نتائج تلاش

  1. موجو

    تعارف محمد انیس الرحمن کو خوش آمدید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے خود ہی اپنے آپ کو خوش آمدید کہہ لیا ہے اب مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ کوئی اور مجھے کہے یا نہ کہے ! کیونکہ سال بھر سے محفل میں آرہا ہوں کبھی کسی نے نہ تعارف پوچھا نہ کروایا اچانک یہ خیال گزرا کہ شائد تعارف سے کچھ نئے دوست مل جائیں تو ۔۔۔ میرا نام ہے...
  2. موجو

    امریکہ میں پاکستانی وزرا۔ کی غیر اخلاقی سر گرمیاں

    السلام علیکم! قابل اعتماد ذرائع نے بھی دل کی بھڑاس نکالنی ہوتی ہے نا
  3. موجو

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    السلام علیکم ! شمشاد بھائی :‌پھر تو آپ کو ابو ھریرہ کہا جاسکتا ہے؟ باجی کتنی بلیاں پال رکھی ہیں آپ نے ؟‌ بلیاں ڈیلیٹ ہوگئی تو طاعون پھیل سکتا ہے کوئی اور حل سوچیں مثلآ احتساب پیج ناٹ فاؤنڈ نیٹ ورک ایڈمنیسٹریٹر سے رابطہ کریں
  4. موجو

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم ! شمشاد بھائی عقل نہ ہوے تو دوسروں کے لیے بھی سوچاں ای سوچاں ہوتی ہیں کیا خیال ہے؟
  5. موجو

    امریکہ میں پاکستانی وزرا۔ کی غیر اخلاقی سر گرمیاں

    السلام علیکم! ہاں نا صدر صاحب کو غصہ اس بات کا ہوکا کہ انہیں ساتھ لے کر نہیں گئے
  6. موجو

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں پہلے تو کبھی اس دھاگے میں نہیں آیا لیکن اب آگیا ہوں تو حاضری لگا جایا کروں گا ان شاء اللہ
  7. موجو

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللہم صل وسلم علی نبینا محمد وعلی آلہ وسلم تسلیما
  8. موجو

    مصحفی غزل - معشوق ہوں یا عاشقِ معشوق نما ہوں - غلام ہمدانی مصحفی

    السلام علیکم! ماشاء اللہ بہت خوب دوسرے شعر میں "رخسارہ " ہے یا "رخسار"
  9. موجو

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب کاشف صدیقی! بارک اللہ آپ نے بڑا ہی اچھا کام کیا ہے بڑے خوش بخت ہیں کہ آپ کو اس کتاب مبین کی خدمت نصیب ہوئی ۔ کیا آپ نے یہ سوفٹ وئیر اوپن سورس بنا یا ہے ؟ اس میں‌آپ مزید کیا کر رہے ہیں اور کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟ یعنی آپ کی ٹاسک لسٹ میں اب آگے کیا ہے؟
  10. موجو

    ورلڈ ریکارڈ

    السلام علیکم ! محمد صابر بھائی کیا یہ کاغذ پکڑنے کا ریکارڈ ہے! ارے میں تو اس سے بہت زیادہ تعداد میں‌کاغذ تھام سکتا ہوں! اوہ معذرت رزلٹ ہیں یہ اس بندے نے بڑی مہارت سے یہ رزلٹ بنایا ہے۔
  11. موجو

    مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ ویسے اردو کے استعمال میں بھی بہت بہتر ہو چکے ہیں ما شا ء اللہ فاروق صاحب ماہر بننے پر مبارکباد
  12. موجو

    قرآن:‌کامیابی کی کلید

    اس وقت جبکہ میلوں کے فاصلے پلک جھپکتے طے ہوجاتے ہیں، ہزاروں میل دورکے مناظر انسان اپنے ہاتھوں میں پکڑے آلات میں دیکھ لیتا ہے، مصنوعی دل جسم میں دھڑک رہے ہیں لیز ر سے آنکھوں کو روشنی دی جارہی ہے، اپاہج کو مصنوعی اعضا متحرک کررہے ہیں،مشینیں انسان کے فیصلوں میں معاونت کررہی ہیں، ساری دنیا کے لوگ...
  13. موجو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم خرم شہزاد خرم صاحب کیا آپ مجھے لائبریری ٹیم میں شامل...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم خرم شہزاد خرم صاحب کیا آپ مجھے لائبریری ٹیم میں شامل کرسکتے ہیں ؟‌میں پہلے شامل تھا لیکن پھر مصروفیات بڑھنے کی وجہ سہ سے تسلسل برقرار نہ رکھ سکا
  14. موجو

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معذرت کے ساتھ میں کچھ دیر لائبریری ٹیم کا حصہ رہا لیکن مصروفیات کی وجہ سے تسلسل ٹوٹ گیا کیا مجھے دوبارہ شامل کیا سکتا ہے میں‌ فوری طور پر قرآن و سنٹ والے سیکشن کے لیے خدمات پیش کرتا ہوں
  15. موجو

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا مضمون تینوں مضامین میں‌بہتر ہے میرا ووٹ تو آپ کے لیے ہے تبصرہ آئیندہ
  16. موجو

    لائبریری اراکین سے شناسائی

    انیس o نام: محمد انیس الرحمن o محفل/ لائبریری میں شمولیت کی تاریخ: یاد نہیں o لائبریری پراجیکٹ میں شمولیت کیسے اختیار کی؟ کسی کی دعوت پر یا خود اپنا نام پیش کیا؟ خود o لائبریری میں آپ کی سب سے پہلی پوسٹ؟ سورۃ الناس (تفہیم القرآن( o لائبریری میں سب سے پہلے کس عنوان پر کام کیا ؟ تفہیم...
  17. موجو

    مغرب اور اسلام میں کشمکش, فیصلہ کن مسئلہ:‌نبوتَ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم از خرم مراد

    رسالت پر ایمان کا ایجنڈا آج کے تہذیبی معرکے میں رسالت محمدی ﷺ کے مسئلے کو جو فیصلہ کن حیثیت حاصل ہے‘ اس کا پورا ادراک ان سب کو ہونا چاہیے ‘ جو دین سے محبت رکھتے ہیں‘ جو غلبئہ دین کی تمنا رکھتے ہیں یا اس کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اس ادراک کی روشنی میں انہیں اپنی ترجیحات پر بھی نظر ڈالنا چاہیے‘...
  18. موجو

    مغرب اور اسلام میں کشمکش, فیصلہ کن مسئلہ:‌نبوتَ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم از خرم مراد

    ۱۔ مغربی تہذیب اور جدیدیت ( Modernism) کی بنیاد یہ ہے ‘ کہ انسان اب بالغ ہو چکا ہے۔ کسی ماوراے انسان وجود یا ذریعے سے علم اور راہنمائی لینے کا محتاج نہیں۔ وہ مستغنی ہے‘ خصوصاً خدا اور وحی جیسے ان ذرائع و تصورات سے‘ جن کو اس نے اپنے عہد طفولیت میں اپنے سہارے اور تسلی کے لیے گھڑ لیا تھا۔ رسالت...
  19. موجو

    مغرب اور اسلام میں کشمکش...(تبصرے)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیر محب علوی بھائی حوصلہ بڑھانے کا شکریہ براہ کرم تبصررں کے لیے کوئی اور تھریڈ بنا دیا جائے تو بہتر رہے گا اس میں صرف یہی مضمون آئے تاکہ تسلسل قائم رہے ناظمین حضرات توجہ فرمائیں
  20. موجو

    مغرب اور اسلام میں کشمکش, فیصلہ کن مسئلہ:‌نبوتَ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم از خرم مراد

    رسول اللہ ﷺ سے دشمنی کے اسباب محمد رسول اللہ ﷺ ‘ قرآن مجید اور رسالت کے خلاف عیسائیت اور اہلِ مغرب کی اس شدید دشمنی کے اسباب کیا ہیں؟ چند تاریخی‘ سیاسی اور نفسیاتی اسباب کی طرف ہم اشارہ کرچکے ہیں ۔ ان کی نظر میں‘ ان پر اسلام کی صورت میں جو تباہ کن آفت نازل ہوئی تھی‘ اس کی حیرت انگیز قوت و شوکت...
Top