نتائج تلاش

  1. موجو

    لائبریری میں تقریب !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شگفتہ صاحبہ میری شگفتگی ختم ہو گئی یہاں تک پہنچتے پہنچتے عجیب لوگ ہیں پورے آٹھ صفحات دیکھتا آیا ہوں لیکن کچھ بھی نہیں۔ آپ لوگ نہیں کرسکتے تخریب ، تخریب میں اتنی دیر اور اتنی بحث کے بعد تو اب سارا عالم آپ لوگوں کے ارادے جان چکا ہوگا ہاں اگر کوئی تقریب ہے تو وہ...
  2. موجو

    ماوراء سپرموڈریٹر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شائد میری مبارکباد سب سے لیٹ ہے لیکن ہے تو مبارکباد نا! اس لیے ماورا بہن نہیں بھی قبول کرنی تو میں واپس رکھ لوں گا میں ویسے بھی مبارکباد دینے میں بہت کنجوس ہوں مبارک ہو ماورا ناظم خاص کے عہدے کی بجائے اگر ناظمہ خاص کا عہدہ دیا جاتا تو اچھا ہوتا اصل میں ماورا آپ...
  3. موجو

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    سارے شعروں کے بارے میں تو رائے آ چکی ہے تو پھر اگر میں یہ کہوں کہ مجھے وہ شعر پسند ہے جو لکھا ہی نہیں گیا تو اچھا نہیں لگے گا اس لیے میرا ووٹ تیسرے شعر کو ہی جائے گا رزلٹ کس تاریخ کو ہے ؟ حجاب صاحبہ جگ جگ جیو! میں غریب آدمی ہوں اللہ کے لیے مجھے فیل نہ کرنا ورنہ میرے بچے یتیم ہوسکتے ہیں
  4. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    ‘‘ امام احمد کی روایت میں حضرت اُبَی کے الفاظ یہ ہیں: ’’ میں شہادت دیتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بتایا کہ جبریل علیہ السلام نے آپ سے قل اعوذ برب الفلق کہا تھا اس لیے آپ نے بھی ایسا ہی کہا، اور انہوں نے قل اعوذ برب الناس کہا تھا اس لیے آپ نے بھی ایسا ہی کہا۔ لہٰذا ہم بھی اُسی...
  5. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    فرمایا ’’ اللہ کے نزدیک بندے کے لیے قُل اَعُوذُ بِرَبِّ الفلَقِ سے زیادہ نافع کوئی چیز نہیں ہے۔ ‘‘ عبد اللہ بن عابِس الجُہنِی کی روایت نَسائی، بَہیقِی، بَغَوی اور ابن سعد نے نقل کی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ’’ ابن عابِس، کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ پناہ مانگنے والوں نے جتنی...
  6. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    (1) حافظ بزّار نے اپنی مُسند میں ابن مسعود (رض) کی یہ روایات نقل کرنے کے بعد لکھا ہے کہ اپنی اِس رائے میں وہ بالکل منفرد ہیں۔ صحابہ میں سی کسی نے بھی اُن کے اِس قول کی تائید نہیں کی ہے۔ (2) تمام صحابہ کے اتفاق سے خلیفہ ثالث سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کے جو نسخے مرتّب کروائے تھے اور...
  7. موجو

    کیا ہم مسلمان ہیں ؟ تبصرے و تجاویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محمد وارث بھائی اصل میں میں نے جس مقصد کو پیش نظر رکھ کر یہ بک پوسٹ کرنا شروع کی ہے میں اس حوالے سے چاہتا تھا کہ باقی احباب اپنے خیالات ظاہر کریں آپ کی بات بالکل ٹھیک میں یقینا اللہ رب العزت سے اجر اور ہدایت کا طلب گار ہوں ہر گز کسی اور ہستی کی طرف نہیں دیکھتا...
  8. موجو

    انٹرنیٹ سے کمائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دوست ۔۔ ٹریننک کی تو مجھے خود سمجھ نہیں آئی کہ کاہے کی ٹریننگ دیں گے ویسے کاروبار کسے کہتے ہیں اسے کیوں کاروبار نہیں کہہ سکتے ؟ ساجد بھائی اردوپیجز کے بھولے بھالوں کا تو مجھے پتہ نہیں لیکن یہاں میرے دوست ارادہ کر رہے تھے کہ اپنا کاروبار والوں سے ٹریننگ کر کے...
  9. موجو

    انٹرنیٹ سے کمائی

    السلام علیکم بھائیوں آپ لوگ تو چھوڑ ہی گئے اس تھریڈ کو ہمارے ہاں‌اسلام آباد ایک سائٹ والے گوگل ایڈ سنس کی ٹریننگ دے رہے ہیں 6000 فیس لے کر ویسے یہ کام بھی اچھا ہے مجھے کچھ استاد چاہیں تاکہ میں بھی یہ کام شروع کردوں ویسے ان کا آئیڈیا اچھا ’’اپنا کاروبار ‘‘ والوں کا بھائیوفائدہ ہوگا آپ کے تبصرے...
  10. موجو

    کیا ہم مسلمان ہیں ؟ تبصرے و تجاویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! انکل کیا آپ مجھے اس بارے راہنمائی دے سکتے ہیں کہ میں کیسے باقی لوگوں کو اس بک کی طرف متوجہ کروں دو دنوں میں سوائے آپ کے تبصرے کے کوئی تبصرہ ہی نہیں ہے۔ جزاک اللہ خیر والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  11. موجو

    کیا ہم مسلمان ہیں؟

    -------------------------------------- جب کوہ احد پر اہل ایمان کے ان قدموں میں ڈگمگاہٹ آئی جو ہمیشہ جمے رہنے کے لیے بنے تھے! جب خود پہاڑ لرز اٹھا۔۔۔ جب کفر نےا سلام کے کھلے ہوئے سینے پر ناکام مشق ستم کے بعد اسلام کی پیٹھ میں خنجر اتار دینے کے لیے دست ستم بڑھایا تو گھن گرج کو کچل ڈالنے والی ایک...
  12. موجو

    کیا ہم مسلمان ہیں؟

    بے رحم انسانوں نے جس پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم پر پتھراؤ کیا تھا خدائے ارحم الراحمین نے اس کے قدموں پر پہاڑوں کو لاڈالا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارحم الراحمین کی اس بندہ نوازی کو سنا اور ابھی شکر نعمت ہی میں ڈوبے ہوئے تھے کہ فی الفور دوسرا فرشتہ آگے بڑھا۔ السلام علیکم یا رسول اللہ! وہ...
  13. موجو

    سوال گندم جواب میں چنے

    ۔۔ انہیں لیلی مجنوں کا قصہ نہیں معلوم اس لیے شاید ویسے مجھ سے ایسا ہی سوال ایک پٹھان بھائی نے پوچھا تھا کہ پنجابی مونث کو مذکر اور مذکر کو مونث کیوں‌کہتے ہیں
  14. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    معوذتین معوذتین کی قرآنیت اتنی بحث ہی کافی ہے جو اوپر کی جا چکی ہے۔ لیکن چونکہ حدیث وتفسیر کی کتابوں میں اِن کے متعلق تین ایسے مباحث آگئے ہیں جو دلوں میں شبہات پیدا کرسکتے ہیں، اس لیے ہم اُن کو بھی صاف کردینا ضروری سمجھتے ہیں۔ ان میں سے اولین قابلِ توجہ مسئلہ یہ ہے کہ آیا اِن دونوں سورتوں کا...
  15. موجو

    کیا ہم مسلمان ہیں ؟ تبصرے و تجاویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امید ہے کہ آپ کیا ہم مسلمان ہیں؟ کی پہلی پوسٹ پڑھ چکے ہوں گے۔ یہ کتاب شمس نوید عثمانی صاحب کی تحریر کردہ ہے اور اس کا پندھرواں ایڈیشن ادارہ مطبوعات طلبہ نے شائع کیا 2005 میں یہ کتاب پہلے پہل ماہنامہ تجلی کا ایک سلسلہ تھا پھر بعد میں رک گیا اور اس کے مضامین مختلف...
  16. موجو

    کیا ہم مسلمان ہیں؟

    عرش رسا آوازیں " ائے اللہ ! میں اپنی ناطاقتی اور بے چارگی اور لوگوں میں اپنی ہوا خیزی کی فریاد تجھی سے کرتا ہوں" ۔ "" آئے ارحم الراحمین! تو ہی ناتوانوں کی پرورش کرنے والا اور تو ہی میرا پروردگار ہے۔ تو مجھے کس کے حوالے کرتا ہے ۔۔؟ کیا کسی اجنبی بیگانے کے۔۔؟ جو مجھے دیکھ کر تیوری چڑھائے ۔۔...
  17. موجو

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    لائبریری ٹیم میں شامل ہونا چاہتا ہوں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب عالی! پہلے بند ہ آپ سے جان کی امان طلب کرتا ہے ۔ مودبانہ گزارش ہے کہ بندہ اپنی خدمات آپ کے زیر سایہ چلنے والے لائبریری پراجیکٹ کے لیے پیش کرتا ہے بند ہ کی خدمات کو قبول فرما کر مشکور و ممنون فرمائیں اور عنداللہ ماجور...
  18. موجو

    انٹرنیٹ سے کمائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی جی ساجد اقبال صاحب انشاء اللہ میرا اس گفتگو کو شروع کرنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ ہم میں سے جو بھائی اس طریقہ کار سے کچھ حاصل کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں وہ مل بیٹھ کر اپنے تجربات شئیر کریں۔ اور اپنے کام کو مزید بہتر بنائیں۔ میں اپنی سائٹ پر عموما چند مخصوص...
  19. موجو

    انٹرنیٹ سے کمائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارٕئین ! میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے جو لوگ انٹرنیٹ پر گوگل ایڈ، الیکسا یا ایڈ برإئٹ وغیرہ یا کسی اور طریقہ کار کو اپنی آمدن کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں ان کے تجربات یا انکی پرابلمز جو انہیں پیش آرہی ہیں ان کو ڈسکس کیا جائے اس میں جو...
  20. موجو

    بہترین ویب براؤزر

    اچھا براؤزر السلام علیکم ورحم؎ اللہ وبرکاتہ محترم بھائیو ! مجھے کافی پریشانی رہی پہلے یہ لومڑی والا براؤزر چلاتارہا لیکن میں تو اسے لومڑی کی طرح چا لاک ہی سمجھتا ہوں یہ بھی ایکسپلورر سات کی طرح وخت ڈال دیتا تھا میرے کمپیوٹر کو میرے ایک دوست نے مشورہ دیا کہ کہ ایڈ اونز وغیرہ نہ لومڑی پر لادوں...
Top