پاکستانی کمرشلز کا تخییل بنانے میں اہم کردار

نور وجدان

لائبریرین
پاکستان میں پہلے ڈراموں نے گھریلو زندگیاں متاثر کیں اب یہ کام کمرشلز کر رہی ہیں ۔۔ آپ کا کیا خیال ہے ۔یہ لنک ویڈیوز کے ساتھ ہے اس کو دیکھتے ہوئے اپنی آراء دیں ۔ کمرشلز
 
کمرشلز تو یہ مذموم حرکت عرصہ دراز سے کر رہے ہیں۔ لوگوں کو ایسی چیزیں دھوکے سے خریدنے پر مائل کرتے رہے ہیں جن کی انہیں ضرورت نہیں ہوتی اور اگر ہوتی ہے تو وہ چیز اس مقصود کو حاصل کرنے میں معاون نہیں ہوتی۔ اور نتیجہ غریب پاکستانیوں کے پیسے کا ضیاع۔
 
Top