نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    اردو بلاگ ڈاٹ ورڈ پریس ڈاٹ کام

    میں نے ورڈ پریس پر ایک بلاگ بنایا ہے ۔ جس کا نام ہے شمیل کا اردو بلاگ اور پتا یہ ہے http://urdublog.wordpress.com/ مسلہ یہ ہے کہ جب میں اس میں کوئی پوسٹ کرتا ہوں تو وہ میرے بلاگ پر ظاہر نہیں ہوتی بلکہ ڈیش بورڈ پر لکھا ہوا آ جاتا ہے کہ آپ کی پوسٹ محفوظ ہو گئی ہے ۔ میں نے دو پوسٹس کی ہیں سب...
  2. محمد شمیل قریشی

    کڑی فول

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یکم اپریل کو" فرسٹ اپریل فول " منایا جاتا ہے ۔ موقع کی مناسبت سے امی جان کے سکول میں بھی بچوں نے اس دن کا اہتمام کیا ۔ اپنے ساتھیوں کو طرح طرح سے فول بنانے کی تراکیب کہاں کہاں سے نکالی گئیں تھیں ۔ اس سلسلے میں نویں جماعت کی طالبات نے انوکھی ترکیب نکالی ۔ وہ یہ تھی کہ...
  3. محمد شمیل قریشی

    بھولے بسرے نغمے

    یہ چند بھولے بسرے نغموں کو پھر سے یاد دلانے کے اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے ۔ گیت کا نام ہے = یہ دل اور ان کی نگاہوں کے سائے گلوکارہ = لتا منگیشکر شاعر = جان نصار اختر موسیکار = جے دیو فلم = پریم پربت ( 1973 ) گیت کی سماعت کے لیے نیچے دیے گیے ربط کو استعمال کریں ۔...
  4. محمد شمیل قریشی

    اردو بلاگ وڑڈ پریس پر ۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    زکریا بھائی کیا پردیسی بھائی کے بلاگ کی طرح کا اردو بلاگ وڑڈ پریس پر با آسانی تیار کیا جا سکتا ہے ۔ ؟
  5. محمد شمیل قریشی

    انٹیل کا نیا " کون رائے " پروسیسر

    " کون رائے " دراصل انٹیل کے نئے پروسیسر کا خفیہ نام ( کوڈ نیم ) ہے جو دنیا کے سب سے بڑے مرکزی عمل کار ( پروسیسر ) ساز ادارہ ہے ۔ انٹیل نے اس نئے پروسیسر کا پیش منظر اپنے " انٹیل ڈویلپر فارم 2006 " میں پیش کیا ۔ یہ پروسیسر میز پر سمانے والے ( ڈیسک ٹاپ ) کمپیوٹر کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔ یہ پروسیسر...
Top