مخاطب سخن
یہ دعائیہ جملہ، یہ دعائیہ جملہ
مسلسل ہے ،بس مسلسل ہے​

آپ نے لکھنے کی کوشش کی، آغاز کیا، اس پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول کیجیے۔ خوبصورت ترین ادبی شہہ پارے میں بھی اصلاح کی گنجائش ہوتی ہے۔ غلطیوں سے پاک صرف اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے۔ آپ افلاطونوں کےکمنٹس پڑھ کر دل چھوٹا نا کیجئے گا۔ کوشش جاری رکھیے گا۔اللہ کرے زورِ قلم اور بھی زیادہ۔ اب آپ کے ادب پارے سے متعلق کچھ آرا:
اول یہ کہ جذبات کی فراوانی اور ترجمانی ہے، اس کے اظہار میں اگر کسی حد تک اعتدال سے کام لیں تو زیادہ بہتر ہے۔
دوم یہ کہ مسلسل کی تکرار سے قاری پر یقینا پریشان ہوگا، یا اس کی دلچسپی اس سے ختم ہوجائےگی اس لیے اسے بھی کم کر دیاجائے۔
سوم یہ کہ آپ کے کچھ مصرعے اگر اکٹھے کر دیے جائیں تو زیادہ بہتر ہے جیسے
تو چھوڑ گیا منہ موڑ گیا
سب رشتے ناتے توڑ گیا
صدمے سے حال یہ ہو گیا
ان تینوں کو ایک مصرعے میں ڈھالا جا سکتا ہے ۔
اک غم مسلسل ہے
اک درد مسلسل ہے
اک تڑپ مسلسل ہے
اک آہ مسلسل ہے
اک آس مسلسل ہے
اک حسرت مسلسل ہے
تیرا ستم مسلسل ہے
ان سب کو بھی ایک مصرعہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد کے تینوں مصرعوں کو ایک مصرعہ بنایا جاسکتا ہے اور اس کے بعد کے مصرعوں کو بھی زیادہ خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔ آپ دوبارہ سے کوشش کیجے۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و مددگار ہو۔ آمین​
 
غم مسلسل ہے
درد مسلسل ہے
تڑپ مسلسل ہے
آہ مسلسل ہے
آس مسلسل ہے
حسرت مسلسل ہے
ستم مسلسل ہے
اتنی ساری مستقل کیفیات کو محبت سے زیادہ ڈاکٹر کی ضرورت ہے :)
واہ جی کیا بات ہے ویسے میں دل کے عارضےمیں مبتلا ہو گیا ہوں اک صدمےکی وجہ سے اور سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کروں رہنمائی کے لیے بہت بہت شکریہ
 
آپ نے لکھنے کی کوشش کی، آغاز کیا، اس پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول کیجیے۔ خوبصورت ترین ادبی شہہ پارے میں بھی اصلاح کی گنجائش ہوتی ہے۔ غلطیوں سے پاک صرف اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے۔ آپ افلاطونوں کےکمنٹس پڑھ کر دل چھوٹا نا کیجئے گا۔ کوشش جاری رکھیے گا۔اللہ کرے زورِ قلم اور بھی زیادہ۔ اب آپ کے ادب پارے سے متعلق کچھ آرا:
اول یہ کہ جذبات کی فراوانی اور ترجمانی ہے، اس کے اظہار میں اگر کسی حد تک اعتدال سے کام لیں تو زیادہ بہتر ہے۔
دوم یہ کہ مسلسل کی تکرار سے قاری پر یقینا پریشان ہوگا، یا اس کی دلچسپی اس سے ختم ہوجائےگی اس لیے اسے بھی کم کر دیاجائے۔
سوم یہ کہ آپ کے کچھ مصرعے اگر اکٹھے کر دیے جائیں تو زیادہ بہتر ہے جیسے
تو چھوڑ گیا منہ موڑ گیا
سب رشتے ناتے توڑ گیا
صدمے سے حال یہ ہو گیا
ان تینوں کو ایک مصرعے میں ڈھالا جا سکتا ہے ۔
اک غم مسلسل ہے
اک درد مسلسل ہے
اک تڑپ مسلسل ہے
اک آہ مسلسل ہے
اک آس مسلسل ہے
اک حسرت مسلسل ہے
تیرا ستم مسلسل ہے
ان سب کو بھی ایک مصرعہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد کے تینوں مصرعوں کو ایک مصرعہ بنایا جاسکتا ہے اور اس کے بعد کے مصرعوں کو بھی زیادہ خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔ آپ دوبارہ سے کوشش کیجے۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و مددگار ہو۔ آمین​
جزاک اللہ میں کوشش کرتا ہوں اور لکھتا رہوں گا ان شاء اللہ آپ حضرات کی محبتوں سے مزید بہتری آئے گی۔
 
میں نے آپکی آراء کے پیش نظر تھوڑی تصحیح کر دی ہے
 
اچھی نثری نظم ہے. اس حوالے سے خرم بھائی ہی رہنمائی کر سکتے تھے، جو انہوں نے کی. ہے تو نثری نظم، لیکن دیکھنے میں کافی با وزن ہے.
Screenshot_2016-02-25-10-36-46-01_zpswaf9kooy.jpeg

پہلے نثری نظم پر ہاتھ صاف کریں اور ساتھ ساتھ بحور کو سمجھیں، پھر آپ اس نظم کو آزاد نظم میں بھی تبدیل کر سکیں گے.
 
تابش صاحب یہ آپکی محبت ہے میں مزید کوشش کروں گا بس آپ کی رہنمائی ساتھ رہے۔
 
Top