السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب جبکہ رمضان المبارک کا ایک عشرہ ختم ہونے کو ہے، میں نہیںسمجھتا کہ میںنے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت کے مطابق احتساب اور ایمان کے ساتھ یہ چند قیمتی ترین دن بسر کیے ہوںآپ سب احباب میرے لیے دعا فرمائیں کہ میںبقیہ روزے اس نصیحت کے مطابق بسر کرسکوں۔...