نتائج تلاش

  1. موجو

    تعارف محمد انیس الرحمن کو خوش آمدید

    السلام علیکم! شکریہ تمام خواتین و حضرات کا اصل میں‌میرا نَک نیم کافی لمبا تھا اس لیے تبدیل کر لیا
  2. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم! زندگی کا موجیں مارنے والا حصہ ختم ہورہا ہے ۔ تو بس اپنے آپ کو کسی بہانے تسلی دے رہا ہوں کہ ہمیشہ موجو ہی رہوں
  3. موجو

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    السلام علیکم! مبارک ہو بھائی نئی ذمہ داریاں
  4. موجو

    عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں

    السلام علیکم! معذرت کے ساتھ صابر بھائی نے جو رزلٹ پیش کیا ہے اس میں تو کہیں‌عمار نام کا بندہ موجود نہیں میں‌اصل میں اپنے ان جملوں کے ذریعے یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ کسی نے عمار افضل کے کارناموں والی بات پھیلائی ہے تو کیا ہم میں سے کوئی بھی ایسی بات نہیں پھیلا سکتا۔؟ میں نے جو لکھا وہ جھوٹ ہے...
  5. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم! علی ذاکر بھائی چار بندے اکٹھے کرو اور فوٹو گرافر سے بات کرو ورنہ تھانے رپورٹ درج کرادو بھائی پوری زندگی کا معاملہ ہے اور آپ اس میں دلچسپی ہی نہیں‌لے رہے یا پھر فہیم بھائی آپ سے کہہ تو رہے ہیں‌کہ تصویر کی کانٹ چھانٹ وہ کردیں گے بہر حال راہ وفا میں‌ہر سُو کانٹے دھوپ زیادہ سائے...
  6. موجو

    عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں

    السلام علیکم! عمار افضل کیا بات ہے تیری ؟ تو پتہ نہیں ہے بھی یا نہیں بہرحال تیری وہ وہ خوبیاں سامنے آرہی ہیں جو تجھے پتہ نہیں ہوگا۔ اب کم از کم تیسری دفعہ آرٹس سے میٹرک کا امتحان دے رہا ہے تو خدا کے لیے محنت کر لے اور پاس ہوجا سہیل احمد بھی تجھ سے حیران ہورہا ہے جلد ہی سب کو حقیقت پتہ چل...
  7. موجو

    اپنے گاوں پر ویب

    السلام علیکم! عزیز بھائی کس قسم کے مشورہ، تجویز، تعاون چاہتے ہیں آپ؟ یعنی کوئی تکنیکی مدد، میٹریل کے حوالے سے یا سپورٹنگ فرد یا کچھ اور وضاحت کردیں
  8. موجو

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    السلام علیکم! پپو بھائی چند دن کے لیے مجھے یہ دن ادھار دے دو مجھے اصل میں دیر سے اس دھاگے کی اطلاع پہنچی ورنہ میں شمشاد بھائی سے لے لیتا ان سے اچھی دعا سلام ہے واپس کردوں گا۔
  9. موجو

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    السلام علیکم ! میرا دل تو یہی چاہتا ہے کہ اپنی اچھی عادتیں اس وجہ سے نہ لکھوں کہ ریا کاری ہوگی ہاں شائد کبھی یہ جذبہ بہت دور ہو تو لکھ دوں گا ان شاء اللہ بری عادتیں اس لیے نہ بیان کروں کہ میں دوسرے لوگوں کو اپنی برائی کا گواہ کیوں بناؤں جب کہ اللہ نے میرے اس پہلو پر پردہ ڈال رکھا ہے ہاں آپ لوگوں...
  10. موجو

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    السلام علیکم! باجو ! کتنے منڈے رہ گئے ہیں یہاں کہ رش کو دیکھ کر لگتا ہے کہ لڑکیوں کی بجائے لڑکوں کی شادی مشکل سے ہوتی ہے۔ گوگلی بچے اپنے اماں دیکھنے کو بے قرار ہیں ویسے یہاں سبھی بھائیوں کے ہی رشتے ہیں بہنیں آتی تو ہیں لیکن امیدوار نہیں ہیں شغل مغل لگانے آجاتی ہیں میں آپ سب کو ایک عمل بتانا...
  11. موجو

    تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

    السلام علیکم سلیمان جاذب صاحب گو کہ پہلی دفعہ آپ سےملاقات ہے آپ کی ویب سائٹ میں دیکھ نہیں پایا کوئی ایرر آرہا تھا
  12. موجو

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    السلام علیکم ! شادی کے بعد اتنے مسائل خدا کی پناہ کئی صفحوں پر پھیلے ہوئے ہیں
  13. موجو

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    السلام علیکم احباب محفل دعا جسے سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انعام دیا حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک بدو کو دیکھا جو نماز میں دعا کر رہا تھا اور یہ کہہ رہا تھا: ائے اللہ جسے آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں جسے گمان بھی نہیں پاسکتے تعریف کرنے والے اس کی تعریف...
  14. موجو

    دینی کتب

    السلام علیکم! میں بھی دینی کتب کے پراجیکٹ کےلیے اپنی خدمات پیش کرتا ہوں۔ فروعی اختلافات والے مواد سے معذرت۔
  15. موجو

    چین: نو دولتیے کار سے مختلف کرتب دکھانے کا کھیل اپنا رہے ہیں

    السلام علیکم! چینیوں کے معاشی کرتب سے ساری دنیا ناچ اٹھی ہے۔
  16. موجو

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    السلام علیکم ! میں ٹائپ کرنا چاہتا ہوں شکریہ سیدہ شگفتہ بہن !
  17. موجو

    تحریک طالبان کے رہنماوں کے سروں کی قیمت مقرر

    السلام علیکم! چلو دیر آید درست آید کسی ٹکے کے بندے کو لاکھوں کا انعام ان بے ٹکے لوگوں کی وجہ سے مل جائے تو اُس بندے کے لیے بُرا کیا ہے؟
  18. موجو

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    السلام علیکم خرم بھائی آپ کس کو طعنہ دے رہے ہیں ؟‌ کس حیثیت میں (یعنی بطور مسلمان(؟ مسلمانوں کو طعنہ :confused::confused:
  19. موجو

    سوائن فلو وائرس( خنزیری زکام):ایک خوفناک عفریت

    باجو ! بچوں نے اگر بیمار ہونا ہی ہے تو گھر میں نہیں ہوسکتے ؟ کھانے پینے میں محتاط رہیں۔ اللہ کی پناہ میں آکر جائیں
Top