السلام علیکم!
کیا کسی محفل نشیں کے علم میںہے کہ مسلم مفکرین نے کوئی جدید میڈیا کے حوالےسے کوئی معیار طے کیا ہو؟
اوراس سے بھی پہلے کیا کرسچین کا کوئی میڈیا معیار موجود بھی ہے یا نہیں؟
میرا غالب گمان تو یہی ہے کہ جدید ایجادات کے حوالے سے چرچ اور سائنس میں مخاصمت تو بہت تھی لیکن وہ ایسی ہی تھی...