سُر کدہ

211924374_2e9896335a.jpg

مجھے موسیقی سے ایک خاص لگاو ہے ۔ یہ موسیقی مجھے بہت کچھ سکھاتی ہے اور جب بھی میں کوئي گیت سنتا ہوں تو مجھے وہ دن یاد آنے لگتے ہیں جب میں نے وہ گیت پہلے سنا تھا ۔ ہر گیت کے ساتھ کوئي نا کوئي یاد جڑی ہے اور جب میں کوئي خاص واقع کو یاد کرنا چاہوں تو اس سے جڑا گیت سننے لگتا ہوں ۔ آج اس ڈور پر میں آپ سب ساتھیوں کے ساتھ اپنے چند پسندیدہ ترین نغمے شیر کرنا چاہتا ہوں ۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئیں گے ۔ اگر آپ اس سلسلے میں کوئی رائے ینا چاہیں تو اسی ڈور کی ایک زیلی ڈور پر جائیں ۔ شکریہ !

آپ کی آراء کا انتظار رہے گا ۔

اسی ڈور کی زیلی ڈور پر جانے کے لیے نیچے دیئے گئے ربط کو کلک کریں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=76396#76396
 
Top