1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

shameelone.com

محمد شمیل قریشی نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 17, 2006

  1. محمد شمیل قریشی

    محمد شمیل قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میری اس سالگرہ کے موقع پر امی جان نے مجھے پیسے دیے کہ میں اپنے نام سے ڈومین نیم ریجیسٹر کروا کر ایک سائٹ کو ہوسٹ کر سکوں ۔ میں نے ڈومین نیم اور ہوسٹیگ سپیس دونوں حاصل کر لیے ہیں ۔ میں 100 ایم بی کی ہوسٹینگ سائٹ لی ہے ۔ آج ہی یہ کام مکمل ہوا ہے ۔ اور کچھ دنوں میں یہاں پر میں ایک بلاگ بناوں گا ۔ امید ہےکہ آپ سب ساتھیوں کو پسند آئے گا ۔

    سائٹ کا پتہ یہ ہے

    http://www.shameelone.com/
     
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,056
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مبارکاں‌ بھئی۔
    انگریزی میں بھی نام اردو کے پردیسی، اداس اور ناشاد کی طرح الون رکھا ہے۔
     
  3. شارق مستقیم

    شارق مستقیم محفلین

    مراسلے:
    894
    انتظار رہے گا

    انتظار رہے گا ایک دلچسپ اردو ویب سائٹ کا!
     
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ابھی جلدی سے اسے آن لائن کریں۔ ہم میں سے کسی کی مدد درکار ہو تو بلا تکلف فرمائیے گا‌ :)

    [align=center:3a145d5543]بہت بہت مبارکباد شمیل بھیا
    [/align:3a145d5543]
     

اس صفحے کی تشہیر