نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی، بھارتی چوکیاں تباہ اور متعدد فوجی ہلاک

    ایل او سی کے دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج نے فائرنگ کی جوابی کارروائی میں کئی بھارتی چوکیاں تباہ ہوگئیں جن میں متعدد بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر وقفے وقفے سے سیز فائر کی خلاف ورزی کی جارہی ہے...
  2. الف نظامی

    او آئی سی کا بھارت سے مسلمانوں اور مقدس مقامات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

    جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) نے بھارت میں مسلم اقلیتوں اور مقدس مقامات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے بھارت میں متنازع شہریت کے بل اور بابری مسجد کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے او آئی سی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا...
  3. الف نظامی

    گوگل کروم ویب پیچ میں تلاش ، آ اور الف

    گوگل کروم میں کسی ویب پیج سے آ تلاش کرنے سے الف بھی نتائج میں آجاتا ہے۔ کیا کسی اور نے بھی یہ بات نوٹ کی ہے؟
  4. الف نظامی

    عبد الرحمان بابا "عشق" کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    عبد الرحمان بابا رحمۃ اللہ علیہ اپنے اشعار میں عشق کے حوالے سے کیا لکھتے ہیں: رحمان کو عشق میں آنکھیں نصیب ہوئیں۔ جو لوگ عاشق کو اندھا سمجھتے ہیں خدا انہیں خوار کرے۔ - تیرے عشق کے شہیدوں کی خاک کے بغیر سرخ لالہ کے پھول کسی اور مٹی میں نہیں کھلتے - اگر تجھے اعلیٰ مرتبے کی ضرورت ہے تو وہ عاشقی ہی...
  5. الف نظامی

    میری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہی

    سید نصیر الدین نصیر کی غزل ، راحیل فاروق کی آواز میں
  6. الف نظامی

    ڈیجیٹل پاکستان - کرنے والے کام

  7. الف نظامی

    قانون ہاتھ میں لینے والے وکلا کو مولوی کا پیغام

    رعایت اللہ فاروقی لکھتے ہیں: میں دورہ حدیث کا طالب علم تھا، میرے صحیح مسلم کے استاذ مفتی نظام الدین شامزئی رحمہ اللہ مغربی گیٹ سے بنوری ٹاؤن میں داخل ہوئے جہاں میں پہلے سے ان کا منتظر تھا۔ میں نے پوچھا "استاذ جی ! اگرریاست دینی امور کے مجرم کو سزا نہ دے تو ہم خود اسے وہ سزا دے سکتے ہیں؟" چلتے...
  8. الف نظامی

    ملا اور مسٹر کے درمیان تفریق کس طرح ختم کی جاسکتی ہے؟

    ملا اور مسٹر کے درمیان تفریق کس طرح ختم کی جاسکتی ہے؟ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی ریکٹر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد
  9. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

    Akhuwat intends to set up and develop a world class university with the best facilities and an outstanding faculty for the under-privileged sector of society. This university will have campuses near to Lahore on Lahore-Kasur Highway and in D.G Khan District of Punjab. Most of the degrees and...
  10. الف نظامی

    سوئس حکومت کی پاکستان سے بینکوں میں رقوم کی معلومات فراہم کرنے کی منظوری

    بیرون ملک چھپائی گئی دولت واپس لانے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سوئس حکومت نے پاکستان سے بینکوں میں رقوم کی معلومات فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ سوئس حکومت مجموعی طور پر 18 ممالک کو یہ معلومات فراہم کرے گی، معلومات فراہم کرنے کی منظوری سوئس پارلیمنٹ نے دی ہے، رقوم کی معلومات غیر ملکی...
  11. الف نظامی

    راول پنڈی : خصوصی بچوں کو پروٹوکول کے ساتھ میچ دکھایا گیا

  12. الف نظامی

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

  13. الف نظامی

    املا درستگی : غلط لفظ کو درست کرنے سے قبل اس کا سیاق و سباق دیکھنا

    اردو میں کسی لفظ کی املا کی درستگی کے لیے غلط لفظ کے ماقبل و مابعد لفظ کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے مثلا: املا درستگی کی ڈکشنری فائل میں یہ لکھا ہوا ہے 1: سنگ وخشت | سنگ و خشت 2: وخشت | وحشت اب املا کو درست کرنے کے لیے یہ اصول ہوگا کہ: کہ جہاں "وخشت" سے قبل سنگ آجائے تو رول نمبر 1 کے مطابق درستگی...
  14. الف نظامی

    ڈیجیٹل پاکستان وژن کی تقریب کا احوال

  15. الف نظامی

    اردو متن کی نارملائزیشن - Urdu Text Normalization

    اردو متن کی نارملائزیشن Urdu Text Normalization اردو لینگوئج پراسیسنگ یا مشین لرننگ میں فراہم کردہ متن کی بہت اہمیت ہے جس کو استعمال سے قبل مختلف مراحل سے گزارا جاتا ہے جن میں سے ایک مرحلہ ٹیکسٹ نارملائزیشن ہے۔ ٹیکسٹ نارملائزیشن کا عمل اردو متن پر مندرجہ ذیل کام کرتا ہے: متن میں غلطیوں کو درست...
  16. الف نظامی

    آن لائن اردو اخبارات اور املا کی غلطیاں

    اردو کارپس کے لیے کچھ نیوز آرٹیکلز جمع کیے تھے ان 887 نیوز آرٹیکلز میں آ کو مرکب صورت میں لکھا ہوا تھا یعنی الف اور مد علیحدہ حرف کی صورت میں ( ا+ ٓ ) نوٹ پیڈ پلس پلس کی مدد سے فائنڈ اینڈ ریپلیس کیا تو کل سولہ ہزار چھ سو بارہ درستگیاں ہوئیں۔ یعنی ایک نیوز آرٹیکل میں اغلاط کی تعداد تھی: 18.72...
  17. الف نظامی

    دیوبندی بریلوی مکالمہ ایک مثبت خبر

    گزشتہ چند ماہ سے بریلوی اور دیوبندی علماء میں فیس بک پر مباحث جاری تھے اور 5 دسمبر کو مناظرہ طے پایا تھا۔ جب باہمی ملاقات ہوئی تو کچھ ایسا منظر سامنے آیا کہ جس میں مناظرہ کو ترک کر کے باہمی مکالمہ کی بات کی گئی تا کہ امت مسلمہ میں انتشار کے بجائے وحدت پیدا ہو سکے۔ اگرچہ اس گفتگو میں دو مسالک کے...
  18. الف نظامی

    واوین کی یونیکوڈ قدریں اور متن کی نارملائزیشن

    اردو میں واوین کی یونیکوڈ قدریں کیا انگریزی ڈبل کوٹس سے مختلف ہیں یا واوین کے لیے انگریزی ڈبل کوٹس ہی کا استعمال کرنا مناسب ہے؟
  19. الف نظامی

    اقتصادیاتِ اسلام

    اسلامی معیشت کے بنیادی اصول و ضوابط اسلامی معاشی تعلیمات کی روح کو نظام میں ڈھالنے والے بنیادی اصول و ضوابط درج ذیل ہیں 1- ملکیتِ اموال سے مراد صرف امانت اور نیابت ہے 2- زمین اور اس کی پیداوار میں اصلا تمام انسانوں کا حق برابر ہے 3- جملہ اموال میں حاجت مندوں کا شرعی حق ہے 4- اصل رزق اور بنیادی...
  20. الف نظامی

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    زاہد مغل صاحب کی ایک پرانی پوسٹ جو آج بھی متعلقہ ہے: پی ٹی آئی کے لوگوں سے جب پرفارمنس پوچھی جائے تو کہتے ہیں عمران خان ھیومن ڈویلپمنٹ کو ترجیح دیتا ہے اور یہ ایسا شعبہ ہے جس میں دکھاوا ممکن نہیں۔ اس پر یہی کہا جاسکتا ہے کہ "دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب" کیونکہ دنیا میں آج ہیومن...
Top