نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    Everyone Has A Different Story:

    Everyone Has A Different Story: A poor boy was in love with a rich man daughter….One day the boy proposed to her and the girl said…”Hey! Listen, your monthly salary is my daily hand expenses..How can I be involved with you..? How could you have thought of that? I can never love you, so forget...
  2. نور وجدان

    فارسی شاعری من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو از حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری

    من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو از حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری من نمی گویم انا الحق یار می گوید بگو چوں نگویم چوں مرا دلدار می گوید بگو میں نہیں کہتا انا الحق ، یار کہتا ہےکہ کہہ جب نہیں کہتا ہوں میں دلدار کہتا ہےکہ کہہ ہر چہ می گفتنی بمن بار می گفتی مگو من نمی دانم چرا ایں بار می...
  3. نور وجدان

    نازِ وفا میں طوفاں لایا اتار کیسا....''اک اور غزل''...........

    نازِ وفا میں طوفاں لایا اتار کیسا دامِ فریب نکلا کیا تم نے پیار کیسا اس خاک زاد نے تو ارمان خاک کردیے کیا رنج ہی کرے وہ، ہو بے قرار کیسا یا پامال دل کے ارماں کرکے ہوا پشیماں افسوس سے مٹے غم تو اضطرار کیسا سورج اداس تم سے، چندا جو روز ہوتا لہروں میں بھی وہ لاتا ہے شور شار کیسا توحید...
  4. نور وجدان

    اک نئی غزل ''جاناں''۔۔''

    خواب میں روبرو تھا تُو جاناں یا کوئی اور' ہو بہو 'جاناں ''تو'' تصور میں جب بھی آیا ہے آنکھ کرنے لگی وضو جاناں ''تو'' کبھی تھا براجماں دل میں اب بھی باقی ہے تیری خو جاناں تیری خوشبو بسی رہی مجھ میں زخم ہوتا نہیں رفو جاناں بے سبب تو نہی دِوانہ پن درد کی ہو گئی نمو جاناں میں ہوں بھٹکی تلاش...
  5. نور وجدان

    محبت اور ایمان

    محبت اور ایمان ''کہتے ہیں سوچوں کے پرندوں کو بدن کی قید سے آزاد کرکے موت نہ دو ۔ یہ پرندے تمہاری روحیں ہیں اور سوچ کے پر بہت جلد پروان چڑھتے ہیں۔ اک دفعہ لب سے جو ادا ہوا ۔ اس کا صلہ یوں ملا کہ روح نے ناتا توڑ کر بدن سے انا کی تلوار سنبھال لی۔ بدن زخمی اور چور چور ہوا بالآخر مٹی پہ مٹی...
  6. نور وجدان

    برائے اصلاح و تجویز ایک مطلع ۔۔۔

    ایک مطلع میں رہنمائی چاہیے ''تو'' خواب میں روبرو رہا ہے اب یونہی تو گفتگو رہا ہے یا اسطرح" تو" گفتگو رہا ہے اور مِژگاں کا وزن '' 12 یا 22 پہ کس طرح ہو تا ہے تارہ اور تارا میں کیا فرق ہے یا پھر زبان کا فرق ہے
  7. نور وجدان

    نظم ۔۔۔۔۔ اب فرض تو پورا کر لیا ہے

    اب فرض تو پورا کر لیا ہے اللہ کو راضی کر لیا ہے اب کون نماز کیا پڑھے گا اب کون مجھے کرے تو سجدہ اب فرض تو پورا کر لیا ہے اللہ کو راضی کر لیا ہے کچھ ایسے راضی کر لیا ہے اللہ کا فرق بھی مٹا کر بندہ ہی بنا خدا یہاں پہ مندر ہی بنایا تو نے دل کو ہاں دل کو صنم خنہ بنا کر بندے کو سجدہ تو ہی کرتا تو اب...
  8. نور وجدان

    تم جو بنے سراب مری زندگی کا ہو

    تم جو بنے سراب مری زندگی کا ہو اب تو لگے عذاب مری زندگی کا ہو۔ جو تم نہیں ،تو کوئ نہیں زندگی میں اب ایسا لگے کہ خواب مِری زندگی کا ہو بارش کی رات اور جدائ کا درد تھا تم بن گئے سُحاب مری زندگی کا ہو ہر وقت ہو گُمان ترا یادوں میں تری کیسا بنے حساب مری زندگی کا ہو رونق گئی فراق میں...
  9. نور وجدان

    ترکِ وفا کی سر گزشت تیرے نام سے تھی

    ترکِ وفا کی سر گزشت تیرے نام سے تھی تحریر داستاں یہ منظر پہ عام سی تھی ڈیرا مرا یہ کیسا اب تیرے شہر پھر سے مانا کی جو محبت وہ بھی بے نام سی تھی ہمدم رہا ترا سایہ بے خودی میں میری اے ہم سفر تو چاہِ حسرت نا کام سی تھی میں انتظار کرتی کیا تیری واپسی کا سانسیں رکی رکی تھیں تحریک جام سی...
  10. نور وجدان

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ ! مجھے معلوم نہیں تھا میں آج جس ہستی سے ملنے جارہی ہوں اس سے کبھی مل پاؤں گی ۔ بچپن میں ایک کہانی پڑی تھی۔ ان کی تب سے شوق چرایا کہ جب کسی اعلیٰ تعلیمی ادارے میں پڑھنے جاؤں گی تب میں ان سے ضرور ملاقات کروں گی ۔میں نے اچھی خاصی تیاری کی ۔ کچھ سوال ذہن نشین کر لئے کہ...
  11. نور وجدان

    شکوہ اور سوال ۔۔۔۔۔!!!!

    ہماری سوچ کا محور اکثر دنیا ہو تی ہے ۔ دنیا میں لوگ بہت خوش ہیں اور کیوں خوش ہیں ۔ اسکو میری بد دعا لگی اسکے ساتھ برا ہوا ۔ ہم برا ہونے پر خوش اور کسی کے اچھا ہونے پر نا خوش ہو تے ہیں ۔ ہمارے ہونٹ کی جنبش میں مناجات بھی مطلب کی ہوتی ۔ اللہ سائیں اچھا کرنا ۔ بلکہ اس بندے سے زیادہ دینا۔ مجھے ترقی...
  12. نور وجدان

    شا عری کے لئے مشورہ مفت کون دے گا :)

    اسکے افاعیل : مفعول فاعلاتن مفول فاعلاتن براہ مہربانی اس میں جو مسلہ ہے مجے اپنی مفید آراء سے روشناس کر دیں ۔۔ جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب نفرت مِرا مُقدر چاہوں میں پیار کیسا۔؟ یہ کاٹ دار آنکھیں پَیکر تراشتی ہیں ُالفت کی مُعتبر ہیں اِن میں شرار کیسا۔؟ اب لگتا راز کوئی فُرقت...
  13. نور وجدان

    محبت اور مادیت

    محبت اور مادیت دنیا میں سب سے لازوال جذبہ محبت ہے۔مگر اس کوپائمال نفرت کی حد سے کیا گیا ہے۔کدورت، انتقام، غصہ، حسد اور جلن سب محبت کا سر چشمہ ہے۔ محبت کی بیماری گھٹی میں ملتی ہے ۔ کہیں یہ موروثی وبا کی ما نند مٹی کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیتی ہے۔مات ہو با زی میں تو شہ ما ت بن جا تی ہے۔ اس کا...
  14. نور وجدان

    جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب۔۔!

    جو ناز تھا کبَھی وُہ بھی چور چور ہی اب نفرت مِرا مُقدر چاہوں میں پیار کیسا۔؟ یہ کاٹ دار آنکھیں پَیکر تراشتی ہیں ُالفت کی مُعتبر ہیں اِن میں شرار کیسا۔؟ اب لگتا راز کوئی فُرقت وفا کی بابت۔۔۔! کُہنہ حِساب گر تھا اب ُرخِ یار کیسا ! جو کعبہ میرا قِبلہ تُوحید میرا ایماں۔۔! ہیں بُت تِرے بہت سے تو...
  15. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    میرا نام نور ہے ۔ نام مجھے پسند ہے ۔مقام سکونت ملتان ہے ۔ اردو سے شغف ہے کچھ اسکی خدمت ہو پائی تو کروں گی ۔ لکھنے کا شوق مجھے اس محفل میں لایا۔ لکھا اچھا جائے یا برا مگر میں لکھ لیتی ہوں ۔ میں سمجھتی ہوں لکھاری اپنا دوست خود ہوتا ہے ۔ اپنے پر انحصار کرنے والا لوگ اس کو جو کہیں خاطر جمع نہیں...
Top