نتائج تلاش

  1. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    نہیں ہے، اور بھروسہ جھاڑ پھونک پر نہ کیا جائے کہ وہ بجائے خود شفا دینے والی ہے، بلکہ اللہ پر اعتماد کیا جائے کہ وہ چاہے گا تو اسے نافع بنا دے گا۔ یہ مسئلہ شرعی واضح ہوجانے کے بعد اب دیکھیے کہ احادیث اِس بارے میں کیا کہتی ہیں: طَبَرانی نے صغیر میں حضرت علی (رض) کی روایت نقل کی ہے کہ حضور ﷺ کو...
  2. موجو

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انکل جی پتہ نہیں اس سروے کا نتیجہ کیا رہا بہرحال میں دیر بعد ہی سہی پہنچ تو گیا ہوں یہاں تک 1۔ آبائی شہر میں ایکسپرس پڑھتا تھا اور یہاں جب میں جاب پر ہوتا ہوں تو یہاں نوائے وقت 2۔ گھر میں ترجمان القرآن، خواتین میگزین، فرائڈے اسپیشل اور کبھی کبھی ایشیاء اور اس کے...
  3. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    تھیں وہ واقعی سانپ نہیں بن گئی تھیں، لیکن ہزاروں کے مجمع کی آنکھوں پر ایسا جادو ہوا کہ سب نے انہیں سانپ ہی محسوس کیا، اور حضرت موسی تک کے حَواس جادو کی اِس تاثیر سے محفوظ نہ رہ سکے۔ اِسی طرح قرآن (البقرہ، آیت ۱۰۲) میں بیان کیا گیا ہے کہ بابِل میں ہاروت اور ماروت سے لوگ ایسا جادو سیکھتے تھے جو...
  4. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر وحی نازل کی کہ خوف نہ کرو تم ہی غالب رہو گے، ذرا اپنا عصا پھینکو (فَاِ ذَا حِبَالُہُم وَعِصِیُّہُم یُخَیَّلُ اِلَیہِ مِن سحرِہِم اَنَّہَا تَسعیٰ ۔ فا جس فی نفسہ خیفۃ مُّوسی ۔ قُلنا لا تخَف اِنَکَ انت الاعلیٰ۔ وَاَلق ما فی یَمِینِک ۔ آیات ۶۶ تا ۶۹) ۔ رہا یہ اعتراض...
  5. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    یہ ہے سارا قصہ اس جادو کا۔ اِس میں کوئی چیز ایسی نہیں ہے جو آپ کے منصبِ نبوّت میں قادِح ہو۔ ذاتی حیثیت سے اگر آپ کو زخمی کیا جاسکتا تھا جیسا کہ جنگِ اُحد میں ہوا، اگر آپ گھوڑے سے گِر کر چوٹ کھاسکتے تھے، جیسا کہ احادیث سے ثابت ہے، اگر آپ کو بچھو کاٹ سکتا تھا، جیسا کہ کچھ اور احادیث میں وارد ہوا...
  6. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    یا اپنی صحبتوں میں اور اپنے وعظوں اور خطبوں میں آپ کی تعلیمات کے اندر کوئی فرق واقع ہوگیا ہو، یا کوئی ایسا کلام آپ نے وحی کی حیثیت سے پیش کردیا ہو جو فی الواقع آپ پر نازل نہ ہوا ہو، یا نماز آپ سے چھوٹ گئی ہو اور اس کے متعلق بھی کبھی آپ نے سمجھ لیا ہو کہ پڑھ لی ہے مگر نہ پڑھی ہو۔ ایسی کوئی بات...
  7. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    صلح حدیبیہ کے بعد جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ واپس تشریف لائے تو محرم 7 ھ میں خیبر سے یہودیوں کا ایک وفد مدینہ آیا اور ایک مشہور جادوگر لبید بن اَعصم سے ملا جو انصار کے قبیلہ بنی زُرَیق سے تعلق رکھتا تھا۔ (1) ان لوگوں نے اُ س سے کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے ساتھ جو کچھ کیا ہے وہ...
  8. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    قرونِ اولیٰ کے مسلمان علماٗ کی یہ انتہائی راستبازی تھی کہ انہوں نے اپنے خیالات اور مزعومات کے مطابق تاریخ کو مسخ کرنے یا حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوئی کوشش نہیں کی، بلکہ جو کچھ تاریخی طور پر ثابت تھا اسے جو ں کا توں بعد کی نسلوں تک پہنچا دیا اور اِس بات کی کوئی پروا نہیں کی کہ اِن حقائق سے اگر...
  9. موجو

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ اللہ آپ تمام بہن بھائیوں‌کو جزائے خیر دے اور اس نیک کام کو توشہ آخرت بنائے مولانا کے درجات بلند فرمائے یقینآ آپ کا اجر اللہ کے پاس محفوظ ہے اور آپ لوگوں کے ذہن میں یہ نیک خیال بھی اللہ نے ہی ڈالا ہے ہمیں اس کا شکر بجا لانا چاہیے کہ وہ ہم سے کام لے...
  10. موجو

    لائبریری میں تقریب !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ کیا خوب تقریب ہے ٹھیک ہے ایمرجنسی کے بعد کی تقریبات شائد ایسی ہی ہوتی ہوں
  11. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر ہونا دوسرا مسئلہ جو اِن سورتوں کے معاملہ میں پیدا ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ روایات کی رُو سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کیا گیا تھا، اور اس کے اثر سے آپ بیمار ہو گئے تھے، اور اس اثر کو دور کرنے کے لیے جبریل علیہ السلام نے آکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ...
  12. موجو

    قرآن اور حدیث سے متعلق شبہات (سید ابوالاعلٰی مودودی)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم برادر عزیز خاور اللہ آپ کو برکت دے آپ نے یہ بہت اچھا کام کیا ہے اللہ آپ کے ایمان میں اضافہ فرمائے یقینا مولانا مودودی رح ایک عظیم مفکر، داعی الی الحق تھے اور یقینا ان سے کروڑوں لوگوں نے اکتساب کیا
  13. موجو

    ونڈوز وسٹا

    السلام علیکم شکریہ بھائیو اس کار آمد گفتگو اس کو جاری رہنا چاہیے
  14. موجو

    لائبریری میں تقریب !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں انشاء اللہ اتوار کو آؤں گا ہفتہ کو مصروفیت ہے اور براہ کرم مجھے بتائیے کہ کیا م س ن پر کوئی گروپ ہے کیونکہ م س ن کا بھی کئی دفعہ تذکر ہ آچکا ہے
  15. موجو

    جملھ فورم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائیو کیا کوئی بھائی مجھے بتا سکتا ہے کہ جملہ کو سیکھنے کے لیے کونسی چیزیں ضروری ہیں اور کیا اردو میں کوئی ٹیوٹوریل ہے ؟
  16. موجو

    K-Lite Mega Codec Pack

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فہیم بھائی میں بھی کافی عرصہ سے اسے استعمال کر رہا ہوں واقی بڑی زبردست چیز ہے اور ہے بھی ہلکا پھلکا کام میں بھی کھرا ہے
  17. موجو

    کھیلتے ہوئے پروگرامنگ سیکھیں

    السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ نبیل بھائی یہ سلسلہ تو شاید ٹوٹ گیا ہے میرا خیال تھا کہ آپ شاید خود کوئی سیریز شروع کریں لیکن یہاں چند ایک پوسٹس کے بعد کچھ نہیں ہم جیسے مبتدیوں کو ایسی چیزوں‌کی بہت ضرورت ہے
  18. موجو

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نسیم حجازی معروف تاریخی ناول نگار اگلا حرف ی
  19. موجو

    گمشدہ حروف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے لگ رہا تھا کہ یہ کسی بیمار آدمی کی کارستانی ہے سو ایسا ہی ہوا آپ درد شقیقہ کے لیے کشتہ ہڑتال گئو دنتی صبح شام 1 رتی استعمال کریں افاقہ ہوگا انشاء اللہ اب میں‌ بھی امتحان لے سکتا ہوں نا ! ربر کیا ہے ؟
  20. موجو

    نشاط و غم۔ صادق اندوری۔۔۔ تبصرے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اعجاز انکل آپ کے والد محترم صادق صاحب کو اللہ اپنے سچے بندوں کے ساتھ شامل کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے انکی قبر کو منور فرمائے اور باقی کی منازل طے کرنے میں نہایت آسانی فرمائے ۔ آمین میں انشاء اللہ ضرور کلام صادق کا مطالعہ کروں گا آپ سے رابطہ تو رہتا ہے...
Top