نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دا سترگی جاگردیدہ دا،دے مینا لے وانائے دا

    دا سترگی جاگردیدہ دا،دے مینا لے وانائے دا Da Stargi Jadugari De, Da Meena Lewanye Da جاناں ! چے پا کیا اسی سمرا ککھلے دنیا گئے دا Janan Che Pake Ose, Somra Khkuli Dunyagai Da What a beautiful world my sweetheart lives in کخواگہ کخواگہ را گوری، پا نظر کی مین خاری Khwaga Khwaga Ra Gori, Pa...
  2. نور وجدان

    DNA structure and hormonal change through speech

    http://altered-states.net/barry/newsletter463/ http://www.spiritscienceandmetaphysics.com/scientists-prove-that-dna-can-be-reprogrammed-with-words-and-frequencies/
  3. نور وجدان

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا ایک پل میں سہا ہے درد صدیوں کا ساز کی لے پہ سر دھننے لگی دنیا تار نے جو سہا ہے درد صدیوں کا چھیڑ اے مطربِ ہستی وہی دھن تو اب کہ نغمہ بنا ہے درد صدیوں کا گیت میرے سنیں گے لوگ صدیوں تک شاعری نے جیا ہے درد صدیوں کا ہوش کر ساز کا قوال تو اپنے۔۔! ہر کسی کو دیا...
  4. نور وجدان

    فیض جگر دریدہ ہوں ، چاکِ جگر کی بات کی سنو

    جگر دریدہ ہوں، چاک جگر کی بات سنو امیدِ سحر کی بات سنو الم رسیدہ ہوں دامانِ تر کی بات سنو امیدِ سحر کی بات سنو زباں بریدہ ہوں زخمِ گلو سے حرف کرو امیدِ سحر کی بات سنو شکستہ پا ہوں ملالِ سفر کی بات سنو امیدِ سحر کی بات سنو مسافری رہِ صحرائے ظلمتِ شب سے اب التفاتِ نگارِ سحر کی بات سنو سحر کی...
  5. نور وجدان

    حبیب جالب ہم نے سیکھا ہی نہیں پیارے بااجازت لکھنا

    اور سب بھول گئے حرف صداقت لکھنا رہ گیا کام ہمارا ہی بغاوت لکھنا لاکھ کہتے رہیں ظلمت کو نہ ظلمت لکھنا ہم نے سیکھا ہی نہیں پیارے بااجازت لکھنا نہ صلہ کی نہ ستائش کی تمنا ہم کو حق میں لوگوں کے ہماری تو ہے عادت لکھنا ہم نے جو بھول کے بھی شاہ کا قصیدہ نہ لکھا شائد آیا اسی خوبی کی بدولت لکھنا...
  6. نور وجدان

    ابن انشا اب عمر کی نقدی ختم ہوئی

    ا ب عمر کی نقدی ختم ہوئی ا ب ہم کو ادھار کی حاجت ہے ہے کوئی جو ساہو کار بنے ہے کوئی جو دیون ہار بنے کچھ سال ،مہینے، دن لوگو پر سود بیاج کے بن لوگو ہاں ا پنی جاں کے خزانے سے ہاں عمر کے توشہ خانے سے کیا کوئی بھی ساہو کار نہیں کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں جب ناما دھر کا آیا کیوں سب نے سر کو جھکایا ہے...
  7. نور وجدان

    MISINTERPRETING RELIGION

    My Words Published in English Newspaper, Pakistan Observer . MISINTERPRETING RELIGION Tassawur Bosal Mandi Bahauddin Tuesday, August 11, 2015 - Religion is an instrument of peace, harmony and stability in the world. It brings discipline and order in the lives of the people, imparts them hope...
  8. نور وجدان

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    ہم نے ُسنا تھا کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور'' جستجو ''تو اللہ میاں نے ہمارے خمیر میں کوٹ کوٹ کر بھردی تھی ۔ اس کے لیے اقبال نے بجا طور پر فرمایا ہے غلامی میں کام آتی ہیں نہ نصیحتیں نہ ترغیبیں جو ہو کامل یقین تو مل جاتی ہیں ترکیبیں ۔۔!! ہم شروع سے پڑھائی کے چور اور کھلنڈرے سے تھے یہ اور بات ہے...
  9. نور وجدان

    وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد---------------طاہر عدیم

    وہ درد، وہ وفا، وہ محبت تمام شُد لے! دل میں ترے قرب کی حسرت تمام شُد یہ بعد میں کُھلے گا کہ کس کس کا خُون ہوا ہر اِک بیاں ختم، عدالت تمام شُد تُو اب تو دشمنی کے بھی قابل نہیں رہا اُٹھتی تھی جو کبھی وہ عداوت تمام شُد اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے پابندیء خیال کی عادت تمام شُد جائز تھی یا...
  10. نور وجدان

    تاجدار حرم ----------- ہو نگاہ کرم !

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لیے اے کاتب تقدیر ! مدینہ لکھ دے تاجدارِ حرم ! ہو نگاہ ِ کرم ہو کرم ! ہو نگاہ کرم ۔ چشم رحمت بکشاء سوئے مننداز نظر اے قرشی لقب ، ہاشمی و مطلبی تاجدار حرم ۔تاجدار حرم کیا...
  11. نور وجدان

    کیا گلگت بالتستان پاکستان کا حصہ ہے۔۔۔۔۔؟؟

    گلگت بالتستان میں یومِ آزادی کے دو مختلف دن ہیں : ایک چودہ اگست اور دوسرا یکم نومبر ۔۔۔۔ابھی تک حکومت پاکستان کی جانب سے گلگت میں آئین سازی نہیں کی گئ ہے اور اس کا اسٹیٹس متنازعہ سا ہے ۔ڈوگرا راجا کے زمانے میں جموں کشمیر کی ریاست کے زیر نگر ٹیکس اور ریونیو اس ریاست کو دئے جاتے گوکہ 1947 میں...
  12. نور وجدان

    پاکستانی کمرشلز کا تخییل بنانے میں اہم کردار

    پاکستان میں پہلے ڈراموں نے گھریلو زندگیاں متاثر کیں اب یہ کام کمرشلز کر رہی ہیں ۔۔ آپ کا کیا خیال ہے ۔یہ لنک ویڈیوز کے ساتھ ہے اس کو دیکھتے ہوئے اپنی آراء دیں ۔ کمرشلز
  13. نور وجدان

    کہے فقیر از سرفراز شاہ ۔۔۔ اقتباسات

    مہرم کا مہینہ اسلام کی آمد سے قبل حرمت کا مہینہ سمجھا جاتا تھا اور معتبر گردانا جاتا تھا.اسی طرح یوم ِ عاشورہ یعنی دس محرم کے دن کو اسلام سے پہلے بھی مختلف قوموں کے نزدیک حرمت والا مہینہ گردانا جاتا تھا.یہودی دس محرم کو روزہ بھی رکھتے ہیں. سائنس جس چیز کو big bang کے نام سے جانتی کہ زمین ایک...
  14. نور وجدان

    ''الما یوان '' سے ۔۔۔ داستان حلاج و دیوان

    ایک بیس سالہ نوجوان ، جس کا باپ دریائے فرات کے ساحلی علاقوں میں اون کی بنائی کا کام کرتا تھا اور یوں 'الحلاج ' پیشہ ورانہ نام ہوگیا۔ بصرہ سے ہوتا ہوا بغداد پہنچا۔سہل التستری کی کارگہ تصوف کا یہ مزدور حضرت جنید بغدادی کی خدمت میں حاضر ہوا۔وجود، عدم ، بقا ، فنا ۔ توحید ، عشق ، رسالت و وحی ،...
  15. نور وجدان

    اتنا عظیم ہوجا کہ منزل تجھے پکارے ۔۔۔۔۔!

    میرا عشق گستاخانہ میرا جسم ضوخانہ میرا دل ہے میخانہ جل کر بھسم ہونا آگ سے تن سلگانہ میری آنکھ میں وضو مل گیا ہدایت نامہ کروں شکوہ ملحدانہ تری نظر ہے کریمانہ منظور جل کے مرجانا اے میرے کبریاء جاناں اب تو بنادے دل میخانہ شروع ہوا ہےمسیحانہ نظر ِ کرم ہو ہو تجلیانہ اے جان !میری جانِ جاناں عشق سے...
  16. نور وجدان

    کون جانے محبت کا درد۔۔۔!

    پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے آپ روتے جائیں گے ، ہم کو ہنساتے جائیں گے حضور ﷺ پرنورﷺ اس دنیا کی رحمت ہیں . اس رحمت کو دو عالم لیے مقیم کر دیا گیا ہے . اس جہاں میں بھی ''وہ'' رحمت اور روزِ محشر بھی رحمت کے سبب عالم کو فیض ملا کرے گا. کیسا روحانی فیض ہوگا وہ جس کے لیے ''حق'' نے قرانِ...
  17. نور وجدان

    تقلید اندھی نہیں ہوتی ..........!!!

    تقلید اندھی نہیں ہوتی ..........!!! ایک عرصے سے اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتے مارتے دل کچھ تھک سا گیا ہے کہ تقلید اندھی ہے اور مجھے تقلید نہیں کرنی ہے . دراصل تقلید کے لفظی معانی میں اتنی الجھی ذات میری کہ تقلید کے وسیع معانی کی طرف دھیان ہی نہیں گیا . تقلید ، مقلد ... ان لفظوں کی مارو ...!! اور...
  18. نور وجدان

    OFFICIALLY HACKED.......!!!!

    OFFICIALLY HACKED.......!!!! یہ وائرل تصویر لے لو.... ! اس سے کام ہوجائے گا .. بس کسی طرح اس پر ''کلک'' ہوجائے ...! بات سمجھ آگئی ہے نا..!! ہاں ، آگئی ہے ..!! اس سے کیا مجھے گوہر ِ نایاب مل جائے گا۔۔۔۔!! اور اس کو ہوسٹ سرور سے ''محبت '' کی پروفائل میں انٹروڈیوس کرایا تاکہ ''محبت '' کا سارا...
  19. نور وجدان

    ہ زمِیں صحیفۂ خاک ہے، یہ فلک صحیفۂ نُور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضیاؔ جالندھری

    ہ زمِیں صحیفۂ خاک ہے، یہ فلک صحیفۂ نُور ہے یہ کلام پڑھ کبھی غور سے، یہاں ذرّہ ذرّہ زبُور ہے یہاں بَرگ بَرگ ہے اِک نَوا، گُل و یاسمن ہیں سخن سَرا اِسے حفظ کر، اِسے دل میں رکھ، یہ وَرَق، جو کَشف و ظہُور ہے یہ جو پَل ہیں قُربِ جمال کے، اِنہیں ڈر سمجھ کے سَمیٹ لے یہ جو آگ سی ترے دل میں ہے، یہ شبیہِ...
  20. نور وجدان

    محسن نقوی کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اُداس لوگو

    کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اُداس لوگو کہا تھا کِس نے کہ مُسکراؤ! اُداس لوگو گُزر رہی ہیں گلی سے پِھر، ماتمی ہوائیں کِواڑ کھولو، دِئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی وہ رات کیسی رہی سناؤ! اُداس لوگو کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے بِچھڑنے والوں کو بُھول جاؤ! اُداس...
Top