یمن کا مسافر بردار طیارہ تباہ

موجو

لائبریرین
یمنی ائیر لائن (یمینیا( کے طہ الشوال کا کہنا ہے کہ ان کا ایک مسافر بردار طیارہ جس میں 140 سے 160 کے درمیان(عملے سمیت( مسافر سوار تھے کامروس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارا رابطہ طیارے سے تقریبا ڈیڑ ھ بجے منقطع ہوگیا تھا۔ کامروس کے نائب صدر نے کہا کہ طیارہ کا ملبہ تلاش کیا جارہا ہے مسافروں کے نزدہ بچ جانے کے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
 

خوشی

محفلین
اوووووووووووووووووووووووووووووو ابھی پچھلے دنوں بھی 1 بڑا حادثہ ہوا تھا خدا خیر کرے
 
Top