نتائج تلاش

  1. موجو

    السلام علیکم! شمشاد بھائی غبار خاطر سے کچھ صفحے ٹائپنگ کے لیے عنایت فرمائیے

    السلام علیکم! شمشاد بھائی غبار خاطر سے کچھ صفحے ٹائپنگ کے لیے عنایت فرمائیے
  2. موجو

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    السلام علیکم! محترم جمیل صاحب آپ کا بہت شکریہ اللہ رب العزت آپ کو صحت اور خوشیاں عطا فرمائے تمام محبان اردو کو مبارکباد
  3. موجو

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    السلام علیکم! مہوش بہن ! آپ کے نزدیک لسٹ کس کی بنائی ہوئی قابل قبول ہوگی؟ آپ اپنی شرائط بیان کریں؟ آپ کو لسٹ فراہم کردی جائے تو آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟ نہ کی جائے تو آپ کو کیا نقصان ہوگا ؟ ایک بھائی نے جولنک فراہم کیے تھے آپ نے ان پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آپ کو اعتماد کس پر ہے ؟ پھر بات...
  4. موجو

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    السلام علیکم! خوش آمدید محترمہ ثمینہ بہن جی اللہ رب العزت آپ کی بہن شفاء کاملہ عاجلہ مستعملہ عطا فرمائے ۔ آمین
  5. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم! بڑی مزے کی درخواست گزار کی ہے کاشفی بھائی نے :rollingonthefloor: بھائی آپ تو بڑے ہی ٹیلنٹڈ آدمی ہو :eek:کم از کم 10 شادی شدہ افراد سے مل کر مشورہ کر لو کہ میرے جیسے ادبی اور خوبرو نوجوان کو شادی کرنی چاہیے؟:hurryup: باجو یہ تعبیر باجی آپ کی نمائندگی کر رہی ہوتی ہیں :chatterbox:کہ...
  6. موجو

    مسجد میں مزاح

    السلام علیکم مولوی صاحب کو نہ معلوم بچوں سے کوئی پرخاش تھی بچے مسجد میں آتے تو انہیں بھگا دیتے ایک دن درس دیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل بیان کیا کہ ایک دن آقا علیہ السلام نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک بکری سامنے سے گزرنے لگی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے آگے آگئے تاکہ وہ بکری آپ صلی...
  7. موجو

    چینی کنگ فو

    السلام علیکم بھائی کہاں سے اتنی زبردست کولیکشن کی ہے شاؤلن ٹیمپل کیا اب بھی موجود ہے؟ اور کیا وہاں کوئی کورسز وغیرہ بھی کروائے جاتے ہیں؟
  8. موجو

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    السلام علیکم ماشاء اللہ اردو دنیا کا کمپیوٹر سے رابطہ مضبوط ہوتا جائے گا۔ جمیل صاحب اللہ رب العزت آپ کی صلاحیتوں میں برکت دے۔
  9. موجو

    تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ رب العزت زین صاحب اور ان کے والد محترم پر اپنی رحمت نازل کرے اور ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔۔ آمین
  10. موجو

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    السلام علیکم! کیا میں ٹائپنگ کے لیے غبار خاطر والے پراجیکٹ میں شامل ہو سکتا ہوں؟
  11. موجو

    قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

    السلام علیکم! اس تھریڈ کے عنوان کو براہ کرم تبدیل کر دیں
  12. موجو

    اسلامی فلمیں

    السلام علیکم محترم بھائی میں‌نے یہ کب لکھا کہ فتوے آپ دے رہے ہیں۔ فطرت کی وضاحت کریں؟ جو کسی دوسرے شخص کی بات کو تسلیم نہ کرے اس کی فطرت آپ کے نزدیک کیسی ہے؟ اچھی بات ہے کہ آپ کو جو اچھا لگا وہ آپ نے بیان کردیا میرے بھائی ہم اس بحث کو تعمیری بنانا چاہتے ہیں کیا آپ اس معاملے میں معاون...
  13. موجو

    مسجد میں مزاح

    السلام علیکم! یہ تقریر دلپذیر میں‌نے خود اپنے کانوں سے سنی ہے پنجابی میں تھی ردھم اور الفاظ تو وہ نہیں لیکن پھر بھی آپ سب کی خدمت میں صبح کی سیر کے لیے گیا تو آواز آرہی تھی کہ پیر صاحب جنگل میں‌اپنے مرشد کے ساتھ ٹھرے ہوئے تھے سردیوں کے دن تھے رات کو پیر صاحب سوچ رہے ہیں کہ صبح اٹھ کر تہجد کے...
  14. موجو

    مسجد میں مزاح

    السلام علیکم! انکل بڑے مزے کا دگاگہ شروع کیا ہے میں بھی شئیرنگ کر رہا ہوں لیں جی عید کی نماز ہورہی تھی کہ کسی خرابی کی وجہ سے سپیکر بند ہوگیا اب صورتحال یہ ہوئی کہ کوئی نمازی مکبر بھی نہ بنا اگلی صفیں رکوع میں‌تھیں اور پچھلی صفوں میں لوگ تکبیر یں‌سمجھ کر کھڑے تھے ایسے میں ایک آوازا آئی " او...
  15. موجو

    ستاروں پہ ڈالتے ہیں‌کمند یا سورج پر ترپال

    السلام علیکم! ایک زرداری سب پہ بھاری مغل صاحب ایک طعنہ اور طنزیہ جملہ کی سزا 14 سال سنادی گئی ہے۔
  16. موجو

    ہمت مرداں مدد خدا سیالکوٹ کے تاجر

    السلام علیکم زبردست بہت خوش آئند بات ہے ہمارے شہر فیصل آباد میں‌تو بڑے انڈسٹریلسٹ بنگلہ دیش منتقل ہورہے ہیں نشاط گروپ کی مل آہستہ آہستہ بند ہوتی جارہی ہے ۔ فیکٹریوں نے گیس جنریٹر لگائے لیکن پھر گیس بند ہوگئی ایک ماہ تک یہ صورتحال رہی پھر خادمی اعلی صاحب نے قدم رنجہ فرمایا تو کہا گیا کہ اب...
  17. موجو

    مسافر جی کو خوش آمدید

    السلام علیکم جناب مسافر صاحب خوش آمدید
  18. موجو

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    السلام علیکم بھائی عارف بھی اور کریم بھی بہت خوب نام ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں عارف کریم صاحب کی پوسٹوں سے متعارف ہوں اپنی رائے کا اظہار بڑی خوبی سے کرتے ہیں۔ کمپیوٹر کے حوالے عارف بھای آپ سیلف میڈ ہیں یا کوئی ڈگری بھی لی ہوئی ہے؟
  19. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم! باجو ! آپ اپنی مصروفیات سے فارغ ہوگئی ہونگی خیر خیریت سے تمام کام ہوگئے نا؟
  20. موجو

    تعارف کعنان کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید کنعان صاحب میں دیرسے " خوش آمدید"‌کہنے پر معذرت چاہتا ہوں
Top