Internet Explorer Browser میں ایرر

میں نے آج ہی اپنی وینڈوز اسٹال کی ہے ۔ میرے انٹرنیٹ اکسپلورر براوزر کے ساتھ ایک مسلہ ہے ۔ وہ یہ ہے ہر قسم کی سائٹ اول تو دیر دیر سے کھلتی ہے ۔ بعد میں رن ٹائم ایرر ضرور آتا ہے ۔ یہ مسلہ میرے ساتھ پہلی بار پیش آ رہا ہے ۔ ہلانکہ کمپیوٹر اور باقی پرزے دو سال سے وہی ہیں اور میں کئي بار وینڈوز ایکس پی سروس پیک ون استعمال کرتا آیا ہوں ۔ میں نورٹن سیسٹم ورکس 2005 بھی استعمال کرتا ہوں ۔ یہ بھی میں دو سال سے استعمال کرتا رہا ہوں ۔ کچھ بھی نیا نہیں ہے ۔ صرف زون الارم کے ۔ باقی سب کمپیوٹر میں پہلے جیسا ہی ہے ۔ لیکن یہ مسلہ نیا ہے ۔

میں انٹرنیٹ اکسپلورر کا ورژن 6 استعمال کر رہا ہوں ۔ اور وینڈوز ایکس پی سروس پیک ون ( 1 ) استعمال کر رہا ہوں ۔ پھر بھی نیچے میں نے تصویر بھی دیدی ہے ۔

200217884_3d34c7d18c.jpg

200215178_afd03c709d.jpg

اور جو رن ٹایم ایرر آ رہا ہے ۔ اس کی تصویر بھی یہ ہے ۔

200211317_b7178159a8_o.jpg

محفل میں تو مسلہ نہیں آتا ہے لیکن محفل سائٹ دیر سے کھلتی ہے ۔ اور پیغام بھیجنے میں اور اگلے صفحہ وغیرہ پر جانے میں تاخیر ہوتی ہے ۔ لیکن اپر بیان کیا گیا مسلہ ہر قسم کی سائٹ کو کھولنے پر آتا ہے اور ایرر آنے سے پہلے سائٹ کھلنے ہمیں کچھ دیر کر دیتی ہے ۔

میں نے یہ بھی محسوس کیا ہے کہ محفل میں میرا اوتار جو پہلے متحرک نظر آتا تھا ۔ اب نظر نہیں آتا ۔ اور محفل فورم کا اپنا رنگ بدلتا بینر بھی اب متحرک نہیں دکھ رہا ہے ۔

میں نے رات تو میکرومیڈیا فلیش 9 کو بھی انسٹال کر کے دیکھا ہے ۔پھر بھی مسلہ ویسے کا ویسا ہی ہے۔

میں انٹیل کا مدر بورڈ جس کا نمبرD915 GAV ہے استعمال کر رہا ہوں ۔ ہارڈ ویر کی مکمل تفصیل یہ ہے ۔

200229540_17b5de59a7.jpg

یاد رہے کہ یہ ہارڈ ویر میں دو سال سے استعمال کر رہا ہوں ۔ پہلے کبھی اوپر بیان کردہ مسلہ نہیں ہوا ۔


میری اس سلسلے میں مدد کی جائے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمیل بھیا، اس وقت میرے نارمل استعمال والے سسٹم کا ہارڈ وئیر یہی ہے سوائے ریم کے جو کہ ا گیگا بائٹ ہے۔

مسئلہ صرف اور صرف ایکس پی سروس پیک 1 کا ہے جو کہ پاپ اپ بلاک نہیں‌کرتا۔ جس کی وجہ سے وائرس‌ (معذرت کہ مجھے وائرس کا نام یاد نہیں) آجاتا ہے اور بہت تنگ کرتا ہے۔

ابھی ایک سادہ سا حل ہے کہ سروس پیک 2 انسٹال کر لیں۔
یا پھر ونڈوز تبدیل کر دیں، اینٹی وائرس انسٹال کرنے سے پہلے انٹر نیٹ کو مت کنکٹ کریں
یا پھر نئی ونڈوز انسٹال کر لیں، لیکن سی یا جو بھی ونڈوز کی ڈرائیو ہے، اسے فارمیٹ‌کرکے

قیصرانی
 

الف نظامی

لائبریرین
ایرر پیغام سے پتہ چلتا ہے کہ اس کا تعلق ڈسپلے سے ہوسکتا ہے۔
ویسے اگر فائر فاکس میں کوئی مسلہ نہیں آتا تو انٹر نیٹ ایکسپلورر میں خرابی ہے اور اس کو دوبارہ سے انسٹال کرلیں۔
آپ کے کمپیوٹر پر سروس پیک 2 بھی انسٹال نہیں جو سیکیورٹی کے مسائل کا کسی حد تک حل ہے ،اسے بھی انسٹال کرلیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمیل بھیا، کیا یہ ایرر ویب کیم کی درخواست کو یاہو پر بھیجتے یا وصول کرتے ہوئے تو نہیں‌ آتا؟

قیصرانی
 
زکریا بھائي : میں ایک پی ٹو پی سوفٹویر استعمال کرتا ہوں ۔ جس کو انسٹال کرنے کے لیے ایک جاوا کی بھی ضرور پڑتی ہے ۔ میں نے جو کل سے ونڈوز انسٹال کی ہے اس پر پی ٹو پی سوفٹویر استعمال نہیں کیا ہے ۔ یہ اس لیے بتا رہا ہوں کہ کہیں یہ سوچیں کے پی ٹو پی سوفٹویر کو استعمال کرتے ہوئے تو کہیں وائرس نہ آ گیا ہو ۔ جو جاوا پرگرام استعمال کرتا ہو ں ۔ اس کی مکمل ڈیٹیل اس تصور میں ہے جو نیچے دیکھا رہا ہوں ۔

200359229_240a0b1a29_o.jpg

میرے اس پی ٹو پی پرگرام کا نام اور سائٹ ایڈریس یہ ہے ۔
http://www.gluz.com/
 
شاکر بھائي : میں فائر فوکس بھی استعمال کرتا ہوں ۔ لیکن میں محفل کے لیے انٹرنیٹ اکسپلورر کو ہی استعمال کرتا ہوں ۔ مجھے انٹرنیٹ ایکسپلورر سے ایک گہرا لگاو ہے کیونکہ میں 1997 سے اسے استعمال کر رہا ہوں ۔ وہ لگاو جلدی سے تو نہیں ختم ہونے والا ۔ :D

راجہ بھائي : یہ بتائیں کہ وینڈوز ایکس پی کی کون سی جگہ پر جا کر میں دوبارہ سے انٹرنیٹ اکسپلورر دوبارہ سے انسٹال کر سکتا ہوں ؟
 
قیصرانی نے کہا:
شمیل بھیا، کیا یہ ایرر ویب کیم کی درخواست کو یاہو پر بھیجتے یا وصول کرتے ہوئے تو نہیں‌ آتا؟

قیصرانی

قیصرانی بھائي : میں کسی بھی قسم کا ویب کیم استعمال نہیں کرتا ۔ صرف گوگل ٹالک ہی استعمال کرتا ہوں ۔ ( آپ کو باقی سوالوں کے جوابات بھی تفصیل سے دیتا ہوں ۔تاکہ آپ میری پریشانی آسانی سے سمجھ سکیں ۔
 

زیک

مسافر
شمیل آپ کہہ رہے ہیں کہ ہر سائٹ پر یہ ایرر نہیں آتا تو کوئی ایسا صفحہ بتائیں جس پر یہ ایرر آتا ہے۔
 

زیک

مسافر
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے Tools مینو میں جائیں۔ وہاں Internet Options سیلکٹ کریں۔ پھر Advanced کے ٹیب میں جائیں۔ وہاں Browsing کے سیکشن میں دیکھیں کہ Disable Script Debugging کے ساتھ چیک مارک لگا ہوا ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو لگا دیں۔
 
Dostoon
mein ne abhiu abhi windows dobarah say install ki hay. aur main instal kerney ke forn baad hi online ho giya hoon. main urdu microsoft office 2003 ke urdu pak ke zariyeh hi likhta hoon . abhi woh main ney install nahain ki hay tuo iesa hi likhna per raha hay.

abhi merey pc per windows ya BBC FONTS ke ilawa kuch bhi install nahain hay aur MASHA ALLAH sub kuch theek hay . lagta hay antivirus aur firewall walay softwere hi ies kuch ker rahay thay . ab main chahta hoon ke un ko dobara na hai daloon. Aap log kiye kehtay hain?
 

قیصرانی

لائبریرین
شمیل بھیا، خیال تو بہت عمدہ ہے۔ ہم لوگ اصل میں‌ بات کی جڑ تک پہنچنا چاہ رہے تھے۔

ویسے اینٹی وائرس کے بغیر انٹرنیٹ کا استعمال بہت خطرناک ہے

قیصرانی
 
Kesrani bhai

Baat ab sirf Internet Explorer tak hi mehdood nahain rahi thi. Internet Explorer ke sath sath ab windows ney HANG hona shoro ker diya tha. aur tuo aur ab tuo windows sirf shoro hoti aur sath hi HANG hojati. aesay main Experiments ki kiya jaghah reh jati thi. tuo mene 35 rupees ki Windows XP SP2 li sham ko. lekin woh meray Modem ke sath masl aker rahi thi . ,Mera modem 1997 hi ki nishani abhi tak mojood hay :)
Us ko sird XP SP1 hi pehchanti hay :)
tuo dobarah say Windows XP SP 1 hi install ki . aur am mazay main hoon lekin main koi bhi fire wall aur Antivirs install kerney say dar raha hoon .
 

قیصرانی

لائبریرین
شمیل بھیا، اینٹی وائرس یا فائر وال نہ ہونے سے دو نقصانات ہوتے ہیں۔

1۔ وائرس کا آپ کے سسٹم پر آنا اور پھر اس کی مدد سے پھیلنا
2۔ ہیکرز جو کہ آپ کے سسٹم میں موجود ڈیٹا یعنی تصاویر، اور دیگر اہم چیزوں کی تلاش میں آتے ہیں

میرا مشورہ ہے کہ موڈیم اگر بدل لیں تو بہت اچھا رہے گا۔ کوئی سا بھی ڈؤل چپ میں یعنی ہارڈ‌ چپ میں موڈیم لے لیں۔ بہت آسانی رہے گی انشاءاللہ۔ اور 1997 والا موڈیم تو یو ایس روبوٹیکس ہی ہوگا، 33600 کی سپیڈ والا۔ تو نیا 56000 کی رفتار والا لے لیں

عنقریب مائیکرو سافٹ سروس پیک 1 والی ونڈوز کی سپورٹ بند کر رہا ہے

اچھا ایک کام کریں۔ اپنا سسٹم جو چل رہا ہو، اس پر صرف سروس پیک 2 انسٹال کر کے دیکھ لیں؟ ہو سکتا ہے کہ ڈرائیورز سے لڑائی نہ کرے۔ یا پھر موجودہ ونڈوز کو ایکس پی سروس پیک 2 سے اپ گریڈ کر لیں؟

ویسے وہی کریں جو آپ کو آسان اور بہتر لگے۔ یہ ساری تجاویز ہیں :lol:

قیصرانی
 
Kesrani bhai

main XP SP 2 say bohat derta hoon . Pata naheen kio achi nahain lagti . sust sust si hojati hay aur meray PC ke de Drivers ko bhi sahi terhaan nahain samghti hay . Menay intel waloon ko e mail ki hay . unhoon ne drivers ki sites bataiin hain lekin do baar utaarny per bhi woh sahi terhaan say download nahain ho rehay hain. Zip file main error a jata hay.

Minn tuo chahta hoon jald hi ya tuo Ubuntu ke terf chala jaaon ya phir MAC ki tarf .
 

دوست

محفلین
اچھی بات ہے شمیل۔ اوبنتو کے سلسلے میں مسئلہ ہوا تو نعمان، جیسادی اور میں یہاں موجود ہیں انشاءاللہ آپ کو کوئی ٹینشن نہیں ہونے دیں‌گے۔
موڈم کوئی اتنا مہنگا نہیں ویسے ادھر فیصل آباد میں ریکس سٹی سے صرف 250 میں مل جاتا ہے۔ اور نیا کوئی 400 میں۔ میرا مشورہ ہے انٹیل کا لیجیے گا ان کے موڈم کے ساتھ جو ڈرائیور ملتا ہے اس میں‌ لینکس کی سپورٹ بھی ہوتی ہے الگ سے۔اور یہ آسانی سے نصب بھی ہوجائے گا۔
 
Top