فرحت کیانی! آپ کی یہ سہیلی کدھر ہیں؟ادھر آج یا کل میری سہیلی فرحت آنے کو ہے یہ
فرحت کے لئے میری طرف سے پیشیگی میں
ویلکم ہے۔
![]()
جاسمن بہت وقت۔ ہو گیا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ میں بھی انھیں ڈھونڈ رہی ہوں۔فرحت کیانی! آپ کی یہ سہیلی کدھر ہیں؟
الحمداللہ بہت اچھا بلکہ بہترین۔ اب تو اداسی کا دور دورہ ہے کہ یہ ٹھکانہ چھوٹنے کو ہے۔خوش آمدید فرحت۔۔۔۔ کیسا گزرا وقت یہاں۔۔۔