نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تحریر لکیروں کو مٹاتی ہے

    تحریر لکیروں کو مٹاتی ہے ------ سردیوں میں دُھوپ سینکنے کا اپنا مزہ ہے '- سرد لہجے / چھوٹے دن / بونے لوگ دھیمے سے لہجے میں لان میں بیٹھتے ہوئے مائرہ ، ماہ نور سے کہہ رہی تھی ۔ ''تم بھی حد کرتی ہو۔ ۔" ہر جگہ فلاسفی جھاڑنے بیٹھ جاتی ہو۔۔ ارسطو / افلاطون/ مائرہ ماہ نور طنزیہ مسکراہٹ سے گویا ہوئی...
  2. نور وجدان

    مظفر وارثی نبی نبی بس پکارتا ہوں

    نبی نبی بس پکارتا ہوں زباں پہ جب درود آئے تلاطموں میں وجود آئے لہو میں کشتی اتارتا ہوں نبی نبی بس پکارتا ہوں جب انکی یادوں کا آئے ریلا لگے ہرے گنبدوں کا میلا میں اپنے اندر ہجوم بن کر طواف کرتا رہا اکیلا حرم سے نکلے حضور عالی میں ان کے ہمراہ چلنے والی ہواؤں کا روپ دھارتا ہوں نبی نبی بس پکارتا...
  3. نور وجدان

    ورفعنا لک ذکرک

    جل رہا ہے محمد کی دہلیز پر دل کو طاقِ حرم کی ضرورت نہیں میرے آقا کے ہیں مجھ پہ اتنے کرم اب کسی کے کرم کی ضرورت نہیں۔۔ ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ میں کیوں کہوں مجھ کو یہ عطا ہو وہ عطا ہو مجھ وہ کو دے یا ہر دم مرے گھر بھر کا بھلا ہو نہ ہو برباد مٹی پسِ مرگ یا الہی جب خاک اڑے تو مدینے کی ہوا ہو ہم گناہ...
  4. نور وجدان

    میری دل میں نہاں محمدﷺ

    میری دل میں نہاں محمدﷺ کوئی تم سا کہاں محمدﷺ ۔(ﷺ)Swore to love for thee ۔(ﷺ)When shook heart for thee یًسین و طہ بھی اور مزملﷺ سردارِ دو جہاں محمدﷺ !Light is and was and will remain !Light is Islam and an alive Quran مسکین و یتیم تھے محمدﷺ والی مگر ان کے ہیں محمدﷺ .Dwelt in...
  5. نور وجدان

    زندگی اور جہاں !

    زندگی اور جہاں ! یہ فانی جو اس کے درمیاں وہ قربانی عظمتوں کے پیکر رفعتوں پر مکیں مانگتے ہیں اپنے ہونے کی ایک عظیم قربانی حیات کے ہر قدم پر مشکل کے آئینے آنکھوں میں آبگینے دلوں میں ملال کے سمندر مانگ رہے ہیں سفینے ۔۔۔! کہاں ملیں گے ؟ کہاں اور کس موڑ پر اداکار تری بستی کے تجھے برباد کرکے اپنے ہنر...
  6. نور وجدان

    برائے اصلاح ۔۔۔ ایک غزل

    مجھ کو پینا زہر کا اب پیالہ ہے مار شہرت نے مجھے جو ڈالا ہے اس کی فطرت شوخ موسم جیسی تھی وہ خزاں میں چھوڑ جانے والا ہے زخم اس کے مضحمل ہوتے نہیں یونہی دم میرا نکل بھی جانا ہے دل کی بستی بارشوں سے اجڑی ہے ہر گھڑی اب کیا جی کا بہلانا ہے منتظر ہو سحر کی تم نور کیوں ...؟ مستقل کیا اس جہاں...
  7. نور وجدان

    مجھ پر اردو محفل کے اثرات

    گزشتہ سال محفل کے جشن کے موقع پر فیس بک اور اردو محفل کے بارے میں بات ہوئی ۔ اس وقت مجھے لگا فیس بک پر جو کہا گیا ہے وہ غلط ہے۔فیس بک پر حلقہ احبات مختصر سے دوستوں پر محدود اور نہ ہی کیس گروپ کی ممبر رہی ۔ کچھ گروپس جو دوستوں نے مل جل کے بنائے ہوئے تھے اس میں اکثر اچھی باتیں شریک ہوتی ہیں ۔ پھر...
  8. نور وجدان

    معلومات چاہیے

    مجھے اپنے ایک تھیسز میں دنیا کے جتنے سمندر کے قریب رہنے والے لوگ ہیں ان کی ثقافت ،بودوباش ، رسومات اور آرٹس کے بارے میں سنوپسز بنانا ہے ÷÷÷میں گوگل پر سرچ کررہی ÷÷مجھے سمندروں نے ہی الجھا دیا ہے ۔۔۔ کوئی مجھے اس سلسلے میں لنک دے سکتا ہے ÷÷÷یہ لنک ٹوپوگرافی ، ثقافت ، تاریخ اور دیگر کے متعلق ہوں...
  9. نور وجدان

    کینوس

    ''وہ'' اپنے کمرے کے اطراف کا جائزہ لے رہی تھی ۔کمرہ رنگوں کی خوشبو سے مہک ہوا تھا۔ کبھی ایک پینٹنگ کو تنقیدی نظر سے دیکھتی اور کبھی دوسری کو دیکھتی اور یونہی ناقدانہ جائزہ لیتے ہوئے ''میں'' سے مخاطب ہوئی ''میں'' تم نے یہ پینٹنگ دیکھی ہے ؟ اس میں سارا رنگ اسکیچ سے باہر نکلا ہوا ہے ۔۔۔ پتا نہیں...
  10. نور وجدان

    مکافاتِ عمل---از نور ----افسانہ

    شام کا وقت تھا ،جس پر آہستہ آہستہ رات چھا رہی تھی اوربادل سر پر منڈلارہے تھے اور بادلوں کا یونس کی روح کو چھو جانا تنہائی کی منافی کر رہا تھا۔ شام سے رات کا ڈھلتا وقت اور چھاتا ہوا اندھیرا اس بات کو عیاں کر رہا تھا اس کے ساتھ اب کوئی بھی نہیں ۔ وہ بھاگتا رہا اور بھاگتے بھاگتے اس کی رفتار اتنی...
  11. نور وجدان

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    السلام علیکم ! اس محفل کو اردو زبان کے فروغ کے لیے بنایا گیا ہے محفل میں پیاسے بھی ہیں اور کنویں بھی ہیں ۔ یہ کنویں مختلف انواع کے مشروبات سے ھمحفل کو شرف بخش رہے ہیں ۔ لیکن شاعری کے مشروب کا استعمال زیادہ ہوتا ہے :act-up::) میرا مقصد یہ ہے نثر کہاں گئی ۔ہم میں کسی کو افسانے ، انشائیے ، ناول ،...
  12. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے اس زندگی نے مجھ کو اتنا تھکا دیا ہے میں جس کی جستجو میں پھرتی نگر نگر ہوں آئینہ بن کے میرا مجھ میں مکیں رہا ہے بسمل کی مثل بے جاں میں رقص سے ہوئی جب دیکھا تماشہ سب نے کب آسرا دیا ہے جاتے ہوئے بھی مڑ کر اس نے مجھے نہ دیکھا آنسو کوئی نہ ٹپکا بس دل بھرا بھرا...
  13. نور وجدان

    منتشر خیالات

    مایوسی ایسا دلدل ہے جس میں آپ نے خود گرنا ہوتا ہے۔اس کے آس پاس لہراتے بازو آپ کو کھینچنے کو کوشش میں رہتے ہیں ۔ جب آپ توازن کھو دیتے ہیں تو دو انتہائیں رہ جاتی ہیں ۔ایک انتہا آپ کو مسٹسزم کی طرف لے جاتی ہے اور دوسری ڈینائیل کی طرف، جب آپ مرتد ہو جاتے ہیں ۔ سوال یہ ہے دو انتہاؤں کے درمیان رہنے...
  14. نور وجدان

    ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی کتاب شیطانیاں سے

    مہاتما بدھ کہتا ہے ۔“ اگر دنیا میں پیدا ہونے سے پہلے مجھ سے پوچھا جاتا اور مجھے چوائس ملتی تو میں بوڑھا پیدا ہوتا اور بچہ ہو کر مرتا ۔“ ہر آدمی چاہے وہ کتنا بھی جوان نظر آنا چاہے مگر وہ رہنا بوڑھوں کی طرح چاہے گا ۔ ہر پرانی چیز قیمتی ہوتی ہے ۔ پرانا تو جھوٹ بھی نئے سچ سے زیادہ قابل اعتبار ہوتا...
  15. نور وجدان

    کانٹے

    “جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- لاحاصل:عمیرہ احمد
  16. نور وجدان

    سوچ کے بھنور

    سوچ کے بھنور بڑے گہرے ہوتے ہیں ان میں گھومتے ہوئے گہرائی میں پہنچ کر بھی بندہ سطح کو ہی پاتا ہے در حقیقت ان بھنوروں کی کوئی گہرائی نہیں ہوتی مگر ہم خود اس کو طے کر لیتے ہیں ۔ ہمارا طے کرنا ہمارے ہونے اور ہونے کی پہنچ کا تعین کرتا ہے از نور شیخ
  17. نور وجدان

    جذبات

    جذبات کی آندھی سرمایہِ زیست کو خاک کر دیتی ہے۔راکھ راکھ دل میں صرف محبت کا وجود باقی رہتا ہے۔سیاہی مقدر بن جاتی ہے۔کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جذبات مکمل نہیں بھڑکتے ہیں، چنگاری لگنے سے پہلے محبت کا وجود مادیت سے دور ہوجاتا ہے۔ دل کی کتاب خاکستر ہونے کے بجائے بوسیدہ ہونے لگتی ہے۔ پھر محبتیں رقم...
  18. نور وجدان

    وقت ریت ہے

    زندگی بار بار نہیں آتی صرف ایک بار آتی ہے اور وقت سمندر کے کنارے پھیلی ہوئی ریت کی طرح ہے تم اس میں کتنی مٹھیاں بھر سکتے ہو ایک یا پھر دو، وقت تو بس پچاس یا سو برس کا ہے مگر اس سے زیادہ نہیں پھر سوچو' تم اس ریت کو کھا نہیں سکتے زیادہ سے زیادہ تم اس ریت کو دوسروں کی آنکھوں میں جھونک سکتے ہو اور...
  19. نور وجدان

    برائے اصلاح و مشورہ ۔۔۔۔ایک غزل

    محترم الف عین کی پیشِ خدمت جناب محمد یعقوب آسی کی نظر ایک حقیر اور ادنی کاوش ۔۔۔ بھول اور غلطیاں میرے حصے میں کچھ اچھا لگے تو وہ آپ کی ذرہ نوازی ہے ۔آپ دونوں کا حسنِ ظن ہے ورنہ میں کہاں قابل کچھ کہ سکوں ۔۔۔۔ بے انتہا جنوں ہے، اب عشق لا دوا ہے. آئینہ بن گیا دل ، مدت کوئی رہا ہے. آوارگی...
Top