نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    مختلف پاکستانی کھانوں میں کیلوریز کی مقد

    بہت سی مغربی ویب سائٹس اور کتابوں میں انگریزی کھانوں اور ان کی مقداروں کا صحیح ‏چارٹ دستیاب ہے ۔ اس وجہ سے ہم با آسانی ان کھانوں میں کیلویز ہی نہیں بلکہ پروٹین ، ‏کاربوہائڈریٹس اور فیٹس وغیرہ کی صحیح صحیح مقدار معلوم کر سکتے ہیں ۔ لیکن پاکستانی ‏کھانوں کے بارے میں مجھے اب تک ایسی کوئی سائٹ نہیں...
  2. محمد شمیل قریشی

    انجیل مقدس ::::: نیا عہد نامہ ‏

    ‎ انجیل مقدس یعنی ‏ خداوند اور منجی ‏ یسوع مسیح ‏ کا نیا عہد نامہ ‏ ‎
  3. محمد شمیل قریشی

    میری تازہ تصاویر ۔ ‏

    میں نے آج
  4. محمد شمیل قریشی

    محفل پر بوٹس کا حملہ

    محفل پر آج کل بوٹ دکھائی دیتے ہیں ۔ ایسا کیوں ہے ؟ زیر نظر تصویر میں ایم ایس این اور گوگل بوٹس دکھائی دیئے دے رہے ہیں ۔
  5. محمد شمیل قریشی

    میری پہلی حمد اصلاح کے لیے حاضر ہے ۔

    یہ نظم میں نے ایک بت پرست سے خدا کی تعریف میں لکھی ہے ۔ تیری ذِلت منشاِ ذِلت بنی مُجھ کو ذِلت سے بِہروباراں مِل گیا جِس کا سُونتے جبیں سجدہ کرتے گئی مُجھ کو مالِک وہ دو جہاں مِل گیا تُو نے سُننے سُنانے میں جو کھو دیا مُجھ کو حق و صداقت وہ سب مِل گیا تُو نے ہر خِشت کو یوں...
  6. محمد شمیل قریشی

    Windows XP تفصیلی فرہنگ

    A active فعال اس دریچہ یا شبیہ کی وضاحت کرتا ہے جسے آپ حالیہ استعمال کر رہے ہیں یا متنخب کیا ہے۔ نظام عملیہ ہمیشہ اگلی کلیدی سٹروک یا حکم فعال دریچہ کے انتخاب کے لیے لگاتا ہے۔ ڈیسک ٹاپ پر وہ دریچے یا شبہیں جو منتخب نہیں کی جاتیں غیر فعال ہیں۔ دریچہ یا شبیہ کو فعال بنانے کے لیے اس پر کلک کریں۔...
  7. محمد شمیل قریشی

    I am sorry for clearing itd

    sorry
  8. محمد شمیل قریشی

    تعارف اردو ویب : ایک فلسفہ ، ایک حقیقت

    نوٹ ! یہ مضمون ، اردو ویب کے تعارف کے لیے " خوش آمدید " کا ایک ذیلی ربط کے طور پر کام کرتا ہے ۔ شاید آپ کو یہ بات معلوم نہ ہو کہ یہ فارم " اردو محفل " جس ویب سائٹ کے زیر اہتمام کام کر رہا ہے اسے " اردو ویب " کہتے ہیں ۔ اردو ویب کوئي معمولی سی سائٹ نہیں بلکہ ایک کائنات ہے ۔ برقی موجوں...
  9. محمد شمیل قریشی

    shameelone.com

    میری اس سالگرہ کے موقع پر امی جان نے مجھے پیسے دیے کہ میں اپنے نام سے ڈومین نیم ریجیسٹر کروا کر ایک سائٹ کو ہوسٹ کر سکوں ۔ میں نے ڈومین نیم اور ہوسٹیگ سپیس دونوں حاصل کر لیے ہیں ۔ میں 100 ایم بی کی ہوسٹینگ سائٹ لی ہے ۔ آج ہی یہ کام مکمل ہوا ہے ۔ اور کچھ دنوں میں یہاں پر میں ایک بلاگ بناوں گا ۔...
  10. محمد شمیل قریشی

    سُر کدہ

    مجھے موسیقی سے ایک خاص لگاو ہے ۔ یہ موسیقی مجھے بہت کچھ سکھاتی ہے اور جب بھی میں کوئي گیت سنتا ہوں تو مجھے وہ دن یاد آنے لگتے ہیں جب میں نے وہ گیت پہلے سنا تھا ۔ ہر گیت کے ساتھ کوئي نا کوئي یاد جڑی ہے اور جب میں کوئي خاص واقع کو یاد کرنا چاہوں تو اس سے جڑا گیت سننے لگتا ہوں ۔ آج اس ڈور پر میں...
  11. محمد شمیل قریشی

    آڈیو اپلوڈ سائٹ

    دوستوں کیا آپ لوگ کوئی ایسی سائٹ جانتے ہیں جہاں میں آڈیو میں گیت اپ لوڈ کر کے اس محفل میں اسی طرح سے پیش کر سکوں جیسا کہ یو ٹیوب میں ہوتا ہے ۔ میں ایک سائٹ کو تو جانتا ہوں لیکن وہاں سے ایسا لینک نہیں بنتا جیسا کہ یو ٹیب والوں کا بنتا ہے ۔اور یو ٹیب میں خامی یہ ہے کہ یہاں پر آڈیو گیت اپ لوڈ...
  12. محمد شمیل قریشی

    وینڈوز کی اپنی فائر وال

    دوستوں آپ سے میں یہ مشورہ کرنا چاہتا ہوں کہ وینڈوز ایکس پی سروس پیک ٹو میں موجود فائر وال کیا قابل بھروسہ ہے یا نہیں ؟ اس سلسلے میں آپ کے کیا مشاہدات رہے ہیں ؟
  13. محمد شمیل قریشی

    شہرِ محبت

    میں نے یہ ڈور اپنے شہر کو اپنے شہر بہاولپور کو تصاویر کی شکل میں آپ لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے شائع کیا ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی ۔ اس سلسلے میں آپ کی آراء کا شدت سے انتظار رہے گا ۔ آپ کو کیا بتاوں کہ ان تصاویر کو کھنچنے کے لیے مجھے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے ہیں اور صبح اٹھ کر کہاں...
  14. محمد شمیل قریشی

    اردو Wall Papers

    میں نے جشن آزادی کے اس پر مسرت موقع پر Wall Papersبنائے ہیں ۔ ان کو اپنی کمپیوٹر سکرین کے بیک گرونڈ پر لگائے ۔ شکریہ ۔ یہ میں نے یہاں پر یہ بڑی تصاویر لگائی ہیں تاکہ آپ با آسانی ان کو کاپی کر کے اپنے کمپیوٹر کے بیک گرونڈ میں لگا سکیں ۔ اس سلسلےمیں آپ کی آراء کا شدد سے انتظار رہے گا ۔ میں نے...
  15. محمد شمیل قریشی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    میں نے آج ہی اپنی وینڈوز اسٹال کی ہے ۔ میرے انٹرنیٹ اکسپلورر براوزر کے ساتھ ایک مسلہ ہے ۔ وہ یہ ہے ہر قسم کی سائٹ اول تو دیر دیر سے کھلتی ہے ۔ بعد میں رن ٹائم ایرر ضرور آتا ہے ۔ یہ مسلہ میرے ساتھ پہلی بار پیش آ رہا ہے ۔ ہلانکہ کمپیوٹر اور باقی پرزے دو سال سے وہی ہیں اور میں کئي بار وینڈوز ایکس...
  16. محمد شمیل قریشی

    فائر فاکس سست کیوں ؟

    دو تین ہفتوں سے فائر فاکس سست سست چل رہا ہے ۔ انٹرنیٹ اکسپلورر اس کے مقابلے میں بہت تیزی سے چل رہا ہے ۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟ میں نے آج ہی فائر فاکس کو ان انسٹال کر کے دوبارہ انسال کیا ہے پھر بھی وہی حالت ہے ۔
  17. محمد شمیل قریشی

    سکرین پاسورڈ، کتابیں، ون‌ریر وغیرہ

    زکریا بھائي : سیکیور CRT والا پرگرام کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے ؟ اور کیا یہ پرگرام مفت ہے ۔ ؟
  18. محمد شمیل قریشی

    تعارف شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔

    شمیل کے " خوش آمدید" کے بارے میں رائے اور تجاویز ۔ دوستوں ! آپ پر سلامتی ہو ۔ میں نے "خوش آمدید " کے نام سے ایک محفل کا تعریفی پیغام شروع کیا ہے ۔ جو محفل کے ہر نئے آنے والے رکن کو اس کی تعریفی ڈور میں میں شامل کرتا ہوں ۔ اس کو مزید درستگی کی ضرورت ہے ۔ ویسے میں اس کو اپنے طور پر جدید...
  19. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ :: تجزیے اور تبصرے

    آپ اس ڈور پر " شمیل نامہ " کے بارے میں رائے دے سکتے ہیں ۔
  20. محمد شمیل قریشی

    شمیل نامہ

    جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ۔ یہ ڈور ان خبروں کے لیے مخصوص ہے جو مجھے اچھی لگتی ہیں ۔ یہ خبریں / معلومات کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہیں ۔ اس قسم کی معلومات اور خبروں کے لیے زمانے کی کوئي قید نہیں ۔ یہ معلومات پرانی بھی ہو سکتی ہیں اور نئي بھی ۔ اراکین محفل سے گزارش ہے کہ وہ اگر اس ڈور کے بارے میں کوئي...
Top