مسند احمد، ترمذی، ابن ماجہ اور حاکم نے حضرت عمیر (رض) مولی ابی النحم سے یہ روایت نقل کی ہے کہ جاہلیت کے زمانے میں میرے پاس ایک عمل تھا جس سے میں جھاڑا کرتا تھا ۔ میں نے رسول اللہ ﷺ کے سامنے اسے پیش کیا۔ آپ نے فرمایا فلاں فلاں چیزیں اس میں سے نکال دو، باقی سے تم جھاڑ سکتے ہو۔
موطاٗ میں ہے کہ حضرت...