ای پی اے سسٹم اگر واقعتا چلا تو ایک اچھا پروگرام ہے۔ فی الوقت تو پورا شہر گرد آلود ہے۔۔۔ اور اس سسٹم کی سب سے زیادہ ضرورت میونسپل کی گاڑیوں کو ہی ہے۔۔۔۔ کارخانوں کو شہر سے باہر شفٹ کرنا۔۔۔ لیکن حالات یہ ہے کہ شہر دوسرے شہر سے جا ملے ہیں۔۔۔ شہروں کو منصوبہ بندی سے بڑھایا جانا چاہیے۔۔۔ اس پر...