کی بورڈ
السلام علیکم ورحم؎ اللہ وبرکاتہ
انکل لگتا ہے کہ مسلہ ابھی ہنوز موجود ہے! آپ وینڈر ڈاکو مینٹیشن دیکھ لیں۔
اور بعض لیپ ٹاپس میں جیسا کہ اور بھائی بھی ذکر کرچکے ہیں کہ لاک اور ان لاک کا بٹن بھی ہوتا ہے جو کہ آپ کے پاس نہیں ہے۔
آپ ایکسٹرنل کی بورڈ پہلے سے ہی استعمال کر رہے ہیں لیکن مجھے...
ان پیج کا ٹیکسٹ کورل میں بکھر جانا
السلام علیکم ورحم؎ اللہ وبرکاتہ
محترم ابوشامل بھائی میرے خیال میں آپ کا مسلہ اس وجہ سے ہے کہ آپ نے ونڈوز ایکس پی میں ملٹی لینگوئج سپورٹ انسٹال کی ہے اور ڈیفالٹ میں بھی عربی سلیکٹ ہے اگر تو معاملہ ایسا ہی ہے تو پھر آپ کو یہ عربی سپورٹ ان انسٹال کرنا پڑے گی۔...
غراپنی ویب سائٹ پرآر ایم فائل پلے کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی مجھے جو طریقہ علم میں ہے میں وہ آپ کو بتا سکتا ہوں۔ پہلے تو آپ جس جگہ اپنی آر ایم فائلیں رکھیں گے اسی فولڈر میں ایک اور فولڈر بنا لیں آر اے ایم کے نام سے اس پھر نوٹ پیڈ کھول کر اس طرح...
معوذتین
الناس الفلق
نام
اگرچہ قرآن مجید کی یہ آخری دوسورتیں بجائے خود الگ الگ ہیں، اور مصحف میں الگ ناموں ہی سے لکھی ہوئی ہیں، لیکن ان کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق ہے، اور ان کے مضامین ایک دوسرے سے اتنی قریبی مناسبت رکھتے ہیں کہ ان کا ایک مشترک نام " مُعَوِّذَتَیُن" ) پناہ مانگنے والی دو...
عربی اسباق کے متعلق
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ آپ لوگ ان اسباق سے مستفید ہورہے ہوں گے۔ اصل میں یہ اسباق ڈاکٹر عبد السمیع صاحب جن کا تعلق تنظیم اسلامی پاکستان سے ہے ان کے تیار کردہ ہیں۔ اور ان اسباق کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی ہوچکی ہے وہ بھی عنقریب پیش کی جائے گی ڈاکٹر صاحب بہت شفیق...
قرآن عربی
نمبر۱۔ حالت اعراب: عربی میں اعراب کی درج ذیل تین حالتیں ہوتی ہیں ۔
(الف) حالتِ رفع: اس حالت میں ہونے والے اسم کو مرفوع کہتے ہیں ۔
(ب) حالتِ نصب: اس حالت میں ہونے والے اسم کو منصوب کہتے ہیں ۔
(ج) حالتِ جرّ: اس حالت میں ہونے والے اسم کو مجرور کہتے ہیں ۔
نمبر۲۔ اظہار اعراب...
قرآنی عربی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعراب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اعراب کے لفظی معنی ہیں ’’کسی ( چیز) کو عربی بنانا‘‘ اعراب عربی زبان کا سب سے بڑا اہم وصف ہے ۔ یاد رہے کہ اعراب کے معنی ’زبر زیر اور پیش‘‘ نہیں ہیں بلکہ زبر زیر پیش کو تو حرکات کہتے ہیں چونکہ ان کے ذریعے سے کسی آواز کو کسی سمت...
اللغۃ العربیۃ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العلمیں والعاقبۃُ لِلمتقین والصّلٰوۃُ والسلام علیٰ رسولہ الکریم
اما بعد
عربی زبان جو قرآن مجید کی زبان ہے انتہائی آسان ہے بالخصوص اردو بولنے اور سمجھنے والوں کے لئے تو یہ زبان اور بھی زیادہ آسان ہے کیونکہ اردو زبان میں بولے جانے والے 80...
تاریخ اسلام کا ایک حسین ورق
الطریف للادیب الظریف( عربی) ص 119 تا 121پر ایک حیرت انگیز بڑھیا کا واقعہ درج ہے ۔ یہ واقعہ حضرت اما م اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ المتوفی 150ھ کے شاگر اور بہت بڑے محدث وفقیہ عبادت گزار اور متقی صفت انسان حضرت عبد اللہ بن مبارک المتوفی 181ھ کے ساتھ پیش آیا ۔اس...
عمران سیریز
جاسوسی دنیا5
جہنم کی رقاصہ
مصنف
ابن صفی
76
۱
پھر وہی ہوا جس کی پیشگوئی عمران پہلے ہی کرچکا تھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسےہی وہ ""بھیانک آدمی "" کیس ختم کر کے شاداب نگر سے واپس آیا اس کے باپ کے دفتر میں اس کی ""طلبی"" ہوگئی! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے باپ رحمان صاحب انیٹیلی جنس...
ترجمان القرآن سورۃالبقرۃ
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
[hr:c759ba91ed]
ہم نے موسی کو کتاب دی، اس کے بعد پے در پے رسول بھیجے، آخر کار عیسی ابن مریم کو روشن نشانیاں دے کر بھیجا اور روح پاک سے ]" روح پاک" سے مراد علم وحی بھی ہے اور جبریل بھی جو وحی کا علم لاتے ہیں اور خود حضرت مسیح کی اپنی...
اشتیاق احمد
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری نظر میں جس شخص نے بھی کسی مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ لکھا اس کا لکھا ہوا مواد کسی کو پسند آئے یا نہ آئے لیکن اس مقصدیت اس کی تحریر میں نظر ضرور آتی ہے یہی معاملہ محترم اشتیاق احمد صاحب کے بارے میںکہی جاسکتی ہے کہ انہوں نے جو بھی لکھا ہمیشہ...
جاسوسی ناول کے دلدادہ لوگو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترم بھائیو میں بھی اس کام اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہوں جتنا بھی وقت مہیا کرسکا انشاء اللہ کوئی نہ کوئی ناول لکھوں گا یہ بہترین کاوش ہے۔ لیکن میرے پاس ابن صفی صاحب کا فی الحال کوئی ناول کتابی شکل میں موجود نہیںہے۔ اگر سکین شدہ موجود...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میںیہاںپر ترجمان القرآن کا تانا بانا شروع کررہا ہوں اس کا ایک چھوٹا سا حصہ میںمکمل کرچکا ہوں!
اس ترجمے یا ترجمانی کی غرض و غایت مولانا نے اپنے پیش لفظ فرما دی ہے۔
اس میں موجود خامیاں میری کم علمی اور کمزور ریڈنگ یا ٹائپنگ کی ہیں۔ نشاندہی فرما ئیں۔...
اسلامک پورٹل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آپ کو جوابی پیغام دیر سے ارسال کرنے پر میں نہایت شرمندہ ہوں وجہ اس کی یہ ہے کہ میں قریبا ڈیڑھ ماہ سے کمپیوٹر سے دور تھا تعمیر ومرمت کو کچھ کام گھر میںکروا رہا تھا اس وجہ سے دیر ہوگئی ۔
میرے پاس فائل تو موجود ہے لیکن آپ کا ای میل ایڈرس میرے پاس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بڑے دنوں کے بعد محفل میں شامل ہورہا ہوں رمضان المبارک میں مصروفیت رہی اس وجہ سے کمپیوٹر سے دوری لازمی امر تھا حالانکہ مجھے ایسے محسوس ہورہا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر سے ایک دن بھی دور نہیں رہا جاسکتا لیکن جب وصال ہوتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ اتنا عرصہ احباب سے اور کمپیوٹر...
تفسیر ابن کثیر چاہیے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
برادران عزیز! میننے rapid share سے یہ تفسیر کی فائلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن وہاں سے یہ فائلیں ڈیلیٹ کردی گئی ہیں۔ اور میرے پاس [url]www.qurango.com کا صفحہ بھی نہیں کھلتا۔ براہ کرم کیا کوئی بھائی اس معاملےمیں میری مدد کرسکتا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے سابقہ پوسٹس کا مطالعہ نہیںکیا تھا اور میرے علم میں نہیں تھا کہ اس تناظر میں جناب تفسیر مشتاق صاحب اور جناب فیصل عظیم صاحب پیش رفت کرچکے ہیں ۔ تاہم میں انشاء اللہ میںان پوسٹس کا مطالعہ مکمل طور پر ابھی تک نہیں کرسکا۔ میں مطالعہ کرنے کےبعد اس کے متعلق...