السلام علیکم!
علی ذاکر بھائی ایڈوانس میںمبارکباد قبول فرمائیں
آپ کی شادی عنقریب ہونے والی ہے
آپ پہنچے ہوئے بزرگ کا پوچھ رہے تھے
یار وہ بزرگ تو اب پہنچ چکے ہیں آپ ابھی شادی کر لو بزرگوں کے پیچھے جانے کی جلدی نہ کرو
اتنی مایوسی ٹھیک نہیں۔ :)
خود ہی دعا کرو میچ ملنے کے بعد استخارہ ضرور کر لینا...