جن پر تکیہ تھا۔۔۔۔ ویسے وہ جون بھائی کا واقعہ یاد آگیا۔۔۔۔
ایک دفعہ جون ایلیا نے اپنے بارے میں لکھا کہ : میں ناکام شاعر ہوں۔اس پر مشفق خواجہ نے انہیں مشورہ دیا :جون صاحب ! اس قسم کے معاملات میں احتیاط سے کام لینا چاہئے۔ یہاں اہلِ نظر آپ کی دس باتوں سے اختلاف کرنے کے باوجود ، ایک آدھ بات سے...