نتائج تلاش

  1. موجو

    سوائن فلو وائرس( خنزیری زکام):ایک خوفناک عفریت

    السلام علیکم! بیماری بذات خود تو یہ ہے کہ انسان کے جسمانی نظام میں کوئی ایسی تبدیلی آجائے جس سے اس کی معمول کی زندگی متاثر ہوجائے۔ بیماری میں اگر انسان اپنے رب کے قریب ہوجائے تو یہ اس کے لیے رحمت ہے، گناہوں کی معافی ہے اور اگر وہ اللہ رب العزت سے دور ہوجائے مصیبت اور عذاب کہ اتنی تکلیف میں...
  2. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ویسے یہ بچے گوگل سے لئے ہیں میں نے "گود نہیں "
  3. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    لڑکی کسی بھی نیشن، اورملک کی ہو پہلی شادی ہے کہ دوسری ہے۔؟ شادی پہلی ہے۔ کیوں کرنا چاہتے ہیں بھلا ۔؟ کدھر رکھیں گے بیوی کو شادی کے بعد؟ ہائیں :confused: کیوں نہ کروں شادی ۔ کدھر رکھیں گے بیوی کو شادی کے بعد؟ گھر میں جو کہ میرا ہوگا یا مالک مکان کا ہوگا۔ انیس بھائی یہ دو بچے اوتار...
  4. موجو

    ان پیج کی مشکل

    السلام علیکم ! آپ ڈائریکٹ ان پیچ سے فورم میں پیسٹ کردیتے ہیں؟
  5. موجو

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فاروقی صاحب کہاں ہیں آج کل؟
  6. موجو

    دنیا کا سب سے بڑا فراڈ: انسان کا چاند پر اُترنا!

    السلام علیکم! یہ کریڈٹ بھی ہالی وڈ کو دینا پڑے گا۔ اس دفعہ وہ سائے اور پرچم لہرانے کا خیال رکھیں گے۔ گاڑی کے چلنے سے جو ذرات اڑتے ہیں اس پہ شائد کچھ وقت لگ جائے لیکن یہ بھی مسئلہ بھی جلد حل ہوجائے گا۔
  7. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا بھی شادی کروانے کو دل چاہ رہا ہے لیکن یہاں تو لمبی لائن لگی ہوئی ہے۔ ڈر رہا ہوں کہ کہیں علی ذاکر اور عبداللہ یہ نہ کہ دیں بھائی پہلے ہمیں‌تو بھگت لینے دو
  8. موجو

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    السلام علیکم میرا خیال ہے مشرفی دور کے بعد ابھی تک کوئی نئی انڈسٹری تو لگی نہیں اور لوڈ شیڈنگ بھی اسے کے دور سے جاری ہے لیکن یہ ضرور ہوگیا ہے کہ دریاؤں پر ہندوؤں نے بند بنا لیے ہیں اگر انڈسٹری میں اضافہ ہوتا تو نہ جانے کیا قیامت آتی ملک کے بہت سے تاجر ملک چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں صنعتین قائم...
  9. موجو

    صوابی کیمپ میں بردہ فروش سر گرم 10 حوا کی بیٹیاں غائب

    السلام علیکم خدا کی ان کے نزدیک کیا اہمیت ہے؟‌اور آخرت کا معاملہ تو بعد کا ہے خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جسے خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
  10. موجو

    ہجرتِ سوات

    الا تحبون ان یغفر اللہ لکم۔ واللہ غفور الرحیم اگر زمین پر والوں رحم کرو گے تو آسمان والا تم پر رحم کرے گا
  11. موجو

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    السلام علیکم! ہاں چند دن انہوں نے بڑی کوشش کی کہ بختونوں کو طالبان کہہ کہہ کر لوگوں کو ڈرایا جائے وہ داؤ نہیں چلا تو اب سندھیوں کو استعمال کرلیا
  12. موجو

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم المقام عبداللہ آپ کا تعلق پاک فوج سے ہے یہ خوشی کی بات ہے۔ اور آپ جذباتی ہوگئے کوئی پریشانی کی بات نہیں جذباتی لوگ ہی کچھ کر گزرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ اب میں آپ سے کوئی مزید سوال اس لیے نہیں کرسکتا کہ آپ نے میرے بارے میں ایک مخصوص نظریہ قائم کرلیا ہے۔ آپ...
  13. موجو

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لومیرے محترم بھائی عبد اللہ یہ چند سوالات جوں جوں میں‌آپ کی پوسٹس دیکھتا گیا تو اپنے سوالات کو نوٹ کرتا گیا۔ پہلی تینوں تصویریں غیرملکی میٹریل کے ثبوت میں آپ نے پیش کی ہیں آپ نے یہ تصویریں کہاں سے حاصل کیں؟ آپ کی معلومات کا ذریعہ کیا ہے؟ خصوصاً یہ کہ اسلحہ کس...
  14. موجو

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش رہو عبداللہ آپ نے بڑی خوبی سے اپنے تاثرات پوسٹ کیے ہیں لیکن اگر اجازت دیں تو آپ کے دئیے گئے جوابات پر سوال کروں یا نہیں بھائی آپ نے مجھے مطمئن کرنے کے لیے ہی تو یہ سب کیا ہے؟ اگر آپ اور جناب عارف آپ کے دئیے گئے جوابات پر بھی میرے سوالات ہیں لیکن میرا خیال ہے...
  15. موجو

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسلامی جہمہوریہ پاکستان میں اس وقت جو صورتحال موجود ہے اس تناظر میں بھانت بھانت کی بولیاں سنی جارہی ہیں ایسے میں یکسوئی کا حصول اگرچہ مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ہے ان بولیوں سے چند سوالات ذہن میں اٹھ رہے ہیں۔کیا کوئی میری مدد کرسکتا ہے؟ میں بھی تو اس ملک کا...
  16. موجو

    تعارف محمد انیس الرحمن کو خوش آمدید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ طالوت ہیں نا اس لیے کہہ رہے ہیں مگر بھائی صاحب توانائی نہیں جاتی تو جان تو جاتی ہے نا!
  17. موجو

    تعارف محمد انیس الرحمن کو خوش آمدید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپکی دوستی کی پیشکش قبول سخنور، نایاب، فاروق، انیس فاروقی صاحب آپ کا سب بھی شکریہ
  18. موجو

    ورلڈ ریکارڈ

    السلام علیکم ارے ایم ایس ورڈ، فوٹو شاپ، کورل اور نہ جانے کتنے طریقے ہیں رزلٹ بنانے کے مزید معلومات کے لیے حاجی پرویز سے یا فرح حمید ڈوگر سے رابطہ کرلیں
  19. موجو

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم ارے بھائی آپ نے کس کس سے ملنا ہے
  20. موجو

    تعارف محمد انیس الرحمن کو خوش آمدید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محمد صابر بھائی، شمشاد بھائی ، عثمان رضا بھائی اور استاذ محترم خوش آمدید کہنے کا شکریہ
Top